amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile
amjadhadi79

@amjadhadi79

I am journalist in peshawar (pakistan) and big fan of filmstar Nadeem baig, @SRbachan, @beaingsalmankhan,

ID: 132495057

calendar_today13-04-2010 11:41:01

41,41K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

Kaash Indian film makers Ashutosh Rana se mazeed acha kaam lete unke talent se insaf nahi kiya gaya warna wo bhi #amjadkhan #danny or #amreshpuri Ki tarah ala villain hote

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چاہیں کہ روزمرہ زندگی میں مغلظات بھی بکیں اور محترم بھی رہیں تو خود کو بلڈ پریشر کا مریض مشہور کرلیں، پھر آپ دوسروں کو گالی دیں گے، جواب ملے گا، دل کا اچھا ہے-سوچو (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

لوگوں ایسے ملو کہ، بادشاہ کو تم خود سے کم نہ لگو اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ تم اس سے بڑھ کر ہو۔ (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سب سے بڑی غلطی انسانوں کو پہچاننے کی ہوتی ہے، جس کا نقصان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ سوچو (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی میں کچن میں کھانا تیار کرنے والی عورت ، بارڈر پر کھڑے فوجی سے زیادہ خطرناک ہوجاتی ہے۔ احتیاط میں عافیت ہے۔ (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بھی ذائقہ دار ہو چکا، خود بولو تو میٹھا ، کوئی دوسرا بولے تو کڑوالگتا ہے۔ سوچو۔ (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

پوچھتا ہے جب کوئی دنیا میں محبت ہے کہاں ؟ مسکرا دیتاہوں میں، یاد آ جاتی ہے ماں (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

روزنامہ جنگ میں ملازمین کے استحصال پر بھی کوئی تحقیقاتی رپورٹ دیں تو بات بنے اوروں کی پول کھولنے کی بجائے اپنے گریبان میں بھی جھانکیں

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

لوگ اب خیریت سے پہلے حیثیت پوچھتے ہیں۔ حیثیت اچھی ہو تب خیریت پوچھتے ہیں۔ (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

اصل وفا تو پس پردہ رہ کر کی جاتی ہے، سامنے تو کتا بھی دم ہلاتا ہے۔(منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

جو حق وباطل میں تمیز نہ کرسکے وہ قدرت کی پیدا کردہ ایک مخلوق کے علاوہ کچھ نہیں۔سوچو (منقول)

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

اس کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا چاہے 100 قسم کی بریانیاں بنائی جائیں لیکن وہ کابلی پلاؤ کا مقابلہ نہیں کرسکتیں

amjadhadi79 (@amjadhadi79) 's Twitter Profile Photo

سوات انتظامیہ اور پی ٹی آئی حکومت پر کوئی بات نہیں کی ایسا کیوں؟ اگر ایسا واقعہ پنجاب میں ہوتا تو آپ تو مریم نواز کی بینڈ بجادیتے کیا یہ صحافت ہے یا ویوز نہ ملنے کا مسئلہ ہے پی ٹی آئی سے