AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile
AleenaAli

@aleenaali24

Newsholic

ID: 1509210007992250375

calendar_today30-03-2022 16:45:42

1,1K Tweet

29 Takipçi

168 Takip Edilen

Imran Asghar (@imranbold) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سامنے تو ایسی کوئی بات نہیں ہوئی، سب جانتے عمران خان کا آفیشل اکاؤنٹ باہر سے آپریٹ ہو رہا، بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر اور اسے منظور نہ کرنے کی بات سے صاف لگ رہا یہ ٹویٹ جبران الیاس نے کیا، اپنے ذرائع سے مزید بھی تصدیق کی، ایسی آفر موجود ہی نہیں تو منظور نہ کرنے کاکیا سوال؟

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

#COAS Gen #AsimMunir’s approval of mercy appeals for 19 May 9 convicts highlights a balanced approach to justice. Granted on compassionate grounds, the decision underscores the fairness of military trials and silences critics. #منافقوں_کی_پارٹی #zelena #ferditayfur #Trump

#COAS Gen #AsimMunir’s approval of mercy appeals for 19 May 9 convicts highlights a balanced approach to justice. Granted on compassionate grounds, the decision underscores the fairness of military trials and silences critics.
#منافقوں_کی_پارٹی #zelena #ferditayfur #Trump
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

قلعہ بالاحصار پشاور میں گرینڈ جرگہ کے دوران مشران نے فتنہ الخوارج کےخلاف پاک فوج، ایف سی نارتھ اور پولیس کے اقدامات کو سراہتے ہوئے امن کے لئے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ عوام سے شرپسندوں کی اطلاع دینے اور پروپیگنڈہ سےہوشیار رہنے کی اپیل #GrandJirga #امن_جرگہ #PakArmy #Trump

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں خیبر اور باجوڑ کی قلعہ بالاحصار آمد، آئی جی ایف سی نارتھ کا انعامات اور قبائلی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سراہنے کا عزم! #PakArmy #FATAYouth #PakistanCricket #INDvsAUS #riyadh #GHDUO #California #AIart #zelena #Enflasyon

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی فورسز کے بیدار مغز اور بہادر جوانوں نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن میں انتہائی مہارت اور بہترین تکنیک سے خیبر پختون میں چُھپے اہم خارجی کمانڈر کو جہنم واصل کیا. #Pakistan #PakistanArmy #Trump #Khawarij #ttp_sent_to_hell #zelena #บอลไทย #Enflasyon #AUSvIND

سیکیورٹی فورسز کے بیدار مغز اور بہادر جوانوں نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کئے گئے آپریشن میں انتہائی مہارت اور بہترین تکنیک سے خیبر پختون میں چُھپے اہم خارجی کمانڈر کو جہنم واصل کیا.
#Pakistan #PakistanArmy #Trump #Khawarij #ttp_sent_to_hell #zelena #บอลไทย #Enflasyon #AUSvIND
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

مفتی تقی عثمانی کے واضح بیان نے خوارج کے فساد کو بے نقاب کر دیا: ریاستِ پاکستان کےخلاف مسلح کارروائی بغاوت،حرام اور ناجائز ہے۔ خوارج دین کے نام پر جرائم پیشہ سرگرمیاں کر رہے ہیں، ان کی حمایت ناقابل قبول ہے #Pakistan #Taliban #Khawarij #GHDUO #California #مذمت

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

#ANP's Aimal Wali Khan accuses #PTI of ties with #TTP, aiding their 2013 KP government & ongoing support. With rising #terrorism & a failing writ, KP's safety is at stake. #TTPTI #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #BabarAzam𓃵 #INDvsAUS #آپریشن_ضرب_بال_رگڑ #riyadh #California #darts #gaming

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

قبائلی اضلاع میں امن و امان بہتر بنانے کیلئے اربوں روپے ملے لیکن اب تک نیا پولیس اسٹیشن نہیں بنایا گیا۔ سی ٹی ڈی بھی دہشت گردی کی روک تھام کے لئے ضروری ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس آلات سے محروم ہے۔ سینئر صحافی لحاظ علی #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #Tribals #INDvsAUS #GHDUO #บอลไทย

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

Very credible insiders confirm no talks between the Establishment & Khan, nor any offer for his return to Bani Gala. The only ongoing talks are with the government. #imrankhanPTI #INDvsAUS #California #darts #GHDUO #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #منافقوں_کی_پارٹی #AIart #Trump #gaming

Very credible insiders confirm no talks between the Establishment & Khan, nor any offer for his return to Bani Gala. The only ongoing talks are with the government.
#imrankhanPTI #INDvsAUS #California #darts #GHDUO #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #منافقوں_کی_پارٹی #AIart #Trump #gaming
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم کا احتجاج یا چندہ مہم؟ یورپ اور امریکا میں پاکستان مخالف مظاہرے صرف ایک ڈرامہ ہیں! یہ لوگ بے روزگار ہیں اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر کے اپنے مالی مفادات پورے کر رہے ہیں۔ #PTMExposed #Propaganda #آپریشن_ضرب_بال_رگڑ #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #AUSvIND #zelena

پی ٹی ایم کا احتجاج یا چندہ مہم؟
یورپ اور امریکا میں پاکستان مخالف مظاہرے صرف ایک ڈرامہ ہیں! یہ لوگ بے روزگار ہیں اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر کے اپنے مالی مفادات پورے کر رہے ہیں۔
#PTMExposed #Propaganda #آپریشن_ضرب_بال_رگڑ #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے #AUSvIND #zelena
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

کرم میں یکم جنوری کے امن معاہدے پر عملدرآمد جاری، اشیائے خورد و نوش کا دوسرا قافلہ پاڑہ چنار روانہ۔ قومی بنکرز کے خاتمے کا آغاز اور اسلحہ جمع کروانے کا وعدہ۔ مقامی راہنماؤں کی قربانی اور امن کمیٹیوں کی گارنٹی سے خطے میں امن کا قیام #Parachinar #riyadh #Jailer2 #RutoMustGo

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

ریاست ہے تو سیاست ہے، خدا نخواستہ ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو کر کھڑے ہونا ہوگا، ورنہ انتشار دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دے گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنا ناگزیر ہے۔ - آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر #COAS #AsimMunir #PakistanArmy #riyadh

ریاست ہے تو سیاست ہے، خدا نخواستہ ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو کر کھڑے ہونا ہوگا، ورنہ انتشار دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دے گا۔
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنا ناگزیر ہے۔ - آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
#COAS #AsimMunir #PakistanArmy #riyadh
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

#COAS Gen. Asim Munir met Lt. Gen. S M Kamr-ul-Hassan at GHQ. Discussed regional security & boosting military ties, stressing defence collaboration for South Asian peace & stability #ArmyDay2025 #Pakistan #Bangladesh #ElonMusk #riyadh #Balenciaga #spm2024 #carsamba #imrankhanPTI

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

وادئ سوات کی فخر، تائیکوانڈو چیمپیئن عائشہ ایاز کا قلعہ بالا حصار میں فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹر کا دورہ! آئی جی ایف سی نارتھ نے سنگاپور چیمپیئن شپ کے لیے اسپانسرشپ کا اعلان کیا۔ #PakPride #AyeshaAyaz #ElonMusk #riyadh #GHLimite2 #imrankhanPTI #LoveIsland #spm2024

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

On 14/15 Jan 2025, Security #Forces conducted an operation in Spinwam, North #Waziristan, killing 4 #khwarij and recovering weapons. The operation continues to eliminate remaining threats. #ttp_sent_to_hell #PakArmy #riyadh #ArmyDay #CorridaDasBlogueiras #spm2024 #Bayrou #dax18

On 14/15 Jan 2025, Security #Forces conducted an operation in Spinwam, North #Waziristan, killing 4 #khwarij and recovering weapons. The operation continues to eliminate remaining threats.
#ttp_sent_to_hell #PakArmy #riyadh #ArmyDay #CorridaDasBlogueiras #spm2024 #Bayrou #dax18
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کامیابی 4 خوارج جہنم واصل #ttp_sent_to_hell #PakArmy #Khawarij #Waziristan #GHLimite2 #hartaberfair #innsarin #Koopmeiners #LangLeveDeLiefde #MuturiDesist #nazimhikmet #Palestine

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کامیابی 4 خوارج جہنم واصل
#ttp_sent_to_hell #PakArmy #Khawarij #Waziristan #GHLimite2
#hartaberfair
#innsarin #Koopmeiners #LangLeveDeLiefde #MuturiDesist #nazimhikmet #Palestine
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

ٹورانٹو میں جمع کیے گئے تین لاکھ ڈالر کہاں گئے؟ عمران خان کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والے اس پیسے کا کوئی حساب نہیں۔ خان اور عارف نقوی کے مالی معاملات اور جھوٹ پر مبنی بیانیے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ #imrankhanPTI #PTIEXPOSED #ArmyDay #Cuba #riyadh #Beckysangels #Jailer2

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

خوارج کے خلاف جنگ میں سول و عسکری قیادت یکجا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورہ پشاور میں غیر متزلزل عزم کا اعادہ! #ArmyCheif #AsimMunir #Pakistan #ArmyDay #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa #zelena #riyadh #LISA #ceasefire #Maynata #Hamas

خوارج کے خلاف جنگ میں سول و عسکری قیادت یکجا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورہ پشاور میں غیر متزلزل عزم کا اعادہ!
#ArmyCheif #AsimMunir #Pakistan #ArmyDay #AliAminGandapur 
#KhyberPakhtunkhwa #zelena #riyadh #LISA #ceasefire #Maynata #Hamas
AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے مقام پر پاک فوج کے زیر اہتمام قبائلی عمائدین کا جرگہ! جی او سی میجر جنرل عادل افتخار کی امن و استحکام میں قبائلی مشران کی خدمات کو خراج تحسین۔ #PakArmy #عوام_اور_پاک_فوج #zelena #riyadh #LISA #Hamas #Maynata #ceasefire

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

۔۔Riaz Ali Turi کا ٹویٹ جھوٹ پہ مبنی ہے، قافلے پر شرپسندوں کی جانب سے فائرنگ ضرور کی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 10 گاڑیاں علی زئی پہنچ گئیں، باقی روک دی گئیں۔ فورسز کی بروقت کارروائی، سرچ آپریشن جاری۔ #Kurram #Parachinar #Pakistan #TheTraitors #auausave

۔۔<a href="/RiazToori/">Riaz Ali Turi</a> کا ٹویٹ جھوٹ پہ مبنی ہے،  قافلے پر شرپسندوں کی جانب سے  فائرنگ ضرور کی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 10 گاڑیاں علی زئی پہنچ گئیں، باقی روک دی گئیں۔ فورسز کی بروقت کارروائی، سرچ آپریشن جاری۔
#Kurram #Parachinar #Pakistan #TheTraitors #auausave