سندھ کا ڈیلٹا تباہی کے دہانے پر ہے، اور کینال بنانے کے منصوبے بن رہے ہیں، ملیر دریا کو تباہ کر کے کیرتھر کے جنگلات ندیاں اور پہاڑ تباہ کیئے جا رہے ہیں، تین برس سے لگاتار زلزلے ملیر میں ریکارڈ ہو رہے ہیں حامد سر یہ وقت پہلے نہ آ جائے 2050 بہت دور ہے فطرت اپنا انتقام لے کر رہے گا