Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile
Salar Wazir PTI

@amirsalar_wazir

Pashto Poet Work With Boss Chairman PTI @ImranKhanPTI Personal staff

ID: 1413176594718396418

linkhttp://WWW.Insaf.pk calendar_today08-07-2021 16:42:28

35,35K Tweet

19,19K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے افغانستان سے مزاکرات کیلیے قبائلی مشران کے جرگہ کو اختیار دیا اور کہاں محمود خان اچکزئی کے سربراہی میں افغانستان سے مزاکرات کریں اپریشن کسی مسلہ کا حل نہیں

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

جب سے عاصم منیر آئے ہیں یہ سب کچھ ہو ریا ہے کہ پہلے افغانوں کو بے دردی کے ساتھ ملک سے نکالا پھر افغانستان میں جا کر بن گرائے اب آپریشن شروع کر دیا یے۔ عمران خان کی گفتگو

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨🚨 عمران خان اور بشری بی بی پر اب صرف القادر ٹرسٹ کیس باقی ہے، لیکن اس میں عدالت تاریخ نہیں دے رہی۔ افسوس بشری بی بی کو سزا سنائے 7 مہینے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک ضمانت تو دور سماعت بھی مقرر نہیں کی گئی " بیرسٹر سلمان صفدر #SeatsBelongToPTI

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو وفاقی حکومت افغانستان نہیں جانے دے رہی اس لیے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اپنے الائنس کو جرگہ بنا کر افغانستان جائیں اور امن کی راہ نکالیں ۔ عمران خان کا پیغام

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو وفاقی حکومت افغانستان نہیں جانے دے رہی اس لیے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اپنے الائنس کو جرگہ بنا کر افغانستان جائیں اور امن کی راہ نکالیں ۔ 

عمران خان کا پیغام
Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین: اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران ایک گواہ نے آج عدالت کو بتایا کہ اس نے عمران خان پر الزام اس لیے لگایا تھا کہ اسے دھمکی دی گئی کہ اگر تم نے یہ الزام نہ لگایا تو پھر تم جیل جاؤ گے، بیرسٹر علی ظفر۔۔!!