✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile
✨🥀 Groot 🥀✨

@alisheh8

✨اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاؑ اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ 💗 لِقَتْلِ الْحُسَيْنِ حَرَارَةً فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لَا تَبْرُدُ أَبَداً

ID: 1566424712921718785

calendar_today04-09-2022 13:55:52

4,4K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

~~~ اٰلِ عمران کہاں اور زیندان کہاں شام کے کم ذات کہاں قرآن کی آیات کہاں 🏴❤️‍🩹🥹 #شام_غریباں

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

نیزے پہ رو رہا ہے مشکل کشاء کا بیٹا زینب کا نام لے کر بلا رہئے ہیں اعداء 🏴❤️‍🩹🥹 #شام_غریباں

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

﴿أَمۡ حَسِبۡتَ أَنَّ أَصۡحَٰبَ ٱلۡكَهۡفِ وَٱلرَّقِيمِ كَانُواْ مِنۡ ءَايَٰتِنَا عَجَبًا﴾

﴿أَمۡ حَسِبۡتَ أَنَّ أَصۡحَٰبَ ٱلۡكَهۡفِ وَٱلرَّقِيمِ كَانُواْ مِنۡ ءَايَٰتِنَا عَجَبًا﴾
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

جس طرف جاتا ہے بازار میں سر اکبر ؏ کا اُس طرف دیکھتا جاتا ہے یہ سر کس کا ہے

جس طرف جاتا ہے بازار میں سر اکبر ؏ کا 
اُس طرف دیکھتا جاتا ہے یہ سر کس کا ہے
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا اُس نگاہِ رسالت پہ لاکھوں سلام 🥀 #حسینی_فیملی

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

~ سجاد کو جہاں غش آتا ہے درّوں سے جگایا جاتا ہے ایک پھول ہے جس کو بہ خطاء کانتوں پر دن رات چلایا جاتا ہے #شہادت_امام_زین_العابدینؑ

~ سجاد کو جہاں غش آتا ہے 
     درّوں سے جگایا جاتا ہے

ایک پھول ہے جس کو بہ خطاء
کانتوں پر دن رات چلایا جاتا ہے
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

بیڑیاں پہن کر بیمار ء ِ حسین ؑ قصر ء ِ یزید کو ہلانے آیا ہے آپنے خطبؤں سے امام ؑ ابنِ امام ؑ یزیدی نظام کو جلانے آیا ہے Groot ~✍️

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

جلالِ خطبۂ بنتِ علیؑ کرے ظاہر امیرِ شام ہے زینبؑ یزید قیدی ہے #آل_محمدؐ_دربار_یزید

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

امیر ہے زینب مگر کہنے کو ہے قیدی یزید ہے قیدی مگر کہنے کو ہے امیر #آل_محمدؐ_دربار_یزید

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

-" فاطمہ کیا تُم نہیں جانتی حُسین کے رونے سے مُجھے تکـلیف پہنچتی ہـے.." (حضرت محمد ﷺ)♡

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

حسین ؏ تیرے لہو کی خوشبو فلک کے دامن سے آ رہئی ہے یہ خونِ نہ حق چھپے گا کیوں کر جسے یہ دنیا چھپاء رہئی ہے #حسینیت_زندہ_باد

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

آتی ہے روضہ ء ِ عباس پہ صدا شبیر کی آج بھی قید ہے زندان میں بیٹی میری #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

آتی ہے روضہ ء ِ عباس پہ صدا شبیر کی 

  آج بھی قید ہے زندان میں بیٹی میری
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

وہ جو شبیرؑ کے سینے پر سونے والی تھی نہ جانے کیسے وہ زندان میں سوئی ہوگی #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

بہت راتوں سے جاگنے والی کو آج اِس طرح سولایا جاتا ہے بند ہو جائے شور گریہ کا سر ء ِ شبیر ؏ لایا جاتا ہے ~🥹🌸✍️~

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

اے وطن تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس پرچم نبی ﷺ کا چاند ستارا علی ؏ کا ہے #14August

اے وطن تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس
پرچم نبی ﷺ کا چاند ستارا علی ؏ کا ہے
#14August
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

اُیک نَہیں کَتنی نسلوں کَا مَـستقبل قربان ہوا تبــــــ جا کر لا الہ الَا اللہ پر قائم پاْکستان ہَوا 🤍💚 *جــــــشــــــــن آزادی مـــــــبـــــارک*

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

بدلے چکا کے بابا کے سارے میرے حسین ؑ ---- چہلم منانے آپ کی زؤار آ گئی #اربعین_حسینیؑ

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

تیروں کی زد میں آ گیا زہرأ کا گلبدن سرمایہ بـتـــــولٔ ھے شــہـزادۂِِ امـــنٔ #شهادت_امام_حسن_مجتبی

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاوّل کا 🌙 نظر آ گیا تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو 💐 #RabiulAwwal

ربیع الاوّل کا 🌙 نظر آ گیا
 
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو
     بہت بہت مبارک ہو 💐
#RabiulAwwal