Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile
Amer Nadeem

@amernadeemadv

Lawyer and social activist, believe in humanity

ID: 293014689

calendar_today04-05-2011 16:26:18

964 Tweet

78 Takipçi

331 Takip Edilen

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید، فواد چوھدری، اعظم سواتی، شہباز گل، شاندہ گلزار اھم ترین وفاقی وزارتوں پہ کئی بار رہے لیکن کرپشن کا ایک کیس بھی نہی ملا؟ کسی کو منشی، خان کا بیان دھرانے، کھسرا کہنے، باجوہ یا مشرف سے حساب مانگنے وغیرہ پہ غدار اور بغاوت کے مقدمات بنائے گے گھمن گھیری ھے #جیل_بھرو_تحریک

شیخ رشید، فواد چوھدری، اعظم سواتی، شہباز گل، شاندہ گلزار اھم ترین وفاقی وزارتوں پہ کئی بار رہے لیکن کرپشن کا ایک کیس بھی
نہی ملا؟ 
کسی کو منشی، خان کا بیان دھرانے، کھسرا کہنے، باجوہ یا مشرف سے حساب مانگنے وغیرہ پہ غدار اور بغاوت کے مقدمات بنائے گے گھمن گھیری ھے  #جیل_بھرو_تحریک
Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

سارے لڑتے رھو گالیاں نکالتے رھو میرے پیارے حاجی صاحب کو کچھ نہ کہنا #توشہ_خانہ

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

بھیک امداد قرض 100 جوتے 100 پیاز آئی آیم ایف پھر الحمداللہ ۔۔۔ پاکستان کی معشیت ۔۔ #PakistanZindabad #3$

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

بھیک امداد قرض 100 جوتے 100 پیاز آئی آیم ایف پھر الحمداللہ ۔۔۔ پاکستان کی معشیت ۔۔ #PakistanZindabad #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

#beggars بھیک امداد قرض 100 جوتے 100 پیاز آئی آیم ایف پھر الحمداللہ ۔۔۔ پاکستان کی معشیت ۔۔ #PakistanZindabad

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

#چھا_گیا_نیازی خان کے سیکرٹری اعظم خان عقلمند نکلے نواز شریف کے سکریٹری فواد حسن فواد کاانجام یاد تھا جنکو سالوں تک دو دو ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں لاتے اعظم خان تقریبا ایک ماہ سے جبری گمشدگی کا شکار تھے چپ کر کے جو لکھ کر دیا مجسٹریٹ کے سامنے بول دیا

#چھا_گیا_نیازی
خان کے سیکرٹری اعظم خان عقلمند نکلے نواز شریف کے  سکریٹری فواد حسن فواد کاانجام یاد تھا جنکو  سالوں تک دو دو ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں لاتے
اعظم خان تقریبا ایک ماہ سے جبری گمشدگی کا شکار تھے چپ کر کے جو لکھ کر دیا مجسٹریٹ کے سامنے بول دیا
The Economist (@theeconomist) 's Twitter Profile Photo

“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” Imran Khan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

عجیب خوف زدہ قاضی ھے ھر پیشی لائیو؛ جب خان پیش ھو تو بند ؛ ابھی بھی کہتے ھیں مداخلت نہی ھوتی #wewantimrankhanlive #supremecourtofPakistan

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

63_A case decided in government favor as was expected. The flood gate of loota_cracy has been opened. A new era of defection by parliamentarians has set in. #supremecourtofPakistan

Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

کہتے ھیں چاچا لاھوری سے زیادتی ھوئی شکر کریں چاچا گھر آ گیا لاپتہ نہی ھوا اور ساتھیوں کی فائرنگ سے بھی بچ گیا #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

کہتے ھیں چاچا لاھوری سے  
زیادتی ھوئی 
شکر کریں چاچا 
گھر  آ گیا لاپتہ نہی ھوا اور ساتھیوں کی فائرنگ سے بھی  بچ گیا
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
Amer Nadeem (@amernadeemadv) 's Twitter Profile Photo

سزا 37 سال قید عمر 74 سال بیماری کینسر پیشہ ڈاکٹر محسن نقوی کے بقول؛ یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے ڈاکٹر یاسمین راشد کی تاریخ پیدائش 21 ستمبر 1950 ھے #StopTorturingImranKhan

سزا 37 سال قید
عمر 74 سال 
بیماری کینسر 
پیشہ ڈاکٹر 
محسن نقوی کے بقول؛
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی تاریخ پیدائش 21 ستمبر 1950 ھے
#StopTorturingImranKhan