мαѕσσмα (@ap___kon) 's Twitter Profile
мαѕσσмα

@ap___kon

Simple Girl And A Full-Time Dreamer.....😋
Sprinkling Kindness Here 🫣
My Love @H__Malik 😘

ID: 1957708256585084929

linkhttp://Alishba.Com.Pk calendar_today19-08-2025 07:36:52

125 Tweet

23 Followers

17 Following

нαℓєємαн ѕα∂ια **Imranist* (@h__malik) 's Twitter Profile Photo

اگر یہاں موجود ہر ٹرینڈنگ ٹیم کا موقف ایک ہے، کوشش ایک ہے، منزل ایک ہے تو سب ٹیمیں ایک ساتھ مل کر کا کیوں نہیں کرتیں؟ ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے اور اس کی طاقت بننا ہے تو ہمیں ایک آواز کیوں نہیں ہیں؟ طاقت تو تب بنیں گے جب ہم ایک ہوں گے پر یہاں ہر ٹیم بٹی ہوئی ہے (1/2)

нαℓєємαн ѕα∂ια **Imranist* (@h__malik) 's Twitter Profile Photo

دوسری ٹیم سے آگے نکلنا یہاں ہر ٹیم کا مقصد ہے۔ عمران خان نے کہا تھا ان کی سوشل میڈیا ٹیمیں ان کی طاقت ہیں تو یہ طاقت ایک ساتھ مل کر ایک ہیش ٹیگ پر ٹرینڈ کیوں نہیں کرتی؟ یہاں 5 6 ہیش ٹیگ چلا دیئے جاتے ہیں فائدہ کیا ہے؟ مقصد و منزل ایک ہے تو راستے الگ الگ کیوں ہیں سب کے؟ (2/2)

𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪 (@ravian_dani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنا صرف سیاسی فیصلہ نہیں، یہ قوم کے اعتماد کی علامت ہے۔ خیبرپختونخوا کی دھڑکن اب ایک مخلص رہنما کے ہاتھوں میں ہے۔ تبدیلی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، عوام خان کے ساتھ ہے۔ #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ Insaf Youth Warriors (Official)

عمران خان کا سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنا صرف سیاسی فیصلہ نہیں، یہ قوم کے اعتماد کی علامت ہے۔ خیبرپختونخوا کی دھڑکن اب ایک مخلص رہنما کے ہاتھوں میں ہے۔ تبدیلی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، عوام خان کے ساتھ ہے۔

#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Insaf Youth Warriors (Official)
Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan خان صاحب آپ کو بھی مبارک ھو ۔اللہ کرے سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے سے آپ کی رھای کی رکاوٹیں دور ھوں ۔یہ قوم آپ کی رھای کی خبر سننے کی منتظر ھے 🤲 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے💪💪💪 Sohail Afridi #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

سہیل آفریدی کو خصوصی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ میرا اوپننگ بیٹسمین ہے لہٰذا اسے کھل کر کھیلنا چاہیئے💪💪💪
Sohail Afridi
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف ایسی پالش کرتا ہے کہ چہرہ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نیازی کا چیری بلاسم کو پیش کیا گیا خراج تحسین! #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

شہباز شریف ایسی پالش کرتا ہے کہ چہرہ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نیازی کا چیری بلاسم کو پیش کیا گیا خراج تحسین!
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Mubashir Abbasi (@mubashirab5154) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب آپ کو بھی مبارک ھو ۔اللہ کرے سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے سے آپ کی رھای کی رکاوٹیں دور ھوں ۔یہ قوم آپ کی رھای کی خبر سننے کی منتظر ھے 🤲 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

خان صاحب آپ کو بھی مبارک ھو ۔اللہ کرے سہیل آفریدی کے وزیر اعلی بننے سے آپ کی رھای کی رکاوٹیں دور ھوں ۔یہ قوم آپ کی رھای کی خبر سننے کی منتظر ھے 🤲
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ، سہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سب کو مبارک ھو اللہ پاک جلد ہمیں وہ دن بھی دکھاے جب خان صاھب بھی دوبارہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں ان شاءاللہ 🤲 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ

Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

عام کارکن کا وزیراعلٰی خیبرپختونخوا منتخب ہونا ہی خان کی وہ جیت ہے جس سے مخالفین پریشان ہیں۔ صوبے میں سہیل آفریدی کا انتخاب اور دہشتگردی پر تحریک انصاف کا پالیسی بیان، دونوں طرف سے عمران خان کی جیت ہوئی 🙏 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ Insaf Youth Warriors (Official)

عام کارکن کا وزیراعلٰی خیبرپختونخوا منتخب ہونا ہی خان کی وہ جیت ہے جس سے مخالفین پریشان ہیں۔ صوبے میں سہیل آفریدی کا انتخاب اور دہشتگردی پر تحریک انصاف کا پالیسی بیان، دونوں طرف سے عمران خان کی جیت ہوئی 🙏
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Insaf Youth Warriors (Official)
𝕽𝖆𝖛𝖎𝖆𝖓 𝕯𝖆𝖓𝖎🇵🇰🇧🇫🇦🇪 (@ravian_dani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کے فیصلے پر آپ کیا سوچتے ہیں؟ کیا یہ فیصلہ صوبے کے لیے بہتر ثابت ہوگا؟ اپنی رائے ضرور دیں 👇 #کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ Insaf Youth Warriors (Official)

عمران خان کے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کے فیصلے پر آپ کیا سوچتے ہیں؟ کیا یہ فیصلہ صوبے کے لیے بہتر ثابت ہوگا؟ اپنی رائے ضرور دیں 👇

#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ
Insaf Youth Warriors (Official)