12 لاکھ ماہانہ کمانے والے چیف جسٹس کیلئے بجلی کے 2 ہزار یونٹس فری ہیں
30 ہزار کمانے والے عام پاکستانی کے 201 یونٹس کا بل 8 ہزار روپے ہے
اشرافیہ کا پاکستان
اس ملک کے جتنی بھی حکمران اشرافیہ گزری 75سال میں سستی بجلی عوام کو نا دے سکے وہ بجلی جو انڈیا میں ڈھائی روپے یونٹ وہ پاکستان میں 53روپے تک ہے سخت ترین گرمی میں لوگ پنکھے بند کر کے بیٹھتے کہ کہیں یونٹ وہ نفسیاتی حد نا پار کر جائے جہاں سے سزا شروع ہو جاتی ہے
جبکہ آپ کسی حکمران کی
وزیر بجلی کا انٹرویو اور حالیہ ٹویٹس دیکھنے کے بعد اس نتیجہ پر پہمچا ہوں کہ بجلئ کے بلوں پر یہ عام عوام کو بالکل رلیف نہی دینا چاہتے الٹا بل اور مہنگا کر رہے ہیں
حکومت اس وقت عوام کو جوتے کی نوک پر بھی نپی رکھنا چاہتئ ہے
یہ کیسی دنیا ہے؟ یہ کیسے مذاہب ہیں؟ یہ کیسے مسالک ہیں کہ جو ایران اسرائیل جنگ کے دوران اتنے متحرک ہوئے کہ آخر جنگ بند کروا کر ہی دم لیا لیکن یہاں دو برسوں سے فلسطین میں انسانوں کو، عورتوں، بچوں، بوڑھوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے لیکن کوئی بولنے والا نہیں۔۔۔۔
لینے اور دینے والے، دونوں فریقین بے شرم، بے غیرت، حرام زادے
...
ملتان کے واپڈا آفیسر کے 895 یونٹس کا بل
895 یونٹس کا بل صرف 1201روپے ڈیڑھ روپے فی یونٹ اور عوام کے 201 یونٹس کا بل 8500 روپے یہ 1201بھی 4 مہینوں کا ہے، 6 ماہ سے بل ہی نہیں دیا اور بل ہے 568 روپے لیٹ جمع کروانے پر
🚨🚨پنجاب میں الیٹ کی نمائمدہ مریم نواز حکومت کا نیا ڈاکہ
پنجاب میں مریم نواز نے پہلے وزیروں مشیروں سپیکر کئ تنخواہ ڈھائئ لاکھ سے دس لاکھ کی اب نیا قانون لایا کہ وزراء کو 1 ماہ چھٹی پر پوری تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار ملے گی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو 1 ماہ کی چھٹی پر 37 ہزار کے بجائے
استادوں سے پچھلے سال بھر کی تنخواہ کاٹ لی وہ روتے پھر رہے دس پندرہ سال سے جاب کرتے ہیلتھ سٹاف کو نکال دیا سرکارئ ملازمین کو ڈسپیریٹئ الاونس نہی دے رہے پینشن والوں کی پیینشن کھا گے ملکی خزانہ خالئ ہے مگر وزیروں مشیروں کو چھٹیوں پر بھی پوری تنخواہ دینی ہے
پنجاب میں گڈ گورنس کی
کہنے کو پنجاب کا پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے مگر حالت یہ عوام پچاس ڈگری پر اس ڈر سے پنکھے بند کئیے بیٹھی کہ کہیں ایک یونٹ ایکسٹرا ان کی جیب سے تیس ہزار نا اڑا لے
غریب بل نا دینے پر جیل جا رہے ان کے اکلوتے بیٹے تیزاب پی کر مر رہے یہ تو ایک کیس تھا جو سامنے آ گیا کروڑوں ایسے جو یہ ہمت
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ مریم نواز بلاول بھٹو سمیت سب لیڈران نے عوام سے خود کیا آج جب ہم صرف سلیب سسٹم ختم کرنے کا کہتے مکمل مفت نہی مانگتے تو بھی ان کے درباری ہمیں گالیاں دے رہے ہوتے ہیں ؟
یہ ذہنی غلامی ہے یا دیہاڑی اور پیٹ کی غلامی ہے؟
عمران خان دوبارہ آکے ایسا تعلیمی نظام لائینگے جہاں سے ہزاروں عمران خان پیدا ہونگے۔
عمر ایوب کی دھمکی-
ابے سالے اب ہزار عمران خانوں سے نمٹنا پڑے گا ہم کو۔۔۔ہیں۔۔؟
مریم نواز صاحبہ، ایسے شوبازیوں اور ڈرامے بازیوں سے کچھ نہیں ہونا۔۔۔۔۔۔ ایم ایس ہسپتال کی گرفتاری اصل مسئلہ نہیں بلکہ گرفتار کرنا ہے تو اپنی فرح گوگی کے فرنٹ مین سیکریٹری ہیلتھ اور پرنسپل سیکرٹری کو گرفتار کرائیں جو ہسپتالوں کی انتظامیہ کے مسلسل کے کہنے کے باوجود بھی فنڈز جاری
بجلی کے بل ، پیٹرول کی قیمت ، وزیروں مشیروں کی تنخواہ عوامی مسائل ہیں آپ جو مرضی کر لیں اس پر بات لوگ کریں گے کیونکہ اس سے ہر کسی کے بجٹ اور جیب پر اثر پڑ رہا ہے
اگر وزیروں مشیروں کا تنخواہ میں گزارہ نہی تو عام بندے کا گزارہ کیسے ہو گا؟
اس پر بات تنقید نہی ہے آپ کو تباہی اور