Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile
Asim Paracha

@ap11u

#TeamSareAam✊#SareAam

ID: 1197735112412143618

calendar_today22-11-2019 04:35:28

98,98K Tweet

6,6K Takipçi

5,5K Takip Edilen

𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ  

خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔ 
صبح بخیر!!!🌻🌻
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی میں جو سب سے بڑی رکاوٹ یہ 9 مئی کے کیسز تھے آج ان کیسز میں عمران خان رہا ہو گئے ہیں، یہ بڑی خوشخبری ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جس دن سماعت ہوئی القادر ٹرسٹ کیس پندر منٹ کا کیس ہے اب ہائیکورٹ کو القادر کیس کی سماعت کرنی پڑے گی۔ سلمان صفدر

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

“اگر عمران ایک عظیم لیڈر اور مرشد ہے تو ملک کو چند قابل وزیر اور پارٹی کو چند قابل اعتماد لیڈر کیوں نہ دے سکا؟” اچھا سوال ہے۔۔۔ پی ٹی آئی کے دوست اس کا کوئی جواب دیں گے حنیف صاحب کو؟

Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile Photo

اب اگر القادر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں فکس ہو جائے تو پھر عمران خان کی رہائی میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں، بیرسٹر سلمان صفدر #UnlockImranKhan Team VOP Official

Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین گفتگو اب اسلام آباد ہائیکورٹ کو سماعت فکس کرنی پڑے گی، القادر کیس ایک ہیرنگ اور صرف 15 منٹ کی مار ہے، بیرسٹر سلمان صفدر #UnlockImranKhan Team VOP Official

Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile Photo

اگلا سٹاپ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس ڈوگر جو القادر کیس میں تاریخ نہیں دے رہا اب اس سے تاریخ لیں گے...!!! علیمہ خان #UnlockImranKhan Team VOP Official

Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کو آرمی چیف کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر #UnlockImranKhan Team VOP Official

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

میں پورے پاکستان کے سامنے اللہ کی قسم کھا کر آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ، عمران راجہ اور ان جیسے باقی ناقدین پاکستان تشریف لائیں، میں آپ کے ساتھ ڈی چوک پر کھڑا ہو کر اُن سب پر تنقید کروں گا جن کے نام آپ لیں گے یا جن کے نام آپ مجھے لینے کے لئے کہیں گے، باہر بیٹھ کر ٹارزن مت بنئیے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یار لوگوں کو اب یہ فیصلہ کرنا ہے کہ اُن کے نزدیک سہیل وڑائچ صاحب سچے ہیں یا آئی ایس پی آر۔۔۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوال: نو مئی کیس میں عمران خان صاحب کی ضمانتیں منظور کرنے والی عدلیہ آزاد ہے یا غلام؟

Asim Paracha (@ap11u) 's Twitter Profile Photo

یہ فوٹو ہے تونسہ شریف کے بدبخت باپ پیر خواجہ غیاث اور اسکے معصوم پھولوں کی، اس باپ نے تیسری شادی کرنے کے لیے اپنے چار، دو اور ایک سال کے بیٹوں کو زہر دے کر مار ڈالا، سیال شریف کے پیروں کی قریبی رشتہ دار اور بچوں کی ماں کو بھی زہر دیا گیا، جسے الٹی آئی اور وہ خوش قسمتی سے بچ گئی،

یہ فوٹو ہے تونسہ شریف کے بدبخت باپ پیر خواجہ غیاث اور اسکے معصوم پھولوں کی، اس باپ نے تیسری شادی کرنے کے لیے اپنے چار، دو اور ایک سال کے بیٹوں کو زہر دے کر مار ڈالا، سیال شریف کے پیروں کی قریبی رشتہ دار اور بچوں کی ماں کو بھی زہر دیا گیا، جسے الٹی آئی اور وہ خوش قسمتی سے بچ گئی،
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

مطلب عمران خان صاحب کو صادق اور امین قرار دینے والی عدلیہ، نواز شریف صاحب کو نااہل کرنے والی عدلیہ اور زرداری صاحب کو گیارہ سال جیل میں رکھنے والی عدلیہ بھی آزاد نہیں تھی؟

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی لعنت ہو ہر اُس سیاستدان یا صحافی پر جو فوج کا ٹاؤٹ ہو یا ایک لمحے کے لئے بھی فوج کا ٹاؤٹ رہا ہو، جس نے کبھی کسی جرنیل کی مدح سرائی کی ہو، جس نے کبھی اُن کے کہنے یا ان کی خواہش پر کبھی ایک بھی لفظ کہا یا لکھا ہو۔ کہیے آمین

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

محترمہ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز خان کو اغوا کرنے پہ پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل: لاہور میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کا انکے بیٹے شاہریز خان کا اغوا اور حملہ قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ شرمناک ترین اور بزدلانہ حرکت ہے۔ یہ بدمعاشی اور

محترمہ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز خان کو اغوا کرنے پہ پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل:

لاہور میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کا انکے بیٹے شاہریز خان کا اغوا اور حملہ قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ شرمناک ترین اور بزدلانہ حرکت ہے۔ یہ بدمعاشی اور
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے دوست شکوہ کر رہے ہیں کہ عمران خان ٹاؤٹ نہیں لیکن اگر اس ویڈیو سے زیادہ کسی اور شخص نے کسی جرنیل کی چاٹلوسی یا خوشامد کی ہے تو دکھائیے، میں پھر وعدہ کرتا ہوں کہ میں آئیندہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید نہیں کروں گا۔ (ویڈیو مکمل دیکھیے گا)