
Muhammad Ali
@ali_says786
ID: 1716019831802372096
22-10-2023 09:13:33
766 Tweet
186 Takipçi
261 Takip Edilen













"کسریٰ کا محل"" "سلمان پاک" سے تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر "کسریٰ کے وہ مشہور محلات" ہیں جن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے وقت دراڑیں پڑ گئی تھیں اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے تھے۔۔۔۔ 1/4 Team Pakistan Power #X_promo
