Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile
Quran and Islam

@anamta_duaa

Quran and Islam is a kingdom of Islamic Learners & Influencers. We, cluster of fans, learn & teach together | Not affiliated with any sect | Muslim is Identity

ID: 1734248403801128960

calendar_today11-12-2023 16:27:06

4,4K Tweet

687 Followers

452 Following

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

Morning is not Good in #Gaza. We have breakfast while they have their own kids in front of them at every new morning😭 #FreePalestine #ICJGenocideConvention #Israel #RepublicDay2024

Morning is not Good in #Gaza.
We have breakfast while they have  their own kids in front of them at every new morning😭

#FreePalestine #ICJGenocideConvention #Israel #RepublicDay2024
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت کے تھوڑے یا زیادہ افراد پر جس آدمی کو حکومت کرنے کا موقع ملے اور پھر وہ عدل سے کام نہ لے تو اللہ تعالیٰ اسے چہرے کے بل جہنم میں ڈالے گا۔ مسند احمد 12041 . . . #Elections2024Pakistan #ElectionResults

رسول اللہ  ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا:  میری امت کے تھوڑے یا زیادہ افراد پر جس آدمی کو حکومت کرنے کا موقع ملے اور پھر وہ عدل سے کام نہ لے تو اللہ تعالیٰ اسے چہرے کے بل جہنم میں ڈالے گا۔ 

مسند احمد 12041
.
.
.
#Elections2024Pakistan #ElectionResults
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐬𝐞𝐞 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐡𝐚𝐬 𝐜𝐡𝐨𝐬𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐨𝐫 𝐧𝐨𝐭 ? 𝐉𝐮𝐬𝐭 𝟑𝟎 𝐦𝐢𝐧𝐭𝐬😇 𝟏. 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐓𝐚𝐡𝐚𝐣𝐣𝐮𝐝. 𝟐. 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 (𝟏 𝐩𝐚𝐠𝐞) #Shaban #ShabeBirat2024 #Ramadan

𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐋𝐞𝐭'𝐬 𝐬𝐞𝐞 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐡𝐚𝐬 𝐜𝐡𝐨𝐬𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐨𝐫 𝐧𝐨𝐭 ?

𝐉𝐮𝐬𝐭 𝟑𝟎 𝐦𝐢𝐧𝐭𝐬😇
     𝟏. 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐓𝐚𝐡𝐚𝐣𝐣𝐮𝐝. 
     𝟐. 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 (𝟏 𝐩𝐚𝐠𝐞)

#Shaban #ShabeBirat2024 #Ramadan
MoTaz (@azaizamotaz9) 's Twitter Profile Photo

In every single interview I do with the international media they ask me about the picture I can’t forget This is the picture I will never forget how my heart beats went from zero to hundred in less than a second I couldn’t even put my eye through the viewfinder of my camera, I pic.x.com/OVJejn5sMD

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

ʏᴏᴜ ᴡɪʟʟ ɴᴏᴛ ᴘʀᴀʏ ᴜɴᴛɪʟ ᴀʟʟᴀʜ ᴄʜᴏᴏꜱᴇ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ᴘʀᴀʏ. ᴅᴀʏ 3: ᴏꜰꜰᴇʀ ᴛᴀʜᴀᴊᴊᴜᴅ ᴀɴᴅ ᴜɴᴅᴇʀꜱᴛᴀɴᴅ ᴛʜᴇ ᴛᴏᴅᴀʏ'ꜱ ᴍᴇꜱꜱᴀɢᴇ ɪɴ Qᴜʀᴀɴ. #Ramadan #Tahajjud #Quran

ʏᴏᴜ ᴡɪʟʟ ɴᴏᴛ ᴘʀᴀʏ ᴜɴᴛɪʟ ᴀʟʟᴀʜ ᴄʜᴏᴏꜱᴇ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ᴘʀᴀʏ.

ᴅᴀʏ 3: ᴏꜰꜰᴇʀ ᴛᴀʜᴀᴊᴊᴜᴅ ᴀɴᴅ ᴜɴᴅᴇʀꜱᴛᴀɴᴅ ᴛʜᴇ ᴛᴏᴅᴀʏ'ꜱ ᴍᴇꜱꜱᴀɢᴇ ɪɴ Qᴜʀᴀɴ.
#Ramadan #Tahajjud #Quran
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

Surat No. 2 Ayat NO. 141 وہ کچھ لوگ تھے ، جو گزر چکے ۔ ان کی کمائی ان کےلیے تھی اور تمہاری کمائی تمہارے لیے ۔ تم سے ان کے اعمال کے متعلق سوال نہیں ہو گا ۔

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات دنیا والوں کی طرف جھانکتا ہے اور اپنی تمام مخلوق کو معاف کر دیتا ہے، سوائے مشرک اور بغض وعداوت اور کینہ رکھنے والے کے ۔ السلسلہ:3407

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات دنیا والوں کی طرف جھانکتا ہے اور اپنی تمام مخلوق کو معاف کر دیتا ہے، سوائے مشرک اور بغض وعداوت اور کینہ رکھنے والے کے ۔

السلسلہ:3407
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜 صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜 صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜 صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜 صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜 #Jumma #يوم_الجمعة #FridayVibes

صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜
صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜
صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜
صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜
صل اللہ علیہ وآلہ و سلم💜
#Jumma #يوم_الجمعة #FridayVibes
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

اب بعض لوگ تو وہ ہیں جو کہتے ہیں:"اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما" اور آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہوتا.اور انہی میں سے وہ بھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ "اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

Surat#2 : سورة البقرة-Ayat# 107 کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ وہ ذات ہے کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت تنہا اسی کی ہے ، اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا رکھوالا ہے نہ مددگار؟ #Jumma #يوم_الجمعة #Quran #Ramadan

Surat#2 : سورة البقرة-Ayat# 107 

کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ وہ ذات ہے کہ آسمانوں اور  زمین  کی سلطنت تنہا اسی کی ہے ، اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا رکھوالا ہے نہ مددگار؟

#Jumma #يوم_الجمعة #Quran #Ramadan
Sara (@piousdeenn) 's Twitter Profile Photo

Tahajjud: Let the pain guide you to Allah, If you feel helpless, Get up, Pray Tahajjud. Pray to Allah for a way out. Tell Allah about your efforts and tell Him what your heart desires. Have sabr, Behind every moment of sabr is a miracle waiting to happen.

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

حضرت عائشہ فرما رہی تھیں : میرے ذمے رمضان کے روزوں کی قضا ہوتی تو میں شعبان کے سوا کسی مہینے میں ( یہ ) قضا روزے نہ رکھ سکتی ( اور اس کا سبب ) رسول اللہ ﷺ کی بنا پر یا آپ ﷺ کے ساتھ مصروفیت ہوتی ۔ صحیح مسلم 2687 #Quran #Hadith #رمضان2024 #Ramadan_2024

حضرت عائشہ فرما رہی تھیں : 

میرے ذمے رمضان کے روزوں کی قضا ہوتی تو میں شعبان کے سوا کسی مہینے میں ( یہ ) قضا روزے نہ رکھ سکتی ( اور اس کا سبب ) رسول اللہ ﷺ کی بنا پر یا آپ ﷺ کے ساتھ مصروفیت ہوتی ۔ 

صحیح مسلم 2687
#Quran #Hadith #رمضان2024 #Ramadan_2024
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

سورة البقرة - Ayat No 260 اور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب ابراہیم نے کہا تھا کہ میرے پروردگار ! مجھے دکھایے کہ آپ مردوں کو کیسے زندہ کرتے ہیں؟ اللہ نے کہا : کیا تمہیں یقین نہیں؟ کہنے لگے : یقین کیوں نہ ہوتا؟ مگر ( یہ خواہش اس لیے کی ہے) تاکہ میرے دل کو پورا اطمینان حاصل

سورة البقرة - Ayat No 260

اور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب ابراہیم نے کہا تھا کہ میرے پروردگار ! مجھے دکھایے کہ آپ مردوں کو کیسے  زندہ  کرتے ہیں؟ اللہ نے کہا : کیا تمہیں  یقین نہیں؟ کہنے لگے :  یقین  کیوں نہ ہوتا؟ مگر ( یہ خواہش اس لیے کی ہے) تاکہ میرے  دل  کو پورا اطمینان حاصل
Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

Sahoor, Iftar, Fasting, Tahajjud, Reciting and Offering, Praying and just Praying........... Now, This time is Coming Soon ! #Ramadan2024

Sahoor, Iftar, Fasting, Tahajjud, Reciting and Offering, Praying and just Praying........... Now, This time is Coming Soon ! #Ramadan2024
Haris Najeeb (@rajaharisnajeeb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وہ اسلامی ملک ہےجہاں گھی کے ڈبے سے آپکی کار تو نکل سکتی ہے مگر خالص گھی نہیں۔ (مشتاق احمد یوسفی)

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

سورة البقرة - Ayat No 268 شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے اور تمہیں بے حیائی کا حکم دیتا ہے ؛ اور اللہ تم سے اپنی مغفرت اور فضل کا وعدہ کرتا ہے ۔ اللہ بڑی وسعت والا ، ہر بات جاننے والا ہے.

Quran and Islam (@anamta_duaa) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے وہ دن آنے سے پہلے پہلے ( اللہ کے راستے میں ) خرچ کرلو جس دن نہ کوئی سودا ہوگا ، نہ کوئی دوستی ( کام آئے گی ) ، اور نہ کوئی سفارش ہوسکے گی ۔ اور ظالم وہ لوگ ہیں جو کفر اختیار کیے ہوئے ہیں. سورة البقرة: 254