سب سے بڑا اپ سیٹ مرتضی جاوید عباسی کا ہارنا ہے وہ اپنی اس آبائی نشست سے ہارے ہیں جہاں دہائیوں سے ان خاندان جیتتا آرہا تھا ۔
تحریک انصاف نے الیکٹ ایبلز کی سیاست کو دفن کردیا ہے
بریکنگ نیوز : انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی، پی ٹی آئی کے 8 آزاد امیدوار نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کے فارم 47 کے نتائج چیلنج کردئیے، فارم 45 کے مطابق درخواست گزار جیت گئے ہیں، اور فارم 47 پر درخواست گزار کو دوسرے نمبر پر ہے، عدالت الیکشن کمیشن کو نتائج سے روکے، درخواست
ذمہ دار لیڈرشپ خدارا اٹھو اور قانون کے بیچ میں رہ کر پورا پاکستان سر پر اٹھاؤ
دیگر پارٹیوں کے لیڈرشپ تحریک انصاف کے لیے اواز اٹھا رہی ہے
خدارا عوام اور عمران خان کے ساتھ دھوکہ مت کریں🙏
ننگی لیگ کے امیر مقام کے لوگوں نے الپوری میں پی ٹی آئی کے چار افراد بے دردی سے گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیے ...
اس ملک میں ہم ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینے چلے تھے .. !!!!!
میڈیا مالکان کی سو ذاتی مجبوریاں ہوسکتی ہیں ۔۔۔ میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ کم از کم یہ احتجاج تو کرسکتے ہیں کہ سیاہ پٹی باندھ لیں ، اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو ٹرانسمیشن میں بیٹھنے سے ہی معذرت کرلیں عوام کو حوصلہ ملے گا کہ آپ نے جھوٹ بولنے سے انکار کردیا ہے
پی ٹی آئی کو عمران خان کی جانب سے ہدایات کا انتظار، عمران خان کی منظوری سے بڑی پریس کانفرنس، بڑے اعلانات کیے جائیں گے، عمران خان کوئی بہت بڑا حکم دے سکتے ہیں