Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile
Amjad Khan Mehsood

@amjad_mehsood78

امن، محبت،خود مختاری
تعلیم، اتحاد واتفاق،وطن

ID: 1220376051983011841

calendar_today23-01-2020 16:02:03

780 Tweet

350 Takipçi

580 Takip Edilen

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ کھیل پنجاب سے تمام لاپتہ بلوچوں کا بدلہ لیا جارہا ہے وہاب ریاض کو چھ پہ چھ چھکے 😍😍 #IftiMania

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

ﷲ تعالیٰ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کو صحت ،عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے.. ہمارے سروں پر حضرت مولانا صاحب کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے.. #GetWellSoonMaulana

ﷲ تعالیٰ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کو صحت ،عافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے..
ہمارے سروں پر حضرت مولانا صاحب کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے..
#GetWellSoonMaulana
Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم مصنوعات میں اک بار پھر اضافہ لعنت بر جملہ ٹھیکدارانِ عمرانی پراجیکٹ پاشا باجوہ فیض ثاقب نثار آصف سعید کھوسہ بندیال وغیرہ وغیرہ🖐🖐 ابابیل #ریاستی_مہنگائی_نامنظور

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

مملکت پاکستان کی یہ بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ جب بھی سیاسی جماعتیں ایک ادارے کو مداخلت سے روک دیتا ہے تو دوسرا ادارہ مداخلت کرنے آجاتا ہے... عسکری اداروں کو دھکیلنے کے بعد عدلیہ (بندیال گروپ) آگیا ہے 😡👊 #جتھے_کا_مقابلہ_بھی_منظور

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

پہلے بندوق کے سائے میں مذاکرات پر مجبور کیا جاتا تھا اب ہتھوڑے کے سائے میں مذاکرات پر مجبور کیا جا رہا ہے، ہم ہتھوڑے کا جبر تسلیم نہیں کریں گے.. ایک مرد قلندر(مولانا فضل الرحمن صاحب) کے ان الفاظ نے ہتھوڑے کی ساری اکڑ نکال دی #آئین_شکن_جج_فارغ_کرو

پہلے بندوق کے سائے میں مذاکرات پر مجبور کیا جاتا تھا اب ہتھوڑے کے سائے میں مذاکرات پر مجبور کیا جا رہا ہے، ہم ہتھوڑے کا جبر تسلیم نہیں کریں گے.. 

ایک مرد قلندر(مولانا فضل الرحمن صاحب) کے ان الفاظ نے ہتھوڑے کی ساری اکڑ نکال دی
#آئین_شکن_جج_فارغ_کرو
Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

مولانا ایک وزارت پر مان جاتا ہے.. تو پھر مناؤ ناں اب ایک وزارت پر.. مولانا ایک طرف باقی سب جماعتیں دوسرے طرف #WeAreReadyMaulana

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں!! میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤنگا!! یہ شعر اپنے مولانا صاحبپر ایسے ججتا ہے گویا کہ شاعر نے یہ شعر مولانا ہی کیلئے کہا ہو.. #WeAreReadyMaulana

تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں!!
میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤنگا!!

یہ شعر اپنے مولانا صاحبپر ایسے ججتا ہے گویا کہ شاعر نے یہ شعر مولانا ہی کیلئے کہا ہو.. 
#WeAreReadyMaulana
Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

"آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی" 😍👊 پیر کو ہمیں بھی دیکھ لینا😡👊 #GetReadyForIslamabad

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

سر خاور مانیکا اور بشری بی بی کے درمیان بھی "جبری علیحدگی" ہی ہوئی تھی... آپ اتنی جلدی کیوں بھول جاتے ہو

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

عمر دعائے پیمبر عمر مراد رسول عمر ہے عدل کا معیار انتخاب رسول عمر کے نام سے ایوان کفر ڈرتا ہے عمر کے قول پہ حکم خدا اترتا ہے #مرادنبی_دامادعلیؓ_عمرفاروقؓ

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

سندھ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب دامت برکاتہم کا إن شاء اللہ #طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس

سندھ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب دامت برکاتہم کا
إن شاء اللہ
#طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس
Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی عورتوں پہ ظلم کی انتہا.. شیم سندھ پولیس #سندھ_بچانےنکلو

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

اب زرداری کی زور آوری کو نہیں چلنے دیں گے.. 💪🔥 إن شاء اللہ #سندھ_بچانےنکلو

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

دنیا ہمارے پرامن دھرنوں کی مثال دیکھ لیں شاہراہ فیصل کراچی دھرنے سے ایمبولینس کو راستہ دیا جارہا ہے.. یہ ہے جمعیت علمائے اسلام کی دی ہوئی تربیت.. #سندھ_بچانےنکلو

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

یہ آپریشن "عزمِ استحکام" نہیں بلکہ "عزمِ قبضہِ معدنیات و وسائل" ، "وصولِ ڈالرز" اور "قومی خزانہ" ہیں.. ہمیں تمہارا گھٹیا کاروبار معلوم ہے 😡👊 #آپریشن_عدم_استحکام

Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

2005 پارلیمنٹ کی ایک تاریخی تقریر.. یہ اس وقت جنرل مشرف کے ملٹری آپریشنز کے متعلق فلور آف دی ہاوس احتجاج ہورہا ہے جس کی تمام پارٹیاں حمایت کررہی تھی... لیکن سچ یہ ہے کہ انہی آپریشنز کے زخم ابھی تک بھرے نہیں ہے.. قلندر ہرچہ گوید دیدہ گوید #آپریشن_عدم_استحکام

2005 پارلیمنٹ کی ایک تاریخی تقریر.. 
یہ اس وقت جنرل مشرف کے ملٹری آپریشنز کے متعلق فلور آف دی ہاوس احتجاج ہورہا ہے جس کی تمام پارٹیاں حمایت کررہی تھی... 
لیکن سچ یہ ہے کہ انہی آپریشنز کے زخم ابھی تک بھرے نہیں ہے..
قلندر ہرچہ گوید دیدہ گوید
#آپریشن_عدم_استحکام
Amjad Khan Mehsood (@amjad_mehsood78) 's Twitter Profile Photo

ابھی نندن پلس.. انڈیا کا غرور رافال طیارہ پاکستان ایئر فورس نے تباہ کردیا 💪✌️🇵🇰

ابھی نندن پلس..
انڈیا کا غرور رافال طیارہ پاکستان ایئر فورس نے تباہ کردیا 💪✌️🇵🇰