ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile
ALI IMRAAN SHAH

@aliimraanshah15

Just a Follower of Ya Sahib Uz Zaman عج

ID: 1515769093

calendar_today14-06-2013 08:19:46

5,5K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

جب اہلِ حرم کا لُٹا ہوا قافلہ واپس مدینے آیا تو بی بی زینب (س) نے شہزادی صغریٰ (س) سے فرمایا: "اے صغریٰ! میرا بھائی بھی مارا گیا، تیرا بھائی بھی مارا گیا" 😭💔 #GSLashari #اسیران_کربلاؑ_مدینہ_واپسی

جب اہلِ حرم کا لُٹا ہوا قافلہ واپس مدینے آیا تو بی بی زینب (س) نے شہزادی صغریٰ (س) سے فرمایا:

"اے صغریٰ! میرا بھائی بھی مارا گیا، تیرا بھائی بھی مارا گیا" 😭💔
#GSLashari 
#اسیران_کربلاؑ_مدینہ_واپسی
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ۔ ۔ ۔ ☘️ صبح بخیر اگر محبت اتنی ہی ضروری ھے تو خود سے کیوں نہیں کرتے ! ! 🍁☘️☕️ #aliimrann1616 #GSLashari #قومی_زبان

اسلام علیکم  ۔ ۔ ۔ ☘️ 
صبح بخیر 

اگر محبت اتنی ہی ضروری ھے تو خود سے کیوں نہیں کرتے  !  ! 

🍁☘️☕️
#aliimrann1616
#GSLashari
#قومی_زبان
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ سے سب کچھ چاہتے ہیں پر آپ کو نہیں ! ! 🍁☘️☕️ #aliimrann1616 #قومی_زبان #حسینی_فیملی

کچھ لوگ آپ سے سب کچھ چاہتے ہیں پر آپ کو نہیں  ! ! 
🍁☘️☕️

#aliimrann1616 
#قومی_زبان 
#حسینی_فیملی
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

سقراط کے 6 احکام: - ہمیشہ سچ کی تلاش کریں۔ - ریوڑ کی پیروی نہ کریں۔ - بہت کچھ پوچھنا۔ - نظریات پر تنقید کریں اور ان میں سے کسی کی تقدیس نہ کریں۔ - جو چیز آپ کی منطق اور فکر سے متصادم ہو اسے ہمیشہ رد نہ کریں۔ - جو آپ سے متفق نہیں ہے اسے تکلیف نہ دیں 🍁☕️ #GSLashari #قومی_زبان

سقراط کے 6 احکام:
- ہمیشہ سچ کی تلاش کریں۔
- ریوڑ کی پیروی نہ کریں۔
- بہت کچھ پوچھنا۔
- نظریات پر تنقید کریں اور ان میں سے کسی کی تقدیس نہ کریں۔
- جو چیز آپ کی منطق اور فکر سے متصادم ہو اسے ہمیشہ رد نہ کریں۔
- جو آپ سے متفق نہیں ہے اسے تکلیف نہ دیں
🍁☕️
#GSLashari
#قومی_زبان
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

#شہادت_امام_حسن_عسکریؑ *8 ربیع الاول شبِ شہادت* *حضرت امام حسنِ عسکری ع، زہر سے شہید ہوگئے ہیں گیارہویں امامؑ ہمارا پرسہ قبول کرے امام العصر زمان(عج) #GSLashari

#شہادت_امام_حسن_عسکریؑ 
*8 ربیع الاول شبِ شہادت*
*حضرت امام حسنِ عسکری ع،
زہر سے شہید ہوگئے ہیں گیارہویں امامؑ
ہمارا پرسہ قبول کرے امام العصر زمان(عج)
#GSLashari
Warda B@tool 110 (@wardarafique051) 's Twitter Profile Photo

ALI IMRANN نجف کی خاک میں سجدہ ہو تو جنت کا در کھلے یہی ہے راز عبادت یہی ہے نور ولائے #قومی_زبان

𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

عسکری کے ذکر کی عزت سے ہم زندہ رہے لوگ مرتے ہی رہے دُنیا میں شہرت کے لیے, #شہادت_امام_حسن_عسکریؑ #GSLashari

عسکری کے ذکر کی عزت سے ہم  زندہ  رہے
لوگ  مرتے  ہی  رہے دُنیا  میں شہرت کے لیے,
#شہادت_امام_حسن_عسکریؑ 
#GSLashari
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ۔ ۔ ۔ ☘️ صبح بخیر "جو کچھ بھی آپ اپنی ضرورت سے زیادہ کماتے ہیں تو وہ دوسروں کے لیے ذخیرہ کیا جاتا ہے۔" - امام علی 🍁☘️☕️ #aliimrann1616 #قومی_زبان #حسینی_فیملی

اسلام علیکم  ۔ ۔ ۔ ☘️ 
صبح بخیر 

"جو کچھ بھی آپ اپنی ضرورت سے زیادہ کماتے ہیں تو وہ دوسروں کے لیے ذخیرہ کیا جاتا ہے۔" -
 امام علی  
🍁☘️☕️

#aliimrann1616 
#قومی_زبان 
#حسینی_فیملی
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے ! ! کیسے زندہ لوگوں کو روند ڈالتے ہیں ۔ ۔ ☘️🌿🍀 #ALIIMRANN #GSLashari #قومی_زبان #حسینی_فیملی

ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے  ! ! 
کیسے زندہ لوگوں کو روند ڈالتے ہیں  ۔ ۔
☘️🌿🍀

#ALIIMRANN 
#GSLashari
#قومی_زبان 
#حسینی_فیملی
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

♻️حضرت امام علی علیہ السلام♻️ تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جاتی ہے تم یقین تو رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا، #GSLashari

♻️حضرت امام علی علیہ السلام♻️
 
تقدیر اللّٰہ کے ایک اشارے پر بدل جاتی ہے 
تم یقین تو رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا،
#GSLashari
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

آج سب کو آل محمد ص کی خوشی میں شامل ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔ ☘️🌿🍀 #عیدِ_زہراؑ 'Eid E Shuja' 'Coronations Imam

آج سب کو آل محمد ص کی خوشی میں شامل ہونا چاہیے  ۔ ۔ ۔ 
☘️🌿🍀

#عیدِ_زہراؑ

'Eid E Shuja'
'Coronations Imam
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

شکر خدا کا جس نے یہ دن دکھایا ۔ ۔ ❤️🩷🧡💛💚💙 #عیدِ_زہراؑ 'Eid E Shuja' 'Coronations Imam

ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

خدا راضی ہو اس سے جو آل محمد ص کی خوشی میں شامل ہو ! ! آمین #عیدِ_زہراؑ 'Eid E Shuja' 'Coronations Imam ☘️🌿🍀

خدا راضی ہو اس سے جو آل محمد ص کی خوشی میں شامل ہو  ! ! 
آمین 

#عیدِ_زہراؑ

'Eid E Shuja'
'Coronations Imam
☘️🌿🍀
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

جو ہیں یوسف زہرا س اور مولا عسؑکری کی جان ۔ ۔ ۔ اسلام علیک یا صاحب العصر والزمان عج ۔ ۔ ۔ آدم 🍁 ۔ ۔ #عیدِ_زہراؑ 'Eid E Shuja' 'Coronations Imam ☘️🌿🍀

جو ہیں یوسف زہرا س اور مولا عسؑکری  کی جان ۔ ۔ ۔
اسلام علیک یا صاحب العصر والزمان  عج ۔ ۔ ۔ 
          آدم 🍁  ۔ ۔ 

#عیدِ_زہراؑ

'Eid E Shuja'
'Coronations Imam
☘️🌿🍀
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

عیدِ زہراؑ اک طرف ہے اور زمانہ اک طرف یعنی دنیا اک طرف اور یہ گھرانہ اک طرف اک طرف آدمؑ سے لے کر حشر تک کی ہر خوشی سیدِ سجادؑ تیرا مسکرانا اک طرف, #عیدِ_زہراؑ 'Eid E Shuja' 'Coronations Imam Mahdi' #GSLashari

ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

عورت کو محبت ہو تو وہ دوزخ ميں بھی جا سکتی ہے ، نہ ہو تو ۔ ۔ وہ کھڑکی تک بھی نہيں آتی ! ! ☘️🌿🍀 #ALIIMRANN #GSLashari #قومی_زبان #حسینی_فیملی

ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ۔ ۔ ۔ ☘️ صبح بخیر خدایا آپ کو واسطہ ھے ان ہستیوں کا ! ! جو وجہ تخلیق کائنات ہیں ۔ ۔ جن پر آپ اور آپ کے فرشتے درود بھیجتے ہیں رحم فرما مولا لوگ مجبور ہیں لاچار ہیں بیمار ہیں اس آزمائش کو روک دے پانی کا رخ موڑ دے ۔ ۔ 🍁☘️☕️ #ALIIMRANN #قومی_زبان 💙💙💙

ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

اپنے ہی لوگ حسد کرتے ہیں اجنبی کی کامیابی ہم آسانی سے سہ لیتے ہیں مگر اپنے دوست، اپنے رشتہ دار، اپنے ہی عزیز کی کامیابی لوگوں کو زہر کی طرح لگتی ہے۔ کیونکہ ان کی بلندی لوگوں کو اپنی پستی یاد دلاتی ہے۔ یہی وہ لمحہ ہے جب دل میں رنجش، کینہ اور حسد جنم لیتا ھے #GSLashari #قومی_زبان

اپنے ہی لوگ حسد کرتے ہیں
اجنبی کی کامیابی ہم آسانی سے سہ لیتے ہیں
مگر اپنے دوست، اپنے رشتہ دار، اپنے ہی عزیز کی کامیابی لوگوں کو زہر کی طرح لگتی ہے۔
کیونکہ ان کی بلندی لوگوں کو اپنی پستی یاد دلاتی ہے۔
یہی وہ لمحہ ہے جب دل میں رنجش، کینہ اور حسد جنم لیتا ھے
#GSLashari
#قومی_زبان
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

10 ربیع الاول عقد رسولِ خدا ص و ملکة العرب شہزادی جناب خدیجۃ الکبری س 💖💖 دولہا ہے نبیوں کا سردار ص اور دلہن عرب کی ملکہ۴ نکاح خواں ہیں ابو طالب ع اور باراتی سارے نبی ع ہیں..❤️ #GSLashari

10 ربیع الاول عقد رسولِ خدا ص و ملکة العرب شہزادی جناب خدیجۃ الکبری س 💖💖

دولہا  ہے  نبیوں کا سردار ص
اور  دلہن عرب کی  ملکہ۴   
نکاح  خواں  ہیں ابو  طالب ع
اور  باراتی سارے نبی ع  ہیں..❤️
#GSLashari
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

عقد مبارک جناب رسول اللہ ص اور بی بی خدیجہ س ۔ ۔ ۔ 10 ربیع الاول اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ☘️🌿🍀 #ALIIIMRANN #GSLashari #قومی_زبان #حسینی_فیملی