SITARA (@ankhon_ka_taraa) 's Twitter Profile
SITARA

@ankhon_ka_taraa

Striving for genuine connections

ID: 1676921347451113472

calendar_today06-07-2023 11:49:59

8,8K Tweet

4,4K Followers

227 Following

Mufti Shahabuddin Popalzai (@muftipopalzai) 's Twitter Profile Photo

جس دن ہم نے عورتوں کے حقوق کے بارے میں سورہ النساء کی آیات کی بجائے اپنے گھر کا مثال بطور نمونہ پیش کیا، تب ہم اصل میں سورہ النساء کے وارث ہونگے۔ افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔ مجرمانہ خاموشی پر من حیث القوم ہر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔ یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت!

جس دن ہم نے عورتوں کے حقوق کے بارے میں سورہ النساء کی آیات کی بجائے اپنے گھر کا مثال بطور نمونہ پیش کیا، تب ہم اصل میں سورہ النساء کے وارث ہونگے۔
افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔

مجرمانہ خاموشی پر من حیث القوم ہر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔ 
یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت!
SITARA (@ankhon_ka_taraa) 's Twitter Profile Photo

غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا وہ شخص لہجہ بڑا دلنشین رکھتا تھا