Muhammad Ali Official (@alik7578) 's Twitter Profile
Muhammad Ali Official

@alik7578

Graphics & Motion Designer | Website Designer | Video Editor | Passionate about creativity & storytelling | Proud supporter of TLP❤️✨

ID: 873681128632180737

calendar_today10-06-2017 23:19:48

2,2K Tweet

996 Followers

1,1K Following

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

چینی کی بڑی اڑان 200روہے قیمت کراس کر گئی..... حکومت شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کرنے سے انکاری، کسان گندم مقررہ قیمت سے زیادہ بیچے تو ایف آئی آر شوگر مافیا چینی مہنگی بیچے تو کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے کہ معلوم کریں کیا وجہ ہے پھر سبسڈی دی جاتی سرکاری مہر بھی لگا دی جاتی

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

حق دو بلوچستان تحریک کے شرکاء کی لانگ مارچ کے لئے اسلام آباد روانگی سے قبل پولیس نے جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس نفری،پریزن وینز، واٹر باوزر، واٹر کینن بھی پہنچ گئیں

Muhammad Ali Official (@alik7578) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں جماعت اسلامی کا مرکز منصورہ اس وقت عملا پولیس کے گھیرے میں ہیں ، ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران خود پہنچے ہیں حق دو بلوچستان تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کل لاہور پہنچے تھے آج انہوں نے مارچ لیکر اسلام آباد روانہ ہونا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک اور معصوم بچی کے ساتھ دن دہاڑے ایک جانور کی درندگی، اس ویڈیو کو وائرل کریں تاکہ اس جانور کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اس حیوانیت پر سب آواز اٹھائیں 💔

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

ایک عظیم لیڈر کےاصول امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی اپنےبیٹوں کوہر احتجاج میں ساتھ لےکر نکلتےتھےوہ قوم کو یقین دلاتےتھے کہ وہ اپنے اور دوسروں کےبچوں کےلیے یکساں خطرہ مول لیں گے دوسری طرف عمران خان؟ اپنے بچوں کو "محفوظ" رکھو، دوسروں کےبچوں کو "جیل بھجواؤ"۔ یہ لیڈرشپ نہیں مکاری ہے!

ایک عظیم لیڈر کےاصول
امیرالمجاہدین خادم حسین رضوی اپنےبیٹوں کوہر احتجاج میں ساتھ لےکر نکلتےتھےوہ قوم کو یقین دلاتےتھے کہ وہ اپنے اور دوسروں کےبچوں کےلیے یکساں خطرہ مول لیں گے 
دوسری طرف عمران خان؟ اپنے بچوں کو "محفوظ" رکھو، دوسروں کےبچوں کو "جیل بھجواؤ"۔ یہ لیڈرشپ نہیں مکاری ہے!
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے ہاتھ میں کنٹرول رہا تو چینی کی قیمت 100 روپے کلو ہونے کا خطرہ ہے۔ مریم اورنگزیب (جنوری 2020)

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان کی اپنی چینی 150 سے 210 روپے کلو ہو گئی اور کسان کی گندم 4 ہزار سے 2200 روپے من

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا چکر ہے ؟ وزیراعظم صاحب ذرا سنئیے آپ شوگر سکینڈل کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے؟ پہلے چینی ایکسپورٹ کر دی جاتی ہے پھر چینی امپورٹ کر کے اربوں روپے لوٹ لئے جاتے ہیں ؟ کیا یہ سب کچھ اڈیالہ جیل کے قید خانے میں پڑا عمران خان کر رہا ہے؟

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

شوگر ملز کے مالک شہباز شریف کا چینی سکینڈل پر شوگر ملز کے مالک شہباز شریف اور نواز شریف کیخلاف ٹکرانے کا فیصلہ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 قوم کو اپنے جیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھا ہے

شوگر ملز کے مالک شہباز شریف کا چینی سکینڈل پر شوگر ملز کے مالک شہباز شریف اور نواز شریف کیخلاف ٹکرانے کا فیصلہ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
قوم کو اپنے جیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھا ہے
Muhammad Ali Official (@alik7578) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں میں اس وقت سب سے زیادہ مقبولیت پیر اجمل رضا قادری صاحب کی ہے چاہیے اپنے ہو بیگانہ حتی کہ دوسرے فرقے سے تعلق رکھنے والوں کو بھی پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیان سنتے اور ان کی تعریف کرتے دیکھا بہت ہی شفیق ملنسار با اخلاق شخصیت ہے اللہ پاک دین کے لیے ان کی خدمت قبول فرمائے

نوجوانوں میں اس وقت سب سے زیادہ مقبولیت پیر اجمل رضا قادری  صاحب کی ہے چاہیے اپنے ہو بیگانہ حتی کہ دوسرے فرقے سے تعلق رکھنے والوں کو بھی پیر اجمل رضا قادری صاحب کے بیان سنتے اور ان کی تعریف کرتے دیکھا بہت ہی شفیق ملنسار با اخلاق شخصیت ہے اللہ پاک دین کے لیے ان کی خدمت قبول فرمائے
Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

نوسربازوں نے گزشتہ اڑھائی ماہ میں 30 روپے سے زائد پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد 7 روپے سستا کرنے کا ڈرامہ کر دیا۔