Amna Ahmed (@amna_ahmed6) 's Twitter Profile
Amna Ahmed

@amna_ahmed6

Optimistic | Ambitious | PTI Tigress | Imran Khan hope 4 Naya Pakistan

ID: 701338036051824640

calendar_today21-02-2016 09:29:52

102,102K Tweet

19,19K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

When Imran Khan returns as Prime Minister, Insha'Allah, he'll ensure justice for Arshad Sharif Shaheed and honour him with Pakistan's highest medal, recognizing his contributions and sacrifices.

When Imran Khan returns as Prime Minister, Insha'Allah, he'll ensure justice for Arshad Sharif Shaheed and honour him with Pakistan's highest medal, recognizing his contributions and sacrifices.
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

کوئی آسٹریلیا اور کوئی بیلجیم میں جزیرے بنا رہا ہے، جبکہ کپتان پاکستانیوں کے لیے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال بنا رہا ہے!!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

دل دل پاکستان، جان جان پاکستان، عمران خان زندہ باد! #بازی_لے_گیا_کپتان

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے اس مجرم کو نہ پکڑا تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت ان بےشرم بھتہ خوروں کی سرپرستی خود کر رہی ہے۔ SHARE this video everywhere & urge the Govt. to ARREST the shameless culprits!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 ظلم کی انتہا لاہور مینار پاکستان کے قریب قائداعظم کی تصاویر بلند کیے جانے والے موٹر سائیکل سواروں کو پولیس نے سائیڈ مار کر گرایا اور گاڑی تلے کچل ڈالا یہ ظلم کی بدترین مثال ہے

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

معافی کس سے ؟؟؟ مفافی مانگنے سے نہ صرف سیاسی مصالحت ممکن ہے بلکہ معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے۔ اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں اڈیالا میں راولپنڈی کی مہمان نوازی ملتی ہے۔

معافی کس سے ؟؟؟
مفافی مانگنے سے نہ صرف سیاسی مصالحت ممکن ہے بلکہ  معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے۔ 
اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں اڈیالا میں راولپنڈی کی مہمان نوازی ملتی ہے۔
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل کرو جس نے پارلیمنٹ ہاؤس قیدی وینز بھیج کر رات کو سپریم کورٹ کھلوا کر حکومت گرائی تھی

جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل کرو جس نے پارلیمنٹ ہاؤس قیدی وینز بھیج کر رات کو سپریم کورٹ کھلوا کر حکومت گرائی تھی
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

About 325 days since Salman Raza and Junaid Jahangir detained by UAE law enforcement authorities at the request of Pakistan’s law enforcement authorities. They have not broken any law, it’s political victimization for supporting Imran Khan! Requesting UAEGOV OFM to

About 325 days since Salman Raza and Junaid Jahangir detained by UAE law enforcement authorities at the request of Pakistan’s law enforcement authorities. They have not broken any law, it’s political victimization for supporting Imran Khan! 

Requesting <a href="/UAEmediaoffice/">UAEGOV</a> <a href="/OFMUAE/">OFM</a> to
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان معافی مانگ لے تو پھر 9 مئی کوئی جرم نہیں رہے گا ؟اور اگر واقعی یہ اتنا بڑا جرم تھا تو پھر دو لفظوں کی معافی سے اتنا بڑا جرم کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ چلیں ایک بات تو ثابت ہوئی کہ جسٹس یحی خان کی عدالتوں کی اوقات کتنی ہے ؟اور فیصلے ان کی عدالتیں نہیں کوئی اور کررہا ہے

عمران خان معافی مانگ لے تو پھر 9 مئی کوئی جرم نہیں رہے گا ؟اور اگر واقعی یہ اتنا بڑا جرم تھا تو پھر دو لفظوں کی معافی سے اتنا بڑا جرم کیسے ختم ہو سکتا ہے؟
چلیں ایک بات تو ثابت ہوئی کہ جسٹس یحی خان کی عدالتوں کی اوقات کتنی ہے ؟اور فیصلے ان کی عدالتیں نہیں کوئی اور کررہا ہے
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ ہر آرمی چیف کی قصیدہ گوئی اور چاپلوسی کرتے ہیں،مطیع اللہ جان

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عمران بھائی نے کھل کر بتادیا 🛑 آج عاصم منیر کے بیان سے ثابت ہؤا عمران خان پر ایک بھی کیس قانونی نہیں, عمران خان معافی نہیں مانگے گا, یہ خواب رہ جانا ہے ✊

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

کل سہیل وڑائچ صاحب نے فیلڈ مارشل کی خدائی کا دعوہ کر دیا۔ ساری دنیا لعنت پھٹکار کی تو آج وڑائچ صاحب نے مصالحہ برابر کرنے کے لئے ایک اور کالم لکھ مارا۔ یہ 90 کی دہائی والے کچھ دوستوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ دونوں طرف نہیں چل سکتے۔یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔ اب معافی نہیں ہے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے آپ کو توبہ نعوذ باللہ خدا، اپنی فارم سینتالیس کی تخلیق کو آدم، اس تخلیق کے آگے سر بسبجود ہونے والوں کو فرشتے اور اس نظام کی مزاحمت کرنے والوں کو شیطان سمجھتا ہے! #معافی_تم_مانگو

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں ایوارڈز کے اصل حقدار، یہی قوم کے ہیروز ہیں جس نے ایک تین بچوں کو ریسکیو کیا لیکن بدقسمتی سے انہیں کوئی جانتا بھی نہیں 💔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا فوجی ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل ایوب خان اور پہلا سیاسی رہنما ذوالفقار علی بھٹو جس نے ایک فوجی ڈکٹیٹر کو ڈیڈی کہنے کی رسم کی ابتدا کی۔ ان دونوں کے کٹھ جوڑ سے صرف انہی کی جائدادوں میں اضافہ ہوا اور انہی کی نسلیں حکومت کرتی رہیں ، اور میرا پاکستان برباد ہوا

پاکستان کا پہلا فوجی ڈکٹیٹر  فیلڈ مارشل ایوب خان اور پہلا سیاسی رہنما ذوالفقار علی بھٹو جس نے ایک فوجی ڈکٹیٹر کو ڈیڈی کہنے کی رسم کی ابتدا کی۔ ان دونوں کے کٹھ جوڑ سے صرف انہی کی جائدادوں میں اضافہ ہوا اور انہی کی نسلیں حکومت کرتی رہیں ، اور میرا پاکستان برباد ہوا
Haider Majeed (@advhaidermajeed) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللہ ۲ سال جبرمسلسل ، تشدد ، برداشت کرنے کے بعد میں واپس آ گیا ہو ، انشاءاللہ عمران خان کو رہا کروا کے دم لینگے ۔ پاکستان زندآباد عمران خان زندآباد