Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profileg
Anonymous

@anonymous5358

Dear problems… Please give me some discount… I am your regular customer

ID:1664171688274313221

calendar_today01-06-2023 07:27:35

8,3K Tweets

5,4K Followers

4,6K Following

Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں🙄🙄🙄

*لیکن میں پوری دنیا میں ایک ہوں ۔۔🤷‍♀️🤷‍♀️😁

لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں🙄🙄🙄 *لیکن میں پوری دنیا میں ایک ہوں ۔۔🤷‍♀️🤷‍♀️😁
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

اس کھڑوس کا غصّہ آگ جیسا ہے 🥹
اور میری حرکتیں پیٹرول جیسی 🙈🙆🏻‍♀️

اس کھڑوس کا غصّہ آگ جیسا ہے 🥹 اور میری حرکتیں پیٹرول جیسی 🙈🙆🏻‍♀️
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ بچپن سے ہی رحمدل ہوں😇
آج ایک چھوٹے بچے کی چپس کھانے میں مدد کی
پاگل کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے🥺🙈

الحمدللہ بچپن سے ہی رحمدل ہوں😇 آج ایک چھوٹے بچے کی چپس کھانے میں مدد کی پاگل کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے🥺🙈
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو مجھ سےچند گھنٹے بات کرنے کا موقع ملےتو ہمارا موضوعِ گفتگو کیا ہوگا___!!🙂🥀❤️🔥

.

اگر آپ کو مجھ سےچند گھنٹے بات کرنے کا موقع ملےتو ہمارا موضوعِ گفتگو کیا ہوگا___!!🙂🥀❤️🔥 .
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں محبّت کرنا مشکل ہے
لیکن میری اپنی ذاتی راۓ یہ ہے کے کاٹن کا سوٹ استری کرنا بہت زیادہ مشکل ہے😂

لوگ کہتے ہیں محبّت کرنا مشکل ہے لیکن میری اپنی ذاتی راۓ یہ ہے کے کاٹن کا سوٹ استری کرنا بہت زیادہ مشکل ہے😂
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

گوری خفا ہے یار سے..... لیکن کہے نہیں
سہمی ہیں ساری چوڑیاں پائل خاموش ہے ⭐

گوری خفا ہے یار سے..... لیکن کہے نہیں سہمی ہیں ساری چوڑیاں پائل خاموش ہے ⭐
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️ صبح بخیر 💕
'وَذَكِّرْ فَاِنَّ الـذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَ•'🍁
'اور نصیحت کرتے رہیے بےشک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے۔'✨🕋🥰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 💕 'وَذَكِّرْ فَاِنَّ الـذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَ•'🍁 'اور نصیحت کرتے رہیے بےشک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے۔'✨🕋🥰
account_circle
Anonymous(@anonymous5358) 's Twitter Profile Photo

یہ جتنے بھی لوگ تیرے پہلو میں بیٹھے ہیں
تم انہیں بتاؤ ناں کہ یہ میرے بیٹھنے کی جگہ ہے
🥹🫀👩‍❤️‍👨

یہ جتنے بھی لوگ تیرے پہلو میں بیٹھے ہیں تم انہیں بتاؤ ناں کہ یہ میرے بیٹھنے کی جگہ ہے 🥹🫀👩‍❤️‍👨
account_circle