Amjad Ustad
@amjadustad2
ID: 1065560840512946176
22-11-2018 11:01:16
5,5K Tweet
4,4K Followers
5,5K Following
میاں نواز شریف کے ببر شیرو میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ کروا دیا گیا ھے یہ جتنے مرضی اکاونٹ بند کروا لیں اور چاھے جیلوں میں ڈال دیں یہ ہمارے دلوں سے میاں نواز شریف کی محبت کو نہیں نکال سکتے ۔ نون لیگی ببرشیرو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ مجھے فالو بیک کرنے میں آسانی ہو 🙏🏻 شکریہ
اس قدر بے حس معاشرہ۔۔ مجھ سے تو دیکھا بھی نہیں جا رہا۔۔خدا کی قسم اتنا افسوس اور اتنا دکھ۔۔ اس معصوم بچی کا کیا قصور تھا۔ Shehbaz Sharif Punjab Police Official میں آپ سے التجا کرتا ہوں۔۔بچی کو انصاف دو۔۔ کچھ مت کرو سب کام روک دو ساری سرکاری مشینری لگا دو لیکن اسے انصاف دو #JusticeForRizwana
پروموشن لسٹ 1 آپ بھی کمنٹ اور Repost کریں اور پروموشن لیں نیچے مینشن کئے ہوئے سب دوستوں کو فالو کریں آئیں سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔ کمنٹ میں X لکھیں والوں کو پروموشن Iqra Butt @Shafiq_Abbasi_ Palestine News 🇯🇴 Pola Record Business with Zanib♥️🐼✨ bushra khan @MAminMirza1