میرے نزدیک اس کے خلاف کاروائ ھونی چاھیۓ یہ دریاۓ چناب چنیوٹ پر یہ حرکت کر رھا ھے اس کا نام سخی جعفر حسین ھے جہاں کیمرہ مین ویڈیو بنا رہا تھا وہاں نماز پڑھ لیتا یہ ڈرامہ باز
پیر افضل قادری نے مسجد میں بیٹھ کر بتایا:
نہ سعد رضوی عالم ہے
اور نہ حافظ ہے
بلکہ نشئی ہے۔
جاھل آدمی ہے۔
نہایت گندے کام کرتا (لونڈے بازی کرتا کرواتا) تھا/ہے۔ یہاں بیان نہیں کرسکتا۔
ڈگریاں جسطرح ملتی ہیں اس کی الگ تفصیل ہے۔
خادم رضوی صاحب کئی بار پیر افضل قادری صاحب سے اس نشئی کے
چراغ سب کے بجھیں گے ھوا کسی کی نہیں
امام بارگاہ کے قریب اپنی دکان کا نام حضرت عمر فاروق رضی اللہ کے نام پر رکھنے والے دکاندار کو اے295 کے تحت گرفتار کرلیا گیا ۔
انسے تو اسلام ہی ہضم نہیں ہو رہا
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے، جو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔ لاہور کریسنٹ اسکول کا ٹیچر کلاس میں بچوں کو لیکچر دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
بریانی کی دیگ پکوا کر تقسیم کرنا احمدی کے لئے جرم قرار پا گیا۔بدبخت مولوی نے مقدمہ درج کروا دیا
احمدی گرفتار کر لیا گیا۔
انسانی ہمدردی کے تحت کھانا تقسیم کرنا کیسے ممنوع ہو سکتا ہے۔ہمارے سماج میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کہیں یہ دن نہ دکھائے کہ کوئی کسی کو پانی بھی نہ پلا سکے۔