Shan Ali🇵🇰 (@ali_insp) 's Twitter Profile
Shan Ali🇵🇰

@ali_insp

Alhmdulilah Hussani(A.s)
Nature Lover, Prime Minster @Imrankhanpti

ID: 1134704071158509568

linkhttp://insaf.pk calendar_today01-06-2019 06:11:47

36,36K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Shan Ali🇵🇰 (@ali_insp) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic تم پھر نہ آ سکو گے یہ بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا۔۔۔ #قومى_زبان

#NewProfilePic
تم پھر نہ آ سکو گے یہ بتانا تو تھا مجھے 
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا  پھرا۔۔۔
#قومى_زبان
Shan Ali🇵🇰 (@ali_insp) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ مانند یوسف مصر نہیں ہیں ہم دل ناداں زلیخا توہم بھی رکھتے ہیں #InspectorWrites #قومی_زبان

مانا کہ مانند یوسف مصر نہیں ہیں ہم
دل ناداں زلیخا توہم بھی رکھتے ہیں
#InspectorWrites
#قومی_زبان
Jafaria TV (@jafariatv1) 's Twitter Profile Photo

آج ایک ارب مسلمان اس انتظار میں ہے کہ شیعہ( ایران) شیعہ (حزب اللہ لبنان) شیعہ حشد الشعبی عراق) شیعہ (زینبیون شام) اور شیعہ (انصار اللہ یمن) کب اسرائیل پر حملہ کرے گا #AllamaArifKazmi #jafariaTv #Hezbollah #IRGC #Ansarullah #IraqiResistance #Fatimiyun

Muhammad Amin Shaheedi (@aminshaheedi) 's Twitter Profile Photo

غورطلب جب شیعہ حسن نصراللہ شھید ھوےتب بھی بعض سعودیوں اور انکے پاکستانی بچونگڑوں نے خوشی منائی اور مبارکبادیں دیں، جب سنی یحیی سنوار شھید ھوے تب بھی وہی لوگ خوشیاں مناکر مبارکبادیں دے رھےھیں، پوچھنا یہ ھے کہ کہیں ان سب کے باپ دادا خیبر کے یھودی تو نھیں تھے؟ ضرور غور کیجئیےگا

Michael Kram 🇨🇦 (@michaelkramsk) 's Twitter Profile Photo

I am concerned by the treatment of former Pakistani Prime Minister Imran Khan in prison, in particular the violation of the court order permitting visits by his doctor, and the refusal to allow visits by his family. #ImranKhan deserves to be treated with dignity! #PTICanada

I am concerned by the treatment of former Pakistani Prime Minister Imran Khan in prison, in particular the violation of the court order permitting visits by his doctor, and the refusal to allow visits by his family.

#ImranKhan deserves to be treated with dignity!  #PTICanada
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

آج ایک ارب(سنی) مسلمان اس انتظار میں ہے کہ شیعہ( ایران) شیعہ (حزب اللہ لبنان) شیعہ حشد الشعبی عراق) شیعہ (زینبیون شام) اور شیعہ (انصار اللہ یمن) کب اسرائیل پر حملہ کرے گا

Shan Ali🇵🇰 (@ali_insp) 's Twitter Profile Photo

سلام صبح بنام امام زمانہ اسلام علیک مولانا یا صاحب الزمان اسلام علیک یابن الرسول اللہ اسلام علیک یاسفینتہ النجات اسلام علیک یا نوراللہ #الھم_عجل_الولیک_الفرج

سلام صبح بنام امام زمانہ
اسلام علیک مولانا یا صاحب الزمان
اسلام علیک یابن الرسول اللہ
اسلام علیک یاسفینتہ النجات
اسلام علیک یا نوراللہ
#الھم_عجل_الولیک_الفرج
زِروَه زینب❤ (@zirwazainab) 's Twitter Profile Photo

۞اَللّهُمَّ۞ ۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞ ۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞ ۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞ ۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞ ۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞ ۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞ ۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞ ۞طَویلا۞

Shan Ali🇵🇰 (@ali_insp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھی اپنا پتہ آخر شو کر ای دیا😂🤣🤤 دنیا کا مضبوط ترین اور مجبور ترین جہاز تیار

Sheikh Rashid Ahmed (@shkhrasheed) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو میں سلام پیش کرتا ہوں،ترامیم کی مثال کلیم اللہ،سلیم اللہ جیسی ہے جو ایک دوسرے کو بال دیکر 24 کروڑ عوام کو گول کرنا چاہتے ہیں،لوگوں کی بیٹیوں کو اٹھایا جارہا ہے،خرید و فروخت کرنے والے اب گھروں کو واپس جائیں گے،شیخ رشید. #sheikhrasheed #sheikhrashid

Doctor Khurram Khan (@doctor_khurram) 's Twitter Profile Photo

Dear! Taking a soft drink everyday is known to cause very poor sperm quality in men. That means as a man you produce sperm that are mostly useless and are too weak or too lifeless to get a woman pregnant. So before you blame anyone for being “childless” check your diet routine.