Anni Muswan 🇵🇰 (@amuswan) 's Twitter Profile
Anni Muswan 🇵🇰

@amuswan

Life is ...💓 the Art
of
drawing💛💜💙 without
Eraser💗





































Born.......... 26june

ID: 889175746513698816

calendar_today23-07-2017 17:29:52

73,73K Tweet

3,3K Takipçi

20 Takip Edilen

Hafiz abid Hussain (@abid_mpa) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! خـامـوشـی ایک ایسـی عبـادت ہـے ، فـرشـتہ اس کـو لکـھ نہـیں سـکتا، شیـطان اس کـو بگاڑ نہـیں سـکتا، اور اللہ پاک کـے سـوا اسـے کـوئـی جـان نہـیں سـکتا...!!

UmyUbaidRaza (@amrinaattaria) 's Twitter Profile Photo

اپنے قربانی کے جانوروں سے پیار کیجئے اور انکے چارے پانی کا خاص خیال رکھیں کیونکہ جانورں سے پیار ہمارے نبی ﷺ کی سنت بھی ہے اور ہماری بخشش کا سامان بھی ہے☺

فائز خان یوسفزئئ🇵🇰 (@fayiz_khan10) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک ہو 🎂🎂🎉🎈 اللّه پاک آپ کی عمر دراز کرے ہزار سال جئیں سدا سکھی رہیں خوشیاں آپ کی نصیب ہوں @tayyaba__94

سالگرہ مبارک ہو 🎂🎂🎉🎈
اللّه پاک آپ کی عمر دراز کرے ہزار سال جئیں
سدا سکھی رہیں خوشیاں آپ کی نصیب ہوں
@tayyaba__94
فائز خان یوسفزئئ🇵🇰 (@fayiz_khan10) 's Twitter Profile Photo

میرے طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہوں، دعا ہے اللہ ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین 🎲♠TayyabaWaqas♤♛

میرے طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہوں، دعا ہے اللہ 
ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین
<a href="/Tayyaba__W/">🎲♠TayyabaWaqas♤♛</a>
فائز خان یوسفزئئ🇵🇰 (@fayiz_khan10) 's Twitter Profile Photo

عجیب ماں ہے میرے قبیلے کی اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہے قسم اٹھاو... وطن کی مٹی نے جان مانگی تو جان دو گے

عجیب ماں ہے میرے قبیلے کی اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہے
قسم اٹھاو... وطن کی مٹی نے جان مانگی تو جان دو گے
فائز خان یوسفزئئ🇵🇰 (@fayiz_khan10) 's Twitter Profile Photo

میں تھکا تھکا، میں رُکا رُکا مجھے آندھیوں کا بھی خوف ہے میں جو گر پڑوں مجھے تھام لینا تُو تو ____ رب ِ کریم ہے 💕

میں تھکا تھکا، میں رُکا رُکا
مجھے آندھیوں کا بھی خوف ہے

میں جو گر پڑوں مجھے تھام لینا
تُو تو ____ رب ِ کریم  ہے 💕
🇿​🇦​🇭​🇪​🇪​🇷​ (@urdubuddy) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگا خان صاحب جیت کی خوشی میں نیفے سے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کر کے کہیں گے "اؤئے نواز شریف" 😂😂😂😂😂

مجھے لگا خان صاحب جیت کی خوشی میں نیفے سے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کر کے کہیں گے "اؤئے نواز شریف"
😂😂😂😂😂
Anni Muswan 🇵🇰 (@amuswan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے انہیں پھول پھینکا دل بھی ساتھ تھا انہوں نے ہم کو پھول پھینکا گملا بھی ساتھ تھا

ہم نے انہیں پھول پھینکا دل بھی 
ساتھ تھا
انہوں نے ہم کو پھول پھینکا
گملا بھی ساتھ تھا
αиιℓα єяυм (@annaerum) 's Twitter Profile Photo

اگر حقیقتِ اُلفت سے باخَبر ہوتے فرِشتے آرزو کرتے کہ ہم بَشر ہوتے #اردو

💐‏گل دسـتـــــͫــͣــͥــے (@gulldusty) 's Twitter Profile Photo

دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے، زبان سے نہیں،، قبول تو اسکی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں ہوتی،،!!

Anni Muswan 🇵🇰 (@amuswan) 's Twitter Profile Photo

دو مزدور انتہائی محنت کرہے ہیں واش روم کی مرمت کری جا رہے ہیں سبق ۔۔۔۔۔ 😂

دو مزدور 
انتہائی محنت کرہے ہیں 
واش روم کی مرمت کری جا رہے ہیں
سبق ۔۔۔۔۔  😂
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اب ہراساں کرنا بند کرو: آن لائن پلیٹ فارم ہراساں ہونے والے متاثرین کو اب مفت قانونی رہنمائی دے گا #Harassment blog.siasat.pk/stop-harassmen…

Anni Muswan 🇵🇰 (@amuswan) 's Twitter Profile Photo

ایسے وزیراعظم پر اس کے رفقاء پر اُس کے پیرو کاروں پر ہزار بات لعنت جس نے نبیۖ کو خاتم النبیین ماننے کے قانون کو ہی ختم کر دیا ہو۔

Anni Muswan 🇵🇰 (@amuswan) 's Twitter Profile Photo

رات ہے برسات ہے اور تیرا ساتھ ہے۔۔۔۔ یہ خواب ہے خیال ہے مگر کمال ہے۔۔۔۔

رات ہے برسات ہے اور تیرا ساتھ
ہے۔۔۔۔
یہ خواب ہے خیال ہے مگر کمال
ہے۔۔۔۔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو : پاکستان میں خواجہ سراؤں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد کے واقعیات کیوں اچانک بڑھ گئے ہیں #Transgender #Violence blog.siasat.pk/video-why-is-t…