
Ali Ijaz Buttar
@aliijazbuttar
▪ Imran Khan's Lawyer ▪Elected Member National Assembly NA-117 (PTI) ▪Member core committee PTI
ID: 1684754606
20-08-2013 03:25:41
7,7K Tweet
117,117K Takipçi
1,1K Takip Edilen






Ajmal Jami بالکل ڈاکٹرز کو اپنے منہ سے آکسیجن نکالنی چاہیے تھی ،حکومت یا انتظامیہ کا آکسیجن سپلائی سے کیا لینا دینا،انکا کام تو اب شروع ہوتا ہے کہ انکوائری کرکے ڈاکٹرز اور سٹاف کو منہ سے آکسیجن نہ نکال سکنے پر نوکری سے برخاست کریں









علی اعجاز بٹر حقیقی ایم این اے کے ساتھ یوم عاشورہ 10 محرم الحرام کے مرکزی روٹ جادہ شاہدرہ ٹاون کا وزٹ کیا۔ Ali Ijaz Buttar PTI PTI Lahore PTI PP-145 / NA-117

بہت شکریہ میاں علی اشفاق صاحب Mian Ali Ashfaq آپ نے لاہور ہائ کورٹ میں میری ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس لیا اور سٹرانگ آرگیومنٹس سے ضمانت کنفرم کروائ حالانکہ فیصل آباد کورٹ نے میری ضمانت کینسل کر دی تھی ۔۔ علی اعجاز بٹر صاحب Ali Ijaz Buttar آپ سارا دن کورٹ میں ھمارے ساتھ رہے


“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے

ہمیشہ سلامت رہو بہن ۔ Shehr Bano Official
