Imran khan (@amimran512) 's Twitter Profile
Imran khan

@amimran512

ID: 1867944700105076736

calendar_today14-12-2024 14:49:37

7 Tweet

18 Followers

148 Following

Imran khan (@amimran512) 's Twitter Profile Photo

عداوتیں تھیں تغافل تھا رنجشیں تھیں مگر، بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا اور بے حد بیوفائی بھی تھی۔

Imran khan (@amimran512) 's Twitter Profile Photo

یہ بد قماشں جو ، اہلِ عطا بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے ، خدا بنے ہوئے ہیں تُو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے ، تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ ، یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں