Anas Hoat
@anashoat
Information Secretary PSF South| #Follower of #SZAB, #SMBB, @BBhuttoZardari |#Fanatic |#Foodie | #Sarcastic | #Adventurous | #Music | & more to be added.;)
ID: 2976714749
https://www.facebook.com/profile.php?id=100088614503874&mibextid=LQQJ4d 13-01-2015 16:40:23
106,106K Tweet
5,5K Followers
742 Following
سابق ضلعی صدر خلیل ہوت کی جانب سے لیاری 8 چوک میں شہید بی بی کی 18ویں برسی کے موقعے پر شمع جلائے گئے جس میں سردار Nabil Gabol یوسف بلوچ، عثمان ہنگورہ، Shakeelchoudhry یوسی چئیرمین وائس چیئرمین سمیت جیالے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari #ShaheedRani
لیاری والوں کے دلوں میں بی بی آج بھی زندہ ہے بی بی تیرے چاہنے والے لیاری والے لیاری والے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Nabil Gabol
تو زندہ رئینگی بینظیر تا روز قیامت بینظیر سلام بینظیر Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari #ShaheedRani
Jeay Bhutto,Jeay Shaeed Rani, Jeay Bilawal Bhutto Zardari.
Wish you a Very Very Happy Birthday to First Lady of Pakistan Choti Bibi Aseefa B Zardari Bhutto Zardari 🎉🎂 Shaiba.
سابق ضلعی صدر خلیل ہوت، نے لیاری کے معاملات پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی ملاقات میں پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے . Murtaza Wahab Siddiqui
سابق ضلعی صدر خلیل ہوت، کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو شبِ برات کی بابرکت رات مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ مقدس رات آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور برکتیں لے کر آئے اور یہ سال دنیا بھر میں خوشحالی اور امن کا پیغام بنے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
Lyari Bilawal Bhutto Zardari Ka.
ہوت ۔ وفا مزاحمت اور خدمت کی زندہ علامت ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے جیالوں کا حوصلہ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur