باجوڑ امن کے لئے نکلنے والوں کو سلام۔
میرے پاکستانیو آپ کو اندازہ نہیں کہ مارٹر گولو، گن شیپ ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے سائے میں امن کی آواز اٹھانا کتنا مشکل ہے۔ بندوق کی نالی کے سامنے عدم تشدد کا نعرہ بلند کرنے کے لیے کتنی جرات درکار ہوتی ہے۔ امن کے لئے متحد کرنے والے بغیر
A Nigerian came to see Paris and met many Afro-French people
The capital of France did not please the guest because there were too many of his "brothers" there.
”ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج
يا ريت نحافظ على صحه اولادنا ونرجع للحاجات الطبيعيه الخضار والفاكهه والاكل في البيت بدل الحاجات كل كلها مواد حافظه والوان صناعيه ومركبات بتدور صحه اولادنا
🚨
ابو عبیدہ نے احمق نیتن یاہو کے اُس بیان پر رد دیا جس میں اُس نے غزہ پر مکمل قبضے کی بات کی:
"جو چاہو فوجیں جمع کرلو، اپنے گھوڑے اور پیادے، بحری، بری اور فضائی قوتیں لے آؤ، ہم نے تمہارے لیے ایسی ایسی موت کی قسمیں تیار کر رکھی ہیں کہ تم خود کو کوسنے لگو گے۔"
جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم نے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"
چرواہا بس اتنا بولا:
اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا
ہدیۂ نعت
حسین ثاقب
حیات ساری یقین و گماں کی الجھن ہے
نہ ہو یقین تو کس کام کا یہ جیون ہے
مگر یقین کی منزل ہے دھند میں رُوپوش
گمان و وہم کی دنیا جہاں میں روشن ہے
نہیں خبر کہ یہ کون و مکانِ مسکونہ
سراب زارِ گماں ہے کہ دشتِ ایمن ہے
فریب ہے غمِ ہستی کی بیقراری بھی
دل و نگاہ کی فریاد