AlphaBravoCharlie (@alphabravo1947) 's Twitter Profile
AlphaBravoCharlie

@alphabravo1947

Ultimate Leader Imran Khan! 🇵🇰 🏏 ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے

ID: 366428590

calendar_today02-09-2011 04:48:02

67,67K Tweet

26,26K Followers

11,11K Following

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریکِ انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود رات بھر جلسہ گاہ میں موجود رہے اور اس وقت بھی جلسہ گاہ میں جاری تیاریوں کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں #LahoreJalsa

Wiji (@viji12084543) 's Twitter Profile Photo

Enough is enough!!! Let's all do this!! #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #پنجاب_عمران_خان_کا #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Enough is enough!!! Let's all do this!!
#LahoreJalsa
 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
 #پنجاب_عمران_خان_کا
 #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
AY (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

روایتی طور پر جلسہ گاہ کا جیسا اسٹیج آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے آج ویسا اسٹیج دیکھنے کو نہیں ملے گا، اس وجہ سے اسٹیج پر جگہ بہت کم ہوگی. میں بھی اسٹیج کی بجاٸے آپ کے ساتھ پنڈال میں ہوں گا اور لاہور اور لاہور کے باہر سے آنے والی عوام کو ویلکم کروں گا۔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر لوگوں کا رش لگ چکا ہے۔ لاہور اپنے خیبرپختونخوا کے بھائیوں کے استقبال کے لیے تیار ہے۔ #LahoreJalsa

DNA 🧬 (@dna804) 's Twitter Profile Photo

ہزارہ ڈویژن خیبرپختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کا بڑا قافلہ لاہور روانہ۔