Iqra Khan (@apkhash) 's Twitter Profile
Iqra Khan

@apkhash

IT Expert | Freelance Blogger | Social Activist

ID: 1530759381335384064

calendar_today29-05-2022 03:54:31

708 Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

جس طرح عشق کی توہین ہوئی ہے تم سے تُو میرے پاؤں پڑے تو بھی دوبارہ نا کروں 🍃 🍁

جس طرح عشق کی توہین ہوئی ہے تم سے 
تُو میرے پاؤں پڑے تو بھی دوبارہ نا کروں 
🍃 🍁
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

بـہــــــار آئـــے تو اک یــــاد تـــازہ ہوتی ہـے کبھی کبھار مجھے پھــول بھیجتا تھا کوئی ❤️

بـہــــــار آئـــے  تو اک یــــاد تـــازہ ہوتی ہـے
کبھی کبھار مجھے پھــول بھیجتا تھا کوئی ❤️
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

وقت نے لوگوں کے ایسے رنگ دکھائے ہیں کہ اب میں لوگوں کا احترام تو کرسکتی ہوں مگر اعتبار نہیں 💔❤️‍🩹

وقت نے لوگوں کے ایسے رنگ دکھائے ہیں کہ 
اب میں لوگوں کا احترام تو کرسکتی ہوں 
مگر اعتبار نہیں 
💔❤️‍🩹
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

آپ اتنے ہی خوبصورت ہیں جتنا آپ دوسروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتے ہیں۔💛

آپ اتنے ہی خوبصورت ہیں 
جتنا آپ دوسروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتے ہیں۔💛
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

رفتہ رَفتہ ہــم نے بھی سیکھی دُنیا داری پہلے ہـم بھی باتوں کے پکے ہوا کرتے تھے ❤️🥀❤️

رفتہ رَفتہ ہــم نے بھی سیکھی دُنیا داری
پہلے ہـم بھی باتوں کے پکے ہوا کرتے تھے
❤️🥀❤️
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

بے سبب نہیں مہکتـــے لفـــــظ میـٌـرے ان میں بسی ہے خوشبو تیرے خیال کی 🌹

بے سبب نہیں مہکتـــے لفـــــظ میـٌـرے 
 ان میں بسی ہے خوشبو تیرے خیال کی
🌹
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

کیا پرانی عمارتیں ، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں ؟

کیا پرانی عمارتیں ، پرانی گاڑیاں،
پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں ؟
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں زبان سے زیادہ بولتی ہیں اور آنکھوں کی زبان ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی ..!!❤🌸

آنکھیں زبان سے زیادہ بولتی ہیں 
اور آنکھوں کی زبان ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی ..!!❤🌸
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا۔❤️

اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے 
تو اُسے محبت ہی دینا، 
محبت سکھانے مت لگ جانا۔❤️
Iqra Khan (@apkhash) 's Twitter Profile Photo

*دل کی یہ حسرت تھی کہ تجھے دیکھیں گے ہم خوابوں میں نہ نیند آئی نہ تم آئے اور گزر گئی ساری رات تیری یادوں میں 💔

*دل کی یہ حسرت تھی کہ تجھے دیکھیں گے ہم خوابوں میں نہ نیند آئی نہ تم آئے اور گزر گئی ساری رات تیری یادوں میں 💔
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂

کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں
اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو
 جَھڑنے دیں جو 
*آپکو تکلیف دیتی ہے 
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂
Sadaf Malik (@sadafspes) 's Twitter Profile Photo

دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔

دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، 
دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ 
ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔