ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile
ALI AKBAR VIRK

@alivirk91

ID: 702206264693100544

calendar_today23-02-2016 18:59:54

36,36K Tweet

913 Followers

561 Following

ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile Photo

احساس ہميشہ نسل ديكھ کے كيجيئے كيونكہ بكرياں ہميشہ سوكھا گھاس کھا كر ميٹھا دودھ ديتى ہے اور سانپ ہميشہ ميٹھا دودھ پى كے بھى ڈس ليتا ہے #آؤ_خوشیاں_بانٹیں

ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہیں ڈوبنے والا تو فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے 💔#آؤ_خوشیاں_بانٹیں

ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ بڑی ہوشیاری سے اپنی بےوفائی اور سوکالڈ مجبوری کو ڈی فائین کرنے کے لیے آپکی محبت کو غلط فہمی کے ملبے تلے دبا دیتے ہیں۔ اور بڑی خوبصورتی سے آپ کی زندگی سے الگ ہو جاتے ہیں، یا پھرآپ کو الگ ہونے پہ مجبور کر دیتے ہیں..🥀🖤 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں

Noor🧚🏼‍♀️ (@noor_a2812) 's Twitter Profile Photo

" آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں جگہ بنائے بغیر آپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیں گے ۔" #قومی_زبان

" آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں جگہ بنائے بغیر آپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیں گے ۔"

#قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، اور معاف کرنا تجھے پسند ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔🤍 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو

اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، اور معاف کرنا تجھے پسند ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔🤍

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہاریں کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں🙂♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو

اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہاریں
کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں🙂♥️  

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 
صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

مستقبل کی فکر ہے کے اگے کیا ہو گا ؟ بیشک آپ اپنی زندگی کے اگلے صفحے کو نہیں جانتے لیکن اس صفحے کو لکھنے والے مصنف کو تو جانتے ہیں نا ؟تو پھر اپنے مصنف پر بھروسہ رکھیں وہ کچھ بھی غلط نہیں لکھتا۔۔ وہ تو بےپناہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو

مستقبل کی فکر ہے کے اگے کیا ہو گا ؟
بیشک آپ اپنی زندگی کے اگلے صفحے کو نہیں جانتے لیکن اس صفحے کو لکھنے والے مصنف کو تو جانتے ہیں نا ؟تو پھر اپنے مصنف پر بھروسہ رکھیں وہ کچھ بھی غلط نہیں لکھتا۔۔ وہ تو بےپناہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے🌻

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

ہر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رہیں جسکی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔ جسکے ایک مزاحیه جملے سے آپکا چہرہ کھلکھلا اُٹھا ہو جسکی نَصیحت سے آپکے کردار میں نِکھار پیدا هُوا ہو مخلص رہیں تاکہ آپکے ساتھ بھی مُخلص رہا جائے شب بخیر🍁 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو

ہر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رہیں
جسکی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔
جسکے ایک مزاحیه جملے سے آپکا چہرہ  کھلکھلا اُٹھا ہو
جسکی نَصیحت سے آپکے کردار میں نِکھار پیدا هُوا ہو مخلص رہیں تاکہ آپکے ساتھ بھی مُخلص رہا جائے
شب بخیر🍁
 
#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

اللّه! ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرما، جن سے رمضان المبارک راضی ہو کر رخصت ہو اور ہماری بخشش ہوجاۓ۔ 🥺🥺 آمین ثم آمین یارب العالمین 🍁 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

اے مالک دو جہاں ! تقدیر کے چھپے ہوئے فیصلوں میں سے، ہمارے لیے سب سے خوبصورت فیصلہ چن لے!! ♥ اے بزرگ و برتر ہماری زندگی کے اندھیروں کو روشن صبحوں میں بدل دے 🌻 آمین ثم آمین یارب العالمین 🍁 السلام علیکم 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

عید کی خوشیاں آپ کے گھر آنگن میں خوشبو بکھیر دیں۔ اللہ آپ کی زندگی کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ہر دن مسکراہٹوں اور خوشحالی کا پیام لے کر آئے۔ دعا ہے کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں اور دل خوش رہے۔ عید مبارک 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان

عید کی خوشیاں آپ کے گھر آنگن میں خوشبو بکھیر دیں۔
اللہ آپ کی زندگی کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
ہر دن مسکراہٹوں اور خوشحالی کا پیام لے کر آئے۔
دعا ہے کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں اور دل خوش رہے۔
عید مبارک 🌻 

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
#قومی_زبان
ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ ! ۔ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کومحبت سے*عید الفطرمبارک* ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔ *نبی اکرم ﷺ کی محبت، ایمان اور صحت عطا فرمائیں* 💕آمین 💕 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

عید آئی ہے خوشبو لیے پھولوں کی دعا ہے یہ لمحے رہیں سب کے لیے سکوں کی ہر دل میں بستی ہو چاہت کی روشنی ہر آنگن مہکے مسکان کی چاندنی جو روٹھے ہیں، آج منا لو انہیں محبت کے رنگوں میں نہا لو انہیں خدا سے یہی التجا ہے مری یہ عید خوشیوں کی برسات لائے تری #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان

Noor🧚🏼‍♀️ (@noor_a2812) 's Twitter Profile Photo

خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!! #قومی_زبان

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں، ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورﷺ دیکھیں نا حضورﷺ کوئی نہیں آپکے سِوا میرا حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضورﷺ دیکھیں نا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان

کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورﷺ دیکھیں نا

حضورﷺ کوئی نہیں آپکے سِوا میرا
حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضورﷺ دیکھیں نا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو 
#قومی_زبان
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

کم بولنے سے وقار پیدا ہوتا ہے اور مسکراہٹ کی کثرت سے جمال پیدا ہوتا ہے، پس باوقار اور خوبصورت بنیئے🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان

کم بولنے سے وقار پیدا ہوتا ہے اور مسکراہٹ کی کثرت سے جمال پیدا ہوتا ہے، پس باوقار اور خوبصورت بنیئے🌻

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 
صبح بخیر زندگی پیارے لوگو 🌻 

#آؤ_خوشیاں_بانٹیں
#اپنی_زبان_اردو
#قومی_زبان
کومل_ناز (@kom_6k) 's Twitter Profile Photo

ALI AKBAR VIRK جزاک اللہ خیر کرے آمین 🤲 سلامت رہیں ہمیشہ 🤍 *"خوشیاں" "عزت" اور "سکون" زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں، دعا ھے کہ "رب کریم" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے، سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں. آمین* 🤍🌼Good morning

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

کچھ دیر کے لیے آنکھیں بند کر کے خود کو حرمِ کعبہ کے رُوبرو تصور کریں ، تکبیرات سُنتے ہوئے ساتھ میں تکبیرات دُہرائیں ، یہ راحت کی چند ساعتیں بہت خوبصورت ہیں نرم سی ، ہر دُکھ سے ماورا آزاد سی ، انہیں محسوس کریں ، بھاری دل ہلکا ہو جائے گا 🌻 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان

ᵥₐccᵢₙₐₜₑD 🦋🌻🥀🍁 (@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰه! میں نے تجھے وہ راستے سونپے جن کا انجام مجھے معلوم نہیں۔ وہ فاصلے جن کی مسافت میں نہیں جانتی۔ پس ایسی پریشانی سے بچانا جو مجھے افسردہ کرے، اور ایسا خوف نہ دینا جو مجھے تھکا دے اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جو مجھے نقصان پہنچائے 🌻 آمین ثم آمین 💫 #آؤ_خوشیاں_بانٹیں #قومی_زبان

ALI AKBAR VIRK (@alivirk91) 's Twitter Profile Photo

اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ صبح بخیر

اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ 
صبح بخیر