Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile
Amber Karachi wali✌️

@amberhashmi_190

My lovely country Pakistan🇵🇰💚
love you IK✌️💖

ID: 1675876479412977665

calendar_today03-07-2023 14:38:24

28,28K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

لاسٹ ٹائم سنائیپرز بھی بیٹھائے تھے مجھے مارنے کے لیے عدالت پیشی پر خان صاحب کی گاڑی کے اندر سے ویڈیو جو الجزیرہ ٹی وی نے 2023 میں بنائی تھی

Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

ویسے سوچنے کی بت ہے کافر کا رو چلوں ایمان ہی نہیـــــــں روز قیامت پر اور قبر کے سوال وجواب پر ۔۔۔۔پر ایک مسلم کیسے ظلم کرسکتا ،کیا وہ نہیـــــــں جانتا اسے دونوں جہانوں میں جواب دینا ہے 💔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

اپنی اوقات اتنی نہیں کہ اپنے ہی ساتھی کاشف عباسی کو دوران شو آف ایئر کر دیا گیا اس کے حق میں آواز اٹھا سکے، مہر بخاری نے شہید ارشد شریف پر پروگرام کیا، اسے آن ایئر نا کرنے پر اپنے مالک سے سوال پوچھ سکے مگر عمران خان کو فرض یاد دلائے گا ۔۔ “ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیراں نوں چپھے”

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ایران کا دنیا کو سرپرائز 🚨 ایرانی مزائیلوں کی رفتار پکڑ میں نہیں آرہی ہے دنیا کو سمجھ نہیں آرہا یہ کس لیول کی ٹیکنالوجی ہے جو ہر دفاعی نظام کو توڑ کر اسرائیل کو ہٹ کررہی ہے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ہم سب اس وقت اپنے comfort zones میں بیٹھ کر اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں اور ساتھ ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر scrolling کر رہے ہیں لیکن ایک شخص آپ کی خاطر اس وقت تندور جیسے کمرے میں بغیر پنکھے کے بند ہے 💔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ایران کو بار بار مدد کی اپیل کی لیکن انہوں نے کہا کہ ہم خود لڑیں گے ہم دیکھ رہے ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر آئی تو ہم تیار ہیں اب تک ایران اسرائیل پر حاوی ہے " روس کے صدر پیوٹن کا بڑا بیان ایران والوں کے جذبے کو سلام

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور ان بڑی بڑی عدالتی بلڈنگز کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے۔ میں ان ججز کی ماؤں پر بھی حیران ہوں کہ جنہوں نے ان جیسے بچے پیدا کیے جو اس کرسی پر بیٹھ کر انصاف نہیں کر سکتے جنید اکبر

Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص!!!!🖤💔 #امبر_ہاشمی #داستان_دل #قومى_زبان ✨️

Uzma Khan (@uzk700) 's Twitter Profile Photo

اس نے دیکھا تھا فقط شوقِ نظر کیلیۓ رگِ جاں میں اترنے کا کمال میرا تھا

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

حسینی قافلہ جب یاد ———- آیا کٹورے آنسوؤں سے بھر گئے ہیں جنہیں سورج نے بھی دیکھا نہ ہوگا وہ ننگے پاؤں ننگے سر گئے ہیں

حسینی قافلہ جب یاد ———- آیا 
کٹورے  آنسوؤں سے بھر گئے ہیں 

جنہیں سورج  نے بھی دیکھا نہ ہوگا 
وہ  ننگے  پاؤں   ننگے  سر  گئے   ہیں
Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر 🌸🌼 صرف کتابیں مت پڑھیں ، ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں ، برستے بادل، خاموش آنکھیں، اداس منظر ، ادھورا چاند ،ٹوٹتے تارے ، ادھ کھلے پھول ، بہتے چشمے، سوکھے دریا، عام سے چہرے بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں🌸 #امبر_ہاشمی

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 686ویں رات گزر رہی ہے (میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ہمارے مرشد کی ایک اور قیمتی رات پابند سلاسل میں اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے میرے اللّٰه ہم نے کبھی

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 686ویں رات گزر رہی ہے

(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

ہمارے مرشد کی ایک اور قیمتی رات پابند سلاسل میں اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرے اللّٰه ہم نے کبھی