صاحب الجمعیت (@aljamiat_1) 's Twitter Profile
صاحب الجمعیت

@aljamiat_1

کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم​
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا

ID: 1484883115336212482

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Jamiat_Ulema-e-Islam_(F) calendar_today22-01-2022 13:38:39

1,1K Tweet

442 Followers

462 Following

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

چند افراد کی مرضی نہیں چلے گی، اب عوام اپنے فیصلے خود کرے گی اور مولانا فضل الرحمن عوام اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑی رہے ہے Maulana Fazl-ur-Rehman #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں خلا میں جانے والے میزائلوں میں استعمال ہونے والے پتھر ہیں جن کی ضرورت امریکا، چین اور روس کو ہے، مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیے: #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

خیبرپختونخوا میں خلا میں جانے والے میزائلوں میں استعمال ہونے والے پتھر ہیں جن کی ضرورت امریکا، چین اور روس کو ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیے: 
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Zia Waziri (@ziaurre18538017) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع کرنا عبادت سمجھ کر کرتا ہوں اور ان شاءاللہ آخری سانس تک کرتا رہونگا الحمدللہ💪 ۔ ضیاء وزیری #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع کرنا عبادت سمجھ کر کرتا ہوں اور ان شاءاللہ آخری سانس تک کرتا رہونگا 
الحمدللہ💪 ۔ 
ضیاء وزیری
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

ہمارے تحمل کا اندازہ لگائے ۔ تُم نے مدارس کو نشانے پر لگایا ہے ۔ ابھی ہم نے فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ خدا کی قسم اُٹھا کر کہتا ہو ۔ جس دن ہم نے فیصلہ کیا ۔ کہ ملک چھوڑے پر تم کو مجبور نہ کیا ؟ تو مولانا فضل الرحمن نام نہیں ہوگا میرا ۔ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Zia Waziri (@ziaurre18538017) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے عوام امن کے لئے نکلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان بھی عوام کے لئے امن کی بات کرتے ہیں۔ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

Afzal Kohistani ™ (@afzalkohi) 's Twitter Profile Photo

ہم وصل کے لمحوں میں بھی سہتے ہیں اذیت ہر وقت بچھڑ جانے کے امکان رہے ہیں افسوس کہ دنیا ہمیں پہچان نہ پائی اور آپ بھی غیروں کا کہا مان رہے ہیں #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

ہم وصل کے لمحوں میں بھی سہتے ہیں اذیت
ہر وقت بچھڑ جانے کے امکان رہے ہیں

افسوس کہ دنیا ہمیں پہچان نہ پائی
اور آپ بھی غیروں کا کہا مان رہے ہیں
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

چالیس سال سے زائد عرصہ میدانِ سیاست میں گزارے اور اپنے سفید لباس پر ایک داغ بھی نہیں لگنے دیا، دنیااس عظیم انسان کو قائد ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے نام سے جانتی ہے- #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

چالیس سال سے زائد عرصہ میدانِ سیاست میں گزارے اور اپنے سفید لباس پر ایک داغ بھی نہیں لگنے دیا، دنیااس عظیم انسان کو قائد ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے نام سے جانتی ہے-
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Syed اسعد (@sydmfr) 's Twitter Profile Photo

کون سا لیڈر پاکستان میں سب سے مقبول ہے دیکھ لیں #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

کون سا لیڈر پاکستان میں سب سے مقبول ہے دیکھ لیں
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
انوشے صدام 🕋 (@anoushay_saddam) 's Twitter Profile Photo

اسوقت ملکی سالمیت کامسئلہ درپیش ہےجس پرہم باربار بات کر رہے ہیں کیوں ملک کو آزمائشوں کی طرف دھکیلا جارہاہے؟ ملک کو بہتری کیطرف لےجاناہےتو اپنے کردارکو درست کرناہوگا،ہمیں اپنی شناخت جنگجوکےبجائے امن پسندکےطورپرکروانی ہے،پالیسیاں سیاستدانوں کومنتقل کرناہونگی #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

اسوقت ملکی سالمیت کامسئلہ درپیش ہےجس پرہم باربار بات کر رہے ہیں کیوں ملک کو آزمائشوں کی طرف دھکیلا جارہاہے؟
ملک کو بہتری کیطرف لےجاناہےتو اپنے کردارکو درست کرناہوگا،ہمیں اپنی شناخت جنگجوکےبجائے امن پسندکےطورپرکروانی ہے،پالیسیاں سیاستدانوں کومنتقل کرناہونگی
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Umar Umri (@javednaeem13) 's Twitter Profile Photo

سیاست,کاروبار,اختیارفیصلے,زمینیں سب تمھارے اور بھوک افلاس بدنامی اورغداری سب قوم کے نام واہ چھوٹے مرشد واہ #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

سیاست,کاروبار,اختیارفیصلے,زمینیں سب تمھارے اور بھوک افلاس بدنامی اورغداری سب قوم کے نام 
واہ چھوٹے مرشد واہ 
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

جنرل مشرف کے دور میں امریکی صدر کلنٹن انڈیا آرہا تھاتوپاکستان کی سر زمین پرپاؤں رکھنےکے لئے تیار نہیں تھا اور کہا تھا کہ پاکستان میں ڈکٹیٹر کی حکومت ہے، اسے تملے کئے گئے اوردو گھنٹے کے لئےاس شرط پرآئےکہ ڈکٹیٹر کےساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے قائد جمعیت #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

جنرل مشرف کے دور میں امریکی صدر کلنٹن انڈیا آرہا تھاتوپاکستان کی سر زمین پرپاؤں رکھنےکے لئے تیار نہیں تھا اور  کہا تھا کہ پاکستان میں ڈکٹیٹر کی حکومت ہے، اسے تملے کئے گئے اوردو گھنٹے کے لئےاس شرط پرآئےکہ ڈکٹیٹر کےساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے
قائد جمعیت 
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
عابد زرقاوی (@zarqawee313) 's Twitter Profile Photo

ن اور پی پی والو جنکی سیاسی قوت کے بلوبوتے پر زرداری نواز جیلوں سے باہر نکلے آج ایک صدر دوسرے کا بھائی وزیر اعظم بنا ہے یوں ہی سمجھو یہ حکومت میرے قائد کی ہی مرہون منت ہے آپکے پاس لیکن آج آپ نمک حرامی میں انتہا کرچکے ہو بوٹ پالشی کرتے کرتے #سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

ن اور پی پی والو جنکی سیاسی قوت کے بلوبوتے پر زرداری نواز جیلوں سے باہر نکلے آج ایک صدر دوسرے کا بھائی وزیر اعظم بنا ہے یوں ہی سمجھو یہ حکومت میرے قائد کی ہی مرہون منت ہے آپکے پاس لیکن آج آپ نمک حرامی میں انتہا کرچکے ہو بوٹ پالشی کرتے کرتے
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو
Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمإ اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسراٸیلی جارحیت کیخلاف 13اپریل کو کراچی میں تاریخ ساز اسراٸیل مردہ باد کانفرنس کا اعلان کردیا۔۔ اس کانفرنس میں فلسطین کےاندر جاری اسراٸیلی جارحیت کیخلاف تاریخ ساز مارچ کیا جاٸےگا۔۔۔ #Gaza

جمعیت علمإ اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسراٸیلی جارحیت کیخلاف 13اپریل کو کراچی میں تاریخ ساز اسراٸیل مردہ باد کانفرنس کا اعلان کردیا۔۔
اس کانفرنس میں فلسطین کےاندر جاری اسراٸیلی جارحیت کیخلاف تاریخ ساز مارچ کیا جاٸےگا۔۔۔

#Gaza
Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

ضلع بٹگرام. جمعیت علماء اسلام ضلع بٹگرام کے مجلسِ عمومی کے اجلاس سے نائب امیر جے یو آئی بٹگرام مفتی سید زین العابدین نقشبندی مجددی شرکاء سے مخاطب جے یو آئی بٹگرام کے امیر مفتی نثار احمد صاحب سمیت دیگر تمام عاملہ کو کامیاب اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں JUI DISTRICT BATTAGRAM

ضلع بٹگرام.
جمعیت علماء اسلام ضلع بٹگرام کے مجلسِ عمومی کے اجلاس سے نائب امیر جے یو آئی بٹگرام مفتی سید زین العابدین نقشبندی مجددی شرکاء سے مخاطب 
جے یو آئی بٹگرام کے امیر مفتی نثار احمد صاحب سمیت دیگر تمام عاملہ کو کامیاب اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
<a href="/JuiBattagram/">JUI DISTRICT BATTAGRAM</a>
Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا سافٹ ویئر اپڈیٹ اب کیا کہتا ہے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی مدظلہ کا بارے میں یہ ہے سوشل میڈیا کی پاور ہم کیوں کہتے ہیں کہ ویڈیوز کو شیئر کیا کریں ۔ اس طرح کے لوگوں کا علاج یہی ہے۔ کتنا بدزبان آدمی تھا لیکن علاج ممکن ہوا الحمدللہ

Defense Intelligence (@di313_) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں کسی غیر معمولی صورتحال کی اطلاع نہیں، گردش کرنے والی خبریں بھارتی پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔

Syed Asim Ali Shah (@syed_asim_shah1) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات کے بارے مولانا صاحب سے صحافی کا سوال..۔۔۔۔۔.