❥➳𝑨𝒎𝒏𝒂 𝑩𝒂𝒋𝒘𝒂➳❥ (@amnabw) 's Twitter Profile
❥➳𝑨𝒎𝒏𝒂 𝑩𝒂𝒋𝒘𝒂➳❥

@amnabw

I wholeheartedly accept PMLN and love Mian Muhammad Nawaz Sharif more than my heart and I am proud of PMLN and its leadership!

ID: 1509219624688418818

calendar_today30-03-2022 17:23:10

81,81K Tweet

8,8K Takipçi

1,1K Takip Edilen

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

✅ سوشل میڈیا کو نظریاتی اور شعوری محاذ بنانا 🤝 ہمارا پیغام: ہم مسلم لیگی ہیں، مگر خاموش نہیں ہم کارکن ہیں، مگر بے حیثیت نہیں ہم DWF ہیں ڈیجیٹل ورکرز فرنٹ نظریاتی، بےلوث، باعزت سینئرز سے ایڈیشن کی گزارش تاکہ آپس میں ملکر اس پلیٹ فارم کو موثر بنایا جائے۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

⚖️ سپریم کورٹ آج 17جون 2025🚨 مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت👇 ایک جماعت جو الیکشن میں حصہ ہی نہ لے نہ سیٹ جیتے وہ مخصوص نشست کی حقدار کیسے ہو سکتی ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی انہوں نے سوال اٹھایا کہ ایسی جماعت جس کا پارلیمانی نمائندہ موجود ہی نہ ہو، وہ کس بنیاد پر مخصوص نشستیں۔۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

مانگ رہی ہے۔ ⚖️ جسٹس شاہد بلال👇 کیا ایسی جماعت، جو الیکشن کمیشن کے ریکارڈ میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہی نہ ہو، اسے مخصوص نشست دی جا سکتی ہے؟ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مخصوص نشستوں کا حق صرف ان جماعتوں کو ہے جو نہ صرف رجسٹرڈ ہوں بلکہ فعال پارلیمانی کردار بھی رکھتی ہوں۔

❥➳𝑨𝒎𝒏𝒂 𝑩𝒂𝒋𝒘𝒂➳❥ (@amnabw) 's Twitter Profile Photo

📢 Support The account 𝑭_𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏, a political worker, was suspended. Appeal submitted on June 10, followed up on June 17. Please provide an update. User is committed to X rules. Thank you. #XSupport #AppealPending #AccountSuspended

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

مودی پھر اگنور👇 جی7 کا اجلاس تھا، باقی سب رہنما فوٹو میں برابر کھڑے تھے مگر مودی جی نے سوچا، بھئی میں تو ویشو گرو ہوں، مجھے اوپر کھڑا ہونا چاہیے۔ یاد رہے جی7 اجلاس میں مودی جی فوٹو سیشن سے غائب۔ اور ANI یہ پوسٹ فورا ڈیلیٹ کر دی ہے۔

مودی پھر اگنور👇

جی7 کا اجلاس تھا، باقی سب رہنما فوٹو میں برابر کھڑے تھے
مگر مودی جی نے سوچا، بھئی میں تو ویشو گرو ہوں، مجھے اوپر کھڑا ہونا چاہیے۔

یاد رہے جی7 اجلاس میں مودی جی فوٹو سیشن سے غائب۔
اور ANI  یہ پوسٹ فورا ڈیلیٹ کر دی ہے۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

جو مودی راج میں سجدے کر کے اسمبلی کی کرسی پر جا بیٹھا ہو، اور ہر تقریر میں اُمت مسلمہ کو بیچ کر صرف حیدرآباد کی سیٹ بچاتا ہو، وہ جب کسی مسلمان لیڈر کو جھوٹا کہے تو لگتا ہے جیسے گندگی آئینے پر الزام لگا رہی ہو۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

جب جارحیت حد سے بڑھ جائے تو ردعمل ناگزیر ہوتا ہے۔ ایران نے اپنے دفاع اور مظلوموں کی حمایت میں وہ پیغام دیا ہے جو پورے خطے کو ہلا کر رکھ دے۔ اسرائیل کی فضائی برتری کو چیلنج کرنا محض فوجی کارروائی نہیں، بلکہ ایک اصولی موقف کا اظہار ہے ظلم کے خلاف مزاحمت۔

پاکستان کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا👇 فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ دورۂ امریکہ صرف ایک رسمی فوجی شرکت نہیں، بلکہ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان کو عالمی طاقتیں ایک اہم اور بااثر ریاست کے طور پر دیکھتی ہیں انہیں 14 جون 2025 کو "US Army Day" کی تقریب میں شرکت کے لیے۔۔۔

پاکستان کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا👇

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ دورۂ امریکہ صرف ایک رسمی فوجی شرکت نہیں، بلکہ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان کو عالمی طاقتیں ایک اہم اور بااثر ریاست کے طور پر دیکھتی ہیں

انہیں 14 جون 2025 کو "US Army Day" کی تقریب میں شرکت کے لیے۔۔۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سرکاری سطح پر پہلے سے مدعو کیا گیا تھا۔ اسی دورے کے دوران صدر ٹرمپ سے اکیلے میں ملاقات بھی طے پا گئی جو اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کے ساتھ براہِ راست اور سنجیدہ مکالمہ اب بھی امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔ ایران اسرائیل کشیدگی افغانستان میں۔۔۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

استحکام، اور چین کی خطے میں موجودگی ان تمام معاملات میں پاکستان کی جغرافیائی اور اسٹریٹجک اہمیت نظر انداز نہیں کی جا سکتی۔ اور اگر بھارتی میڈیا اور یوتھیائی میڈیا کسی معاملے پر ایک ہی صف میں کھڑے ہوں تو سمجھ لیجیے کہ وہ معاملہ پاکستان کے حق میں جا رہا ہے۔ کیونکہ جب دونوں ایک۔۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

ساتھ شور مچائیں، تو سمجھ لیں پاکستان افق پر چمکتا ہوا ستارہ بن چکا ہے۔ 📌 یہ وقت تنقید کا نہیں، فخر اور تدبر کا ہے پاکستان ایک بار پھر عالمی افق پر مرکزی حیثیت اختیار کر رہا ہے

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

اس بار تم خوشبو لگا کر آؤ، سندور ہم لگا دیں گے… مگر اتنا سوچ لینا ہمیں نو بچے چاہییں کشمیر، خالصتان ٹو برادرز … اینڈ سیون سسٹرز۔

اس بار تم خوشبو لگا کر آؤ، سندور ہم لگا دیں گے…
مگر اتنا سوچ لینا ہمیں نو بچے چاہییں کشمیر، خالصتان ٹو برادرز … اینڈ سیون سسٹرز۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🟥 بریکنگ نیوز 🟥 شمالی کوریا کی فوج ہائی الرٹ پر🫵 پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ اُن نے اپنی فوج کو مکمل ہائی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر جاری کشیدگی کے دوران ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تہران اس جدوجہد میں۔۔۔۔

🟥 بریکنگ نیوز 🟥

شمالی کوریا کی فوج ہائی الرٹ پر🫵

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم جونگ اُن نے اپنی فوج کو مکمل ہائی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر جاری کشیدگی کے دوران ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا

تہران اس جدوجہد میں۔۔۔۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

اکیلا نہیں۔ شمالی کوریا کی فوج تیار ہے۔ عالمی سطح پر اس بیان کو ایک بڑا سفارتی اور عسکری اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

ترقی کی راہ پر پنجاب – مریم نواز کا وژن👇 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف آئی ٹی سٹی جیسے جدید منصوبے کے ذریعے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف سیاسی بصیرت رکھتی ہیں بلکہ عملی اقدامات سے ترقی کا نیا باب بھی رقم کر رہی ہیں۔ بین الاقوامی معیار، عالمی سرمایہ کاری،۔۔

ترقی کی راہ پر پنجاب – مریم نواز کا وژن👇

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف آئی ٹی سٹی جیسے جدید منصوبے کے ذریعے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف سیاسی بصیرت رکھتی ہیں بلکہ عملی اقدامات سے ترقی کا نیا باب بھی رقم کر رہی ہیں۔

بین الاقوامی معیار، عالمی سرمایہ کاری،۔۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

ٹیکس فری زون اور جدید ڈیٹا سینٹر جیسے اجزاء ظاہر کرتے ہیں کہ مریم نواز پنجاب کو صرف انتظامی نہیں بلکہ ٹیکنالوجی، تعلیم اور روزگار کا مرکز بنانا چاہتی ہیں۔ یہ منصوبہ صرف ترقی نہیں بلکہ خودمختاری علم اور آگے بڑھتے پاکستان کا عکس ہے۔ جسے مریم نواز کی قیادت میں عملی شکل دی جا رہی ہے۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی اڈے دینے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ خطے میں امن و خودمختاری کے لیے یہ ایک اہم سفارتی فیصلہ ہے۔ باوثوق ذرائع #Pakistan #Iran #USMilitary #BreakingNews

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

دہلی سے لے کر ممبئی تک👇 حجمولا کے سٹاک ختم، برنال کی ڈیمانڈ آسمان پر۔ آج ایک بار پھر پڑوسی ملک میں چیخ و پکار شروع۔۔ کیونکہ ٹرمپ نے پھر پاکستان اور بھارت کو ایک ہی صف میں لا کھڑا کیا، اور دھڑلے سے کہہ دیا میں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ روکی۔ I love Pakistan🇵🇰🇺🇸۔۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

اب بیچارے بھارتی اینکرز غصے سے لال، مائیک چبانے کو تیار ریٹنگ بچانے کو چیخ رہے ہیں، لیکن آواز حلق میں اٹک گئی ہے۔ ٹرمپ بھی کیا چیز ہے... مودی کو چھیڑے بغیر چین نہیں آتا! 😏 "جنگ میں نے روکی" کہہ کر ٹرمپ نے بھارتی گھمنڈ کو ایسے توڑا جیسے چھالیہ پر ہتھوڑی پڑ جائے۔