عندلیب (@andaleebchdry) 's Twitter Profile
عندلیب

@andaleebchdry

درد نہ دساں گُھلدی جاواں، راز نہ کھولاں۔۔۔ مُکدی جاواں ۔۔ وے پردیسیا

#اردو_زبان

ID: 1035235786592014336

linkhttps://twitter.com/search/from:AndaleebChdry calendar_today30-08-2018 18:40:20

43,43K Tweet

7,7K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

دستِ دعا میں حرفِ طلب بھی نہیں رہا جینے کا اب تو کوئی سبب بھی نہیں رہا پہلے بھی اس افسانے میں ہمارا نام نہیں تھا اور آج یہاں آ کر بھی اپنا نسب نہیں رہا دل کی ویرانی، آنکھوں کی خالی چمک بس وہ لمحے باقی ہیں، جو کبھی ہمارے نہیں رہا #اردو_زبان

عندلیب (@andaleebchdry) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان شہروں میں جا بسنے والے کیا جانیں ان لوگوں کے گاؤں کو دکھ ہوتے ہیں

عندلیب (@andaleebchdry) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان بیٹے کے چہرے پر زردی کیوں چھائی؟ کیسے کیسے ماؤں کو دکھ ہوتے ہیں

Mehro0🍁 (@_mehr22) 's Twitter Profile Photo

تجھے یقین تو نہیں ہے مگر یہی سچ ہے میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتی ہوں یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ہوں #اردو_زبان ❣️❣️

تجھے یقین تو نہیں ہے  مگر یہی سچ ہے
میں تیرے واسطے عمریں گزار 
سکتی ہوں

یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش
 ہے مجھے
میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار 
سکتی ہوں
#اردو_زبان
❣️❣️
Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

کبھی سوچا ہے کہ ایک چھوٹی سی مسکراہٹ بھی کسی کے دن کو روشن بنا سکتی ہے؟ زندگی صرف اپنی خوشیوں کے لیے نہیں، دوسروں کی آسانیوں کے لیے بھی جینی چاہیے۔ آئیں مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہمدردی اور محبت سب سے بڑی طاقت ہو

عندلیب (@andaleebchdry) 's Twitter Profile Photo

یعنی بےغیرتی کی انتہا یہ ہے کہ ان باکس میں میسیج پر میسیج کر رہے ہیں۔۔ میں نے جواب نہیں دیا تو ویڈیو کال کر دی۔۔ کس بےغیرت مٹی سے بنے ہوئے ہیں یہ لوگ؟ چاہوں تو دس منٹ میں اکال کوٹھڑی میں بیٹھا رو رہا ہو جمن والی کو۔۔ لیکن آج کے لیئے اتنا بہت ہے #اردو_زبان

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ .... جان من۔۔ اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں ..لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے ..... لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ ....
جان من۔۔ اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں ..لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے .....
لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور
UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦 (@khansahib_3sep) 's Twitter Profile Photo

پھر آنکھ کسی دید کی حسرت سے بھری ہے پھر زخم کوئی دستِ حنا ڈھونڈ رہا ہے #اردو_زبان

#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #مدت ، #زمانہ ، #عرصہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے    
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے      

#مدت ، #زمانہ ، #عرصہ      

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Nisar Awan Official (@__pti1) 's Twitter Profile Photo

ایک مالک کا دل چاہا کہ مرغا ذبح کرے۔ اس نے اپنے مرغے کو بولا کہ کل اگر تم نے اذان دی تو ذبح کر دوں گا مرغے نے اذان نہیں دی مگر عادتا پر پھڑپھڑائے دوسرے دن مالک نے نیا بہانہ بنایا کہ پر پھڑپھڑائے تو ذبح کر دوں گا Shafqat Ch

ایک مالک کا دل چاہا کہ مرغا ذبح کرے۔ اس نے اپنے مرغے کو بولا کہ کل اگر تم نے اذان دی تو ذبح کر دوں گا

مرغے نے اذان نہیں دی مگر عادتا پر پھڑپھڑائے

دوسرے دن مالک نے نیا بہانہ بنایا کہ پر پھڑپھڑائے تو ذبح کر دوں گا

<a href="/shafqatmm1/">Shafqat Ch</a>
Nisar Awan Official (@__pti1) 's Twitter Profile Photo

مرغے نے نہ اذان دی ۔ نہ پر ہلائے اگلے دن مالک نے نیا بہانہ بنایا کہ کل ایک انڈہ دو ورنہ ذبح کروں گا مرغا اب رونے لگ گیا مالک کامیابی سے مسحور ہو کر بولا "موت سے ڈر رہے ہو؟" مرغے نے تاریخی جملہ بولا "نہیں افسوس ہو رہا ہے کہ کاش میں پہلے دن ڈٹ جاتا تو انڈے کی بجائے اذان پر مرتا"