
Ali Awan
@aliawanpti
Ex Member National Assembly NA 53 Regional President Islamabad and a proud worker of PTI
ID: 429335913
http://www.insaf.pk 05-12-2011 21:07:10
4,4K Tweet
121,121K Followers
20 Following



جس کی والدہ کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں وہ نہ ٹوٹا، جس کا گھر توڑا گیا فیکٹری سیل کی گئی ماں اور بیوی بچوں سمیت پوری فیملی کو دربدر ذلیل کیا گیا وہ نہ ٹوٹا، مگر اغوا کے بعد ایسا کیا ہوا کہ عثمان ڈار اس حد تک بدل گیا؟ آئے روز پی ٹی آئی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر ان



موجودہ صورتحال جس میں پارٹی قائدین کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر اُن سے خان صاحب کے خلاف بیان لیا جاتا ہے، میں حلف اُٹھاتا ہوں کے تحریک انصاف سے 21 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان صاحب نے جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں اور اس وقت


ہم توقع کرتے ہیں کہ انصاف کے پلڑے برابر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کے ساتھ بھی وہی سلوک کرے گی جو عمران خان کے ساتھ کیا تھا پہلے تو ان ضمانت کی درخواست تب تک قابل قبول نہیں ہوگی جب تک وہ خود جا کر بائیو میٹرک تصدیق نہیں کرواتے پھر حاضری سے استثناء نہ دیا جائے پھر جج








1. Shehbaz Sharif has made a most immature statement about the PAF Mianwali Air Base terrorist attack. 2. His statement is a perfect example and proof of the reason he himself failed miserably as a PM and his PDM Government was an absolute disaster. 3. He has no sense of balance and



