𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř (@alibest55) 's Twitter Profile
𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř

@alibest55

،طنزیہ نگار، تیز و طرار، عوامی گفتار، مخلص وملنسار، منافقوں سے بیزار، ہر لمحہ بیدار
RTs is not endorsement.
🇵🇰

#چُلبُلکاریاں

ID: 3543321912

calendar_today13-09-2015 00:18:40

101,101K Tweet

7,7K Takipçi

548 Takip Edilen

ترجمان مقبوضہ کراچی (@maqboozakhi) 's Twitter Profile Photo

ایک دم صاف روڈ ملا آج، ایسی روڈ ایک دم مکھن ملائی۔۔ دیکھیں، کہیں ہے کوئی کھڈا کوئی پانی؟؟ ایک دم چکا چک۔۔۔ Murtaza Wahab Siddiqui Senator Saeed Ghani BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah

عروسہ سلمان (@uroosa_salman) 's Twitter Profile Photo

دادُو میںPPPرہنما نوابزاده نويد احمد خان جمالی کے بنگلے پر نیب اور حساس اداروں کا چھاپہ بڑی مقدار میں سونے ہیرے کے زيورات مُختلف مُمالک کی کرنسی20 لاکھ ڈالر ملائیشین رنگیٹ کے صندوق درھم دینار ریال 5ارب 25ھزار والے بانڈز کے پیکٹ برآمد 12گھنٹے بعد بھی کرنسی کی تعداد کاؤنٹ نہیں ہوئی

دادُو میںPPPرہنما نوابزاده نويد احمد خان جمالی کے بنگلے پر نیب اور حساس اداروں کا چھاپہ
بڑی مقدار میں سونے ہیرے کے زيورات مُختلف مُمالک کی کرنسی20 لاکھ ڈالر ملائیشین رنگیٹ کے صندوق درھم دینار ریال 5ارب 25ھزار والے بانڈز کے پیکٹ برآمد
12گھنٹے بعد بھی کرنسی کی تعداد کاؤنٹ نہیں ہوئی
𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř (@alibest55) 's Twitter Profile Photo

کنٹونمنٹ بورڈ بھی مئیر کے اختیار میں آنے چاہیے جب تک مئیر کے پاس مکمل اختیارات نہیں آئے گا، مسائل حل نہیں ہونگے مئیر کسی بھی جماعت کا ہو بااختیار ہونا چاہئے علی خورشیدی

Faisal Hussain Official (@s_faisalhussain) 's Twitter Profile Photo

قیوم آباد کے علاقے میں 100 سے زائد معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم 2011 سے ایبٹ آباد سے کراچی آیا تھا، تفتیشی رپورٹ 2016 میں ملزم قیوم آبادمیں منتقل ہوا اور شربت کا ٹھیلا لگاتا ہے رپورٹ ملزم 2016 سے کم عمر بچےاوربچیوں کے ساتھ بدفعلی اور ذیادتی

Dαní (Official) (@danidesent) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں غیر مقامیوں کی بدمعاشی دیکھیں مارونگا یا مر جاؤنگا مگر کنڈا نہیں نکلواونگا ان کنڈو کا بل کراچی کی عوام دیتی رہے گی حکومتیں صرف کراچی کی نہتی عوام پر اپنی بہادریاں دیکھاتی ہیں کسی ادارے میں ہمت ہے جو ان جیسوں کو لگام ڈالے؟؟؟ #Karachi #ڈاکو_راج_نامنظور

Huma (@humachughtai) 's Twitter Profile Photo

آپ ہیں کون ؟ یہ ملک یہ شہر کسی کی اماں کے جہیز کا سامان ہے؟ جسے بے دردی سے استعمال کرنے کا حق ہے جس پر کوئی سوال نہیں کر سکتا؟ جنوبی پنجاب ہر آپ لوگ کیوں اچھل اچھل کر بات کر رہے ہیں؟ پنجاب آپ کے آباءو اجداد کا ہے؟ کے پی سیلاب پر کیوں بول رہے تھے؟ کیونکہ بول سکتے ہیں ملک سب کا ہے

Shuaib Rehman (@smrehmaan) 's Twitter Profile Photo

یہی تو راستہ ہے کرپشن کا اسی بنیاد پر ایمرجنسی میں فنڈز ریلیز کیئے جاتے ہیں سیکشن زدگان کے نام پر فنڈز ریلیز ہوتے ہیں - بارشیں نئی نہی سب خو پتہ یوتا ہے بارشیں کب ہونی ہیں اگر بارشوں سے پہلے یہ سارے کام ہوجائیں نالوں کی صفائی سڑکوں کی مرمت تو بارشوں میں اتنی زحمت نا آٹھانا پڑے

Shuaib Rehman (@smrehmaan) 's Twitter Profile Photo

سعید یہ سنو زرداری کے متعلق زرداری کون ہے جتنی تنخواہ مل رہی ہے اتنا ہی کام کرو تو اچھا ہے

𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř (@alibest55) 's Twitter Profile Photo

رواں برس شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں قتل کے 385 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اس دوران شہر میں اقدام قتل کے 686 اور اقدام خودکشی کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اغواء کے 2 ہزار 565 واقعات رپورٹ ہوئے رواں برس اغواء برائے تاوان کے 27کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ بچوں کے اغواء کے 346 واقعات رپورٹ ہوئے۔

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب مریں گے یا ماریں گے۔ ان کی بجلی چوری کا بل کراچی کے وہ لوگ دیں گے جو بجلی چور نہیں ہیں۔ چوری اور سینہ زوری کا محاورہ سنا تھا، دیکھا آج ہے۔ ہماری سب بدمعاشیاں پاکستان میں ہی ہیں کہ انہیں پتہ ہے They can get away with a murder with a smile۔ یہی مفتی صاحب دوبئی یا مڈل

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@backup_xaidi) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ PPP سندھیوں کی جماعت نہیں PPP نے کوٹہ سسٹم کے نام پر کراچی والوں کا تو حق مارا ساتھ اندرونی سندھ کے سندھیوں کو بھی تعلیم سے دور رکھا انکا وڈیرانہ نظام اتنا مضبوط ہے کہ بیچارہ سندھی ہاتھ پھیلانے پہ مجبور ہیں جنہیں یہ BISP کے نام پہ غلام بنائے رکھتے ہیں.

سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ PPP سندھیوں کی جماعت نہیں PPP نے کوٹہ سسٹم کے نام پر کراچی والوں کا تو حق مارا ساتھ اندرونی سندھ کے سندھیوں کو بھی تعلیم سے دور رکھا

انکا وڈیرانہ نظام اتنا مضبوط ہے کہ بیچارہ سندھی ہاتھ پھیلانے پہ مجبور ہیں جنہیں یہ BISP کے نام پہ غلام بنائے رکھتے ہیں.
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@backup_xaidi) 's Twitter Profile Photo

ارے چچا سعید🤓 چیونٹی شرماگئی جوک سن کر آپ جس پارٹی کے سپورٹر ہیں اس نے 27 دسمبر کو کراچی سمیت پورا پاکستان جلادیا تھا بھول گئے؟ راؤ انوار کے زریعے کتنے خاندان تباہ کردیئے عزیربلوچ کے ہاتھوں کتنے مہاجر مروادیئے بھول گئے؟ کیوں مزاق کرتے ہو یار ہم کوئی لڑکانہ کے رہائشی تھوڑی ہیں😂

ارے چچا سعید🤓
چیونٹی شرماگئی جوک سن کر

آپ جس پارٹی کے سپورٹر ہیں اس نے 27 دسمبر کو کراچی سمیت پورا پاکستان جلادیا تھا بھول گئے؟
راؤ انوار کے زریعے کتنے خاندان تباہ کردیئے
عزیربلوچ کے ہاتھوں کتنے مہاجر مروادیئے
بھول گئے؟
کیوں مزاق کرتے ہو یار ہم کوئی لڑکانہ کے رہائشی تھوڑی ہیں😂
ٹوٹ بٹوٹ (@sumorizvi) 's Twitter Profile Photo

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں میں نے تنہائی کو ایک کھیل بنا رکھا ہے

꧁༒☬𝓢𝔂𝓮𝓭 𝓝𝓪𝓫𝓮𝓮𝓵☬༒꧂ (@syednabeel_m) 's Twitter Profile Photo

آج کل کچھ عقل سے عاری بہت شدد سے جنریشن زی یعنی GEN Z کو یاد کررہے ہیں آج اس حوالے سے میں یہ تحریر لکھ رہا اس کو سمجھتے ہیں کہ یہ کون لوگ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں جنریشن Z (وہ نوجوان جو 1997 اور 2012 کے درمیان پیدا ہوئے) یقینی طور پر تبدیلی کا ایک طاقتور محرک بننے کی صلاحیت رکھتی

𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř (@alibest55) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ نماز جمعہ کے بعد تمام عرب ممالک کی جانب سے مل کر اسرائیل کو بددعائیں دینے کی یقین دہانی! 😂😂😂