ساجد اللہ حسینی
@all_sajd67668
ID: 1821098595983994880
07-08-2024 08:19:38
231 Tweet
42 Followers
165 Following
گلوبل صمود فلوٹیلا والوں میں شامل Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت پاکستانیوں اور سینکڑوں بین الاقوامی رضاکاروں کی مبینہ گرفتاری کے خلاف ریاست پاکستان سے احباب جمعیۃ ناصرف مضبوط آواز بلند کرنے بلکہ انکی فوری رہائی کیلئے ہرممکن اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتی ہے Saeed Ullah Khan Shehbaz Sharif ❤️ Dr Raheela Khalid
کچھ منافق مولانا اور جعلی درویش بہت جلد آپکو’’سلطانوں “ کی سرپرستی میں اسرائیل کے ساتھ دوستی کے راگ الاپتے نظر آئیں گے جب ہم جیسے جذباتی لوگ ان درویشوں اور سلطانوں کی عیاری پر شور مچائیں گے تو ہم غدار قرار پائیں گے لیکن ہم مرتے دم تک اس غداری پر فخر کرینگے jang.com.pk/news/1525168