Naeem Abbasⁱᴾⁱᵃⁿ (@allamasaab) 's Twitter Profile
Naeem Abbasⁱᴾⁱᵃⁿ

@allamasaab

Freelancer, Dropshipper, A True Human Being who Loves the country with positive attitude

ID: 1374754778471874566

calendar_today24-03-2021 16:07:52

47,47K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Erum Zaeem (@erummzaeem) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں ؟؟ جواد ٹھیک ہو جائے گا یا پھر زہر والا انجکشن لگے گا ؟؟ 😔😔

ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں ؟؟
جواد ٹھیک ہو جائے گا یا پھر زہر والا انجکشن لگے گا ؟؟

😔😔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جب تک میرے میں خون ہے میں اِن کا مُقابلہ کروں گا، اور یہ جو بھی کریں گے میں اُس کے لیے تیار ہوں #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے 2017 میں جب شمالی کوریا کے ببلو کو دھمکی دی تھی تو ببلو نے جواب دیا تھا jwasong-17 میزائل کا بٹن میری میز کے بلکل پاس ہے جسکی رینج 15000 کلو میٹر ہے اور امریکہ سے شمالی کوریا کا فاصلہ 6000 کلو میٹر ہے اسکے بعد امریکہ کو کبھی ہمت نہ ہوئ ببلو کو دھمکانے کی😂

امریکہ نے 2017 میں جب شمالی کوریا کے ببلو کو دھمکی دی تھی تو ببلو نے جواب دیا تھا jwasong-17 میزائل کا بٹن میری میز کے بلکل پاس ہے جسکی رینج 15000 کلو میٹر ہے اور امریکہ سے شمالی کوریا کا فاصلہ 6000 کلو میٹر ہے اسکے بعد امریکہ کو کبھی ہمت نہ ہوئ ببلو کو دھمکانے کی😂
Bilal AI (@thebilal_a) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر 5 کیمرہ مین کے ساتھ جنرل اسپتال لاہور کا خفیہ دورہ

مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر 5 کیمرہ مین کے ساتھ جنرل اسپتال لاہور کا خفیہ دورہ
Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان واپس آتے ہوئے یزید مارشل گھبرا کیوں رہا ہے یہ قوم اچھے سے جانتی ہے تم ہمیشہ کرائے کے قاتل رہے ہو ۔

پاکستان واپس آتے ہوئے یزید مارشل گھبرا کیوں رہا ہے 
یہ قوم اچھے سے جانتی ہے تم ہمیشہ کرائے کے قاتل رہے ہو ۔
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@zebi_151) 's Twitter Profile Photo

امن کے ایوارڈ کیلیے صرف ٹرمپ ہی کیوں نیتن یاہو کو بھی نامزد کردیتے بےشرم 🖐️

امن کے ایوارڈ کیلیے صرف ٹرمپ ہی کیوں
نیتن یاہو کو بھی نامزد کردیتے بےشرم 🖐️
ռǟʝʟǟɦⁱᴾⁱᵃⁿ (@zumars786) 's Twitter Profile Photo

واقعہ کربلا سے لیکر آج تک ملاں کبھی حق سچ کے ساتھ کھڑے نہیں ھوئے ھمیشہ طاقتوروں کی ساتھی رھے۔مردہ یزید کو گالیاں نکالنے والے زندہ یزید کے پالتو بنے ھوئے ھیں.. #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایران پر امریکی حملے کے بعد انصافینز سوئے ہوئے پٹواریوں کو جگاتے ہوئے لیکن وہ ٹھس سے مس نہیں ہو رہے ہیں 😂

Nazim Hussain (@nazimhofficial) 's Twitter Profile Photo

آج ایک بزرگ عمر رسیدہ شخص نے چارپائی روڈ پر رکھ کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا اس نے کہا اس وقت دنیا اور ملک کو عمران خان کی ضرورت ہے

PTI UK (@ukptiofficial) 's Twitter Profile Photo

طاقتور حلقے ایک شخص سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ملک کو داؤ پر لگا دیا۔ مہنگائی، بے روزگاری، انتشار سب اس ایک خوف کا نتیجہ ہے۔ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

طاقتور حلقے ایک شخص سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ ملک کو داؤ پر لگا دیا۔ 

مہنگائی، بے روزگاری، انتشار سب اس ایک خوف کا نتیجہ ہے۔

#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے ۔۔ ایران اور روس کی بڑی بیٹھک، سرپرائز ضرور ملےگا

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کمال یہ ہے کہ اس نے اعدا و شمار کے بغیر ہی سمجھا دیا ہے کہ ہم جس نظام میں رہتے ہیں، اس میں نا انصافی کے سودے کہاں سے پھوٹتے ہیں، حبیب اکرم

Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) (@khaqanabbasifan) 's Twitter Profile Photo

علی والے تیار ہوگئے، یااللّه پاک ان کی مدد فرما اور دشمنان اسلام کو نیست و نابود فرما