Ali Faisal Saleem
@alfasaleem
Associate Prof @AKUGlobal, PedsID, @WHO SAGE-Polio member, Vice-Chair clinical service - Children Hospital @AKUGlobal,
ID: 1253995196
09-03-2013 10:13:08
697 Tweet
999 Followers
274 Following
رات ایرانی حملے کے بعد تل ابیب کی بربادی کے اس ویڈیو میں ہر سکینڈ پر آپ اللّٰہ اکبر کہتے جائیں۔ہماری باہمی اختلافات اپنی جگہ لیکن مسلمان ملک کی کامیابی ہر مسلمان کی کامیابی ہے Khamenei.ir
ایران ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے NPT پر دستخط کر چکا ہےاسرائیل نے نہیں کئے ایران نے IAEA کے انسپکٹرز کو اپنی تنصیبات کے معائنے کی اجازت دی اسرائیل نے نہیں دی اسرائیلی وزیر نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دی ایران نے ایسی دھمکی نہیں دی تو پھر کارروائی کس کے خلاف ہونی چاہئے؟