Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile
Kamran Ali

@akamran111

Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements

ID: 1595708244

linkhttps://www.aaj.tv/authors/30000111/kamran-ali calendar_today15-07-2013 12:26:34

17,17K Tweet

10,10K Followers

247 Following

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور کسی اور کا بندہ ہے، عمران خان یا پی ٹی آئی کا نہیں، سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں پی ٹی آئی تقسیم کا شکار؟ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، حیات آباد سے قلعہ بالا حصار تک ریلی نکالیں گے جبکہ احمد نیازی کی ریلی حیات آباد رنگ روڈ سے صوابی انٹرچینج تک ہوگی

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ریلیوں کا پلان 1. وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پشاور میں ریلی کی قیادت کریں گے۔ریلی حیات آباد ٹول پلازہ سے شروع ہوکر پیر زکوڑی پل سے ہوتی ہوئی قلعہ بالا حصار پر اختتام پزیر ہو جائے گی 2. صوبائی صدر پی ٹی آئی

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ تحصیل سلارزو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پوسٹ تباہ چیک پوسٹ کو 7 ماہ قبل خالی کرایا گیا تھا

باجوڑ تحصیل سلارزو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پوسٹ تباہ

چیک پوسٹ کو 7 ماہ قبل خالی کرایا گیا تھا
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

5 اگست پی ٹی آئی احتجاج، کیا اس سے عمران خان کی رہائی ممکن ہو پائے گی؟

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی احتجاج عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، جو نہ صرف ان کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی آئی رہنما عجب گل وزیر

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جاری آپریشن کو فوری بند کیا جائے، وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں نگران دور میں بھرتی ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں، 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں نگران دور  میں بھرتی ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں، 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

آپ سب نے گھبرانہ نہیں ہے، ڈرنا نہیں ہے، ہم اس لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں جس نے ہمیں 'لا إله إلا الله' کا مطلب سمجھایا، یہ جو مرضی کرلیں، تحریک کامیاب ہوگی، ایم این اے شاندانہ گلزار

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ میں ٹی ٹی پی اور قبائلی عمائدین کے مابین معاہدہ طے، علاقہ چھوڑنے سے انکار سویلین آبادی سے کوئی کارروائی نہیں ہوگی لیکن فوج کارروائی کی صورت میں دفاع کا حق استعمال کیا جائے گا، ٹی ٹی پی عام لوگوں سے زبردستی کھانا پینا اور رقم نہ لینے اور عام لوگوں کے ذاتی اختلاف سے

وادی تیراہ میں ٹی ٹی پی اور قبائلی عمائدین کے مابین معاہدہ طے، علاقہ چھوڑنے سے انکار

سویلین آبادی سے کوئی کارروائی نہیں ہوگی لیکن فوج کارروائی کی صورت میں دفاع کا حق استعمال کیا جائے گا، ٹی ٹی پی

عام لوگوں سے زبردستی کھانا پینا اور رقم نہ لینے اور عام لوگوں کے ذاتی اختلاف سے
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی ممبران کو آزاد قرار دینے کے خلاف کیس، پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر سے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کا شیڈول طلب کرلیا

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو 19 اگست تک حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو 19 اگست تک حفاظتی ضمانت دیدی
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں پی ٹی آئی ریلی کے لیے کارکن جمع ہونا شروع، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حیات آباد سے قلعہ بالا حصار تک ریلی کی قیادت کریں گے

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پشاور میں احتجاج کی قیادت کے لیے پہنچ گئے، قافلہ کچھ دیر میں حیات آباد سے بذریعہ رنگ روڈ قلعہ بالا حصار کی طرف روانہ ہوگا

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ہزارہ ریجن جھاری کَس انٹر چینج کے مقام پر جی ٹی روڈ ہر بلاک کردیا

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

نہ وہ باغی، نہ غدار، قیدی نمبر 804، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی عمران خان رہائی کے لیے ریلی میں نعرے

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے دو شہداء ریحان زیب اور مولانا خانزیب کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں احتجاج اور انصاف کا مطالبہ

باجوڑ کے دو شہداء ریحان زیب اور مولانا خانزیب کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں احتجاج اور انصاف کا مطالبہ