Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile
Amjad Ali Khan

@amjadalikhan17

Former MNA & Chairman Standing committee On defence. Life between Death کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے

ID: 558869331

calendar_today20-04-2012 17:00:05

16,16K Tweet

23,23K Followers

724 Following

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do?I ask myself this question. And my belief is LA ILLAH IL’ALLAH.There is no God but One. We will fight ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ اللّٰہ اکبر #PakistanZindabad #Pakistani

Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do?I ask myself this question. And my belief is LA ILLAH IL’ALLAH.There is no God but One. We will fight

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

اللّٰہ اکبر 
#PakistanZindabad 
#Pakistani
Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

آج جس وقت پاکستان حالت جنگ میں ہے ان حالات میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے قومی یکجہتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے آج پھر انصاف کا قتل ہوا ہے #FreeImranKhanNow #PakistanZindabad

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

Pakistan faces external aggression and a state of war, the Supreme Court’s ruling on military trials has placed national unity at serious risk۔ #FreeImranKhan #FreeImranKhanNow #PakistanZindabad

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

“اے ایمان والو! جب تم کافروں کے کسی لشکر سے بھڑ جاؤ تو ان کے مقابلے میں پیٹھ نہ پھیرو۔اور جو شخص اس دن ان سے پیٹھ پھیرے گا، سوائے اس کے کہ جنگی چال کے طور پر یا اپنی جماعت کی طرف ہٹ کر، تو وہ یقیناً اللہ کے غضب کے ساتھ لوٹا، اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے، اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے۔

Raja Nadir imtiaz (@rajanadir92) 's Twitter Profile Photo

اسامہ عشرت کی شادی دس روز قبل ہوئی تھی،اسامہ عشرت بھارتی گولہ باری سے شہید ہو گئے #kashmirrejectsbaharat #modi_is_a_terorrist #Kashmir #loc #breakingnewschallenge

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ ثابت قدم رہنے والے ہی فتح پاتے ہیں. دیر سے ہی سہی لیکن عدل، سچائی اور انصاف ہی غالب آتے ہیں. دو سال کی ناحق قید کے بعد بالآخر عباد فاروق آج رہا ہوگئے۔ #Pakistan #PakistanZindabad

تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ ثابت قدم رہنے والے ہی فتح پاتے ہیں. دیر سے ہی سہی لیکن عدل، سچائی اور انصاف ہی غالب آتے ہیں. دو سال کی ناحق قید کے بعد بالآخر عباد فاروق آج رہا ہوگئے۔

#Pakistan #PakistanZindabad
Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ ’’ اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں‘‘ #بنیان_المرصوص

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ-وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ(13) اللہ کی مدد جلد آنے والی اور فتح قریب ہے۔اے محبوب مسلمانوں کو خوشخبری سنادو،، PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰 #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص #IndiaPakistanWar #Pakistan #RafaleDown

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا. لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ. #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص #PakistanZindabad #pakistanindiawar

Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

میاں اکرم عثمان2 سال کی قید و بند کی صعوبت کے بعد بالاآخر آج رہا ہوگئے ۔الحمدللہ بیشک ہر اندھیری رات کے بعد صُبح ہوتی ہے ۔ PTI #ReleaseImranKhan

میاں اکرم عثمان2 سال کی قید و بند کی صعوبت کے بعد بالاآخر آج رہا ہوگئے ۔الحمدللہ
بیشک ہر اندھیری رات کے بعد صُبح ہوتی ہے ۔ 
 <a href="/PTIofficial/">PTI</a> 
#ReleaseImranKhan
Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

India learned a lesson well after a successful and commendable retaliation from #Pakistan in response to it’s cowardice attacks. #ceasefire Now !! PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 #IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad #IndianArmy #ReleaseImranKhan #OperationBunyanulMarsoos

India learned a lesson well after a successful and commendable retaliation from #Pakistan in response to it’s cowardice attacks. 
#ceasefire Now !!

PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰

#IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad #IndianArmy #ReleaseImranKhan #OperationBunyanulMarsoos
Amjad Ali Khan (@amjadalikhan17) 's Twitter Profile Photo

کوڑِیوں میں بِک رہا ہوں.. میری ماں مجھے لعل کہتی تھی۔۔ کما کے دولت ماں کو اتنی بھی نہ دے پایا.. جتنے پیسوں سے میرا صدقہ اتارا کرتی تھی.. #HappyMothersDay2025