shahid ali (@alishahid635) 's Twitter Profile
shahid ali

@alishahid635

ID: 2712852433

calendar_today06-08-2014 19:51:03

19 Tweet

29 Takipçi

274 Takip Edilen

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

پھول خوشبو ان پہ اڑتی تتلیوں کی خیر ہو سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو جتنے میٹھے لہجے ہیں سب گیت ہوں گے ایک دن میٹھے لہجوں سے مہکتی بولیوں کی خیر ہو چنریوں میں خواب لے کر چل پڑی ہیں بیٹیاں ان پرائے دیس جاتی ڈولیوں کی خیر ہو

پھول خوشبو ان پہ اڑتی تتلیوں کی خیر ہو 
سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو 
جتنے میٹھے لہجے ہیں سب گیت ہوں گے ایک دن 
میٹھے لہجوں سے مہکتی بولیوں کی خیر ہو 
چنریوں میں خواب لے کر چل پڑی ہیں بیٹیاں 
ان پرائے دیس جاتی ڈولیوں کی خیر ہو