amjad Sheikh (@amjadsheikh50) 's Twitter Profile
amjad Sheikh

@amjadsheikh50

🇵🇰میں پاکستان ہوں 🇵🇰

#پاک_فوج_زندہ_باد

یا اللہ اس کرونا وائرس آفت سے میرے ہم وطنوں اور کل عالم کو محفوظ فرما۔
کرپشن سے نجات عطا

ID: 745701214730522624

calendar_today22-06-2016 19:33:18

115,115K Tweet

6,6K Followers

833 Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی انسان ہیں ان کے لیے بھی اواز اٹھائیں یہ بھی آپ کی مدد کے منتظر ہیں 😭

amjad Sheikh (@amjadsheikh50) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو شکر ہے کہ آج بہت دنوں بعد ٹویٹر کھلا ملا تو یہ دعا بھیج رہا ہوں ۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
 صبح بخیر دوستو 
شکر ہے کہ آج بہت دنوں بعد ٹویٹر کھلا ملا تو یہ دعا بھیج رہا ہوں ۔
Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، اب بھی وقت ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے۔ عمران خان

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

قومیں بموں، میراٸلوں اور راکٹوں سے تباہ نہیں ہوتیں ورنہ آج افغانی ختم ہو چکے ہوتے، قومیں ناانصافی اور بدعنوانی سے تباہ ہوتیں ہیں کیونکہ ناانصافی اور بدعنوانی کے اثرات ملکی معاشرے پر اثر انداز ہوتے ہیں اور معاشرے میں مختلف براٸیاں جنم لیتی ہیں۔

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

خود کو طاقتور سمجھنے والے بھول گئے ہیں اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ طاقتور شخص عمران خان ہے