Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profileg
Ameer Abbas

@ameerabbas84

Anchor @GTVNewsPK X MD @suchnewspakurdu BOL News, Dawn, Dunya News Express News Mphil QAU MSc NDU Anti-Imperialism/Status Quo RT FYI

ID:508754276

linkhttps://youtube.com/@ameerabbasofficial1696 calendar_today29-02-2012 11:37:40

16,7K Tweets

260,8K Followers

3 Following

Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کے سربراہان سر آنکھوں پر لیکن ان کے عہدے آئینی عہدے کب سے ہو گئے؟

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک ایک فسطائیت بھری ریاست بنا دیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ ایوب خان کے زمانے سے شروع ہوا اور گزشتہ دو سال میں تو اس نے وہ رفتار پکڑی کہ الحفیظ الامان۔ چن صاحب سیاستدان یا معاشرے کے دیگر طبقات جن میں کچھ ہمارے صحافی اور دانشور بھی شامل ہیں یہ سب اگر صرف خاموش رہتے تو شاید غنیمت ہوتی،

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چلنے والے مختلف مقدمات میں جج جس دلیری اور بہادری کے ساتھ مقدمات آگے بڑھا رہے ہیں اور جج دوران سماعت جو ریمارکس دیتے ہیں انہیں میڈیا پر دکھانے سے روکنے کیلئے PEMRA کو لانچ کر دیا گیا ہے اور پیمرا جو کہ ریاست کا غلام اور جانبدار ادارہ بن چکا ہے وہ ریاست کی

TweetPK648(@Tweetpk648) 's Twitter Profile Photo

Ameer Abbas امیر عباس بھائی آپ تو اچھے خاصے فلسفی ہیں۔ سیاست کے ارتقا اور پاکستان کے مستقبل پر بڑی جاندار دلائل بھری ٹویٹ کی ہے
ایک ایک لفظ درست فرمایا۔

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی ایک گرہ نہیں، 78 سال سے گرہیں لگا رہے ہیں اور کھولنی قوم کو دانتوں سے پڑ رہی ہیں۔ جس قوم کو آگے بڑھنا چاہیے تھا، ترقی کرناُ چاہیے تھی، اُس نے یہ گرہیں کھولنے میں ہی 78 سال برباد کر دیئے۔ کوئی بات نہیں! بس حضور کا اقبال بلند رہنا چاہیے

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جسٹس محسن کیانی کے ریمارکس پر بہت تکلیف ہوئی، وزیر قانون نے کبھی یہ پریس کانفرنس نہیں کی کہ اس ملک میں لوگ اُٹھائے جا رہے ہیں جس پر مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے، وزیر قانون نے کبھی یہ پریس کانفرنس نہیں کی کہ مخالف سیاسی

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

جی یہ دائرہ خاتمے کے دہانے پر ہے اور بالکل ختم ہو سکتا ہے لیکن اسکی بنیادی شرط یہ ہے کہ ہم صحافیوں، آپ شاعروں، ادیبوں اور دانشوروں سمیت تمام معاشرتی معالجین کو اپنی سیاسی پسند نا پسند کیساتھ ساتھ کچھ اُصول طے کرنا پڑیں گے اور اگر کبھی ہماری سیاسی پسند اُن اصولوں سے ٹکرا رہی ہو تو

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

جرنیلوں کے بوٹ اور پالش آپ کو ان دنوں ضرور ملی ہوئی ہے مگر آپ بھی انصافیوں سے کم بے شرم نہیں ہیں۔ ملک کی ایجنسیاں اپنے لوگوں کو لاپتا کرنے کے لیے قائم کی گئی ہیں؟
یہ صاحب غلط کہہ رہے ہیں تو عدالت جائیں، ان پر ہتک عزت کا مقدمہ کریں، جرم ثابت کریں اور قانون کے مطابق جرمانہ لگائیں۔

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

زبان بندی کا جو کام کسی آمر سے نہ ہو سکا وہ کام پہلی بار وزیراعلی بننے والی مریم نواز اور انکی حکومت نے کر دیا۔ جو سیاستدان اپنی سیاسی سفر کے آغاز پر ہی ظالمانہ اور فسطائیت پر مبنی قانون متعارف کروا دے تو اُس کی سیاسی سوچ اور مستقبل کے سیاسی عزائم کتنے خطرناک ہونگے یہ اندازہ

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

دورہ پاکستان کے دوران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو قریب سے دیکھنے اور ملاقات کے بعد یہ تھے میرے تاثرات۔ میں نے انہیں ایک جدت پسند، علم پرور، مدبر، غیور، بہادر، انسان دوست، تحمل مزاج، وسیع النظر، دوست شناس، مضبوط ارادے والا اور بااعتماد لیڈر پایا۔ ہر سیاسی لیڈر کا تعلق ہوتا تو کسی

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

جب مغربی ممالک میں آزادی کے نام پر قرآن کو جلایا جا رہا تھا تو ایرانی صدر کے اقوام متحدہ میں قرآن کریم اٹھا کر کہے گئے شاندار الفاظ۔ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ایرانی قوم قرآن پر تفکر اور قرآن کی تلاوت کئی مسلم اقوام سے کہیں زیادہ شوق اور لگن سے کرتی ہے۔ ایرانی قوم

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

Ebrahim Raisi Iranian President couldn’t survive in copter crash. A very sad day for our brethren country Iran. We offer our condolences to the people of Iran. I happened to meet him few weeks ago in Islamabad. He was indeed a great visionary leader with high regards, respect &

آپ نے انتہائی غلط بیانی سے کام لیا کہ ڈاکٹر سلام نے پاکستان کی خدمت سے انکار کر دیا۔ سنیں اب اصل سچ۔

1986 میں UNESCO کے DG کا عہدہ خالی ہوا تو پاکستان کی طرف سے ڈاکٹر سلام اسکے سب سے بڑے حقدار تھے لیکن پاکستان نے جنرل یعقوب خان کو نامزد کیا،جس پر برطانیہ اور اٹلی نے کہا کہ اگر

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

It’s the worst state of lawlessness when robbers, dacoits, criminals & gangsters are roaming around in the capital snatching valuables & traumatising, harassing & torturing the citizens. The purpose of a state is to protect the life & property of its citizens and if it’s failed

account_circle