سکردو: وی سی بلتستان یونیورسٹی اور رجسٹرار کی جانب سے میرٹ کی پامالی، کرپشن اور وی سی کی طرف سے طالبات کو حراساں کرنے کے خلاف یادگار شہداء پر
احتجاج۔
#Shafqatmehmood #ImranKhan
عمر شریف کی وفات سے ملک ایک بڑے فنکار سے محروم ہو گیا ہے، شوبز انڈسٹری کے لیےعمر شریف کی خدمات ہمشہ یاد رکھی جائیں گی،میں عمر شریف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعاگو ہوں۔
#RIPUmarSharif
گلگت
تحریک انصاف کے رہنما آغا بہشتی نے کہا ہے کہ میرے نام پر لوگوں نے سینکڑوں پیجز اور آٸی ڈیز بناٸی ہوٸی ہیں کسی نے شرارت کی ہے اور میرے خلاف سازش کی ہے پوسٹ لگانا تو دور کی بات ہے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا میں سازشی عناصر کے خلاف عدالت جاونگا میرے خلاف درخواست دینے اور مجھے
ھم آغا علی بھشتی کے خلاف ھونے والی اس سازش کے پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ سازش قابل مزمت ہے کوئی دشمن ہوگا جو اسطرح کی گھٹیا حرکت کرے۔
#ImranKhan #GilgitBaltistan #PTIGovernment #DGISI #DCNager
سوچنے کی بات ہے کہ جو خود امریکہ کی غلامی میں مبتلا ہیں۔اور ھم ان کی غلامی کررہے ہیں اور ہم آپس میں دست غریباں ہیں جوانوں سے گزارش ہے خدا کے لیے ان غلام لوگوں کی باتوں میں توجہ نہ دے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور اِن غلاموں سے نجات حاصل کرنے کے لیے کوشش کریں
#Eid