
aliasad
@aliasad_raza
ID: 1535543632626843648
11-06-2022 08:45:56
11,11K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following


وادی تیراہ میں امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہے۔ دوران جنگ بھی معصوم بچوں کو قتل کرنے کی اجازت کوئی مذہب، ریاست اور قانون نہیں دیتی۔ سوچئے اور غور کیجئے ریاست کے اس سے فعل سے


*Human Rights Council of Pakistan* ہم *ضلع خیبر تیراہ* میں مظاہرین پر *سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ* کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس میں *8 افراد شہید* اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ * Government of Pakistan، * فوری نوٹس لیں اور *ذمہ













