Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile
Nadeem

@ajnabidost67

تجھے چاہنے کے بعد مجھے ان کی سمجھ آئی

ID: 1558054649273384963

calendar_today12-08-2022 11:36:01

12,12K Tweet

569 Followers

253 Following

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

آمین آمین 🥹جزاک اللہ باجم بھائی ہمیشہ خوش رہیں اللہ آپ کے دل کی ہر خواہش پوری کرے

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب سے خوبصورت رشتہ احساس کا ہے آج کے دن میں نے بہت ساری محبتیں اور دعائیں حاصل کیں۔ ان سب کا شکریہ جنہوں نے میرا دن خوشگوار بنایا، اور جو لوگ اپنے کاموں میں مصروف تھے، اُنہیں بھی میرا پیار اور احترام اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور مجھے یہ عزت سنبھانے کی توفیق دے آمین

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

Thank you so much Your wishes mean a lot, and it’s never too late! I had a lovely birthday, and I hope you’re doing well too. May Allah shower His mercy upon you.stay blessed. Ramadan Mubarkh. Remember me in your precious prayers

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

آپ کی شخصیت کم از کم اتنــی قابــلِ اعتمـاد اور پُرخلــوص تو ھــو کہ کوئــی بھی آپ کے سامنے اپنے دُکھ درد اور پریشانیــاں اس اطمینــان کے ساتھ شئیر کر سکے کہ کوئی حل ملے نہ ملے آنسـو بہانے کے لیــے کندھا اور دلاسے بھرے میٹھـے الفــاظ تو ضرور ملیـں گے #اردو_زبان

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری" دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔ ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رھی ھیں آنکھیں کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں..!

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت مختصر ہے رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں۔ جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو، معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی #اردو_زبان

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

اگر وہ خاص ہے تو آسان نہیں ہوگی اگر وہ آسان ہے تو خاص نہیں ہوگی، اگر وہ قابلِ محبت ہے تو تم ہار نہیں مانو گے، اور اگر تم ہار مان گئے، تو تم اس کے قابل نہیں ہو حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی تمہیں دکھ پہنچائے گا، تمہیں صرف ان لوگوں کو تلاش کرنا ہے جن کے لیے درد سہنا جائز ہو۔ باب مارلے

𝕽Ԟ ٭* (@rk001188) 's Twitter Profile Photo

Zeus گالی دینا تو اب ایک فیشن بنتا جا رہا ہے لوگ خود کو پراعتماد، بے خوف یا “جدید” دکھانے کے لیے گالیوں کا سہارا لیتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس رویے میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی دکھائی دیتی ہیں کہیں اسے ثقافت یا قومیت کا حصہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور کہیں اسے “میری

Nadeem (@ajnabidost67) 's Twitter Profile Photo

میری زندگی کا سب سے یاد گار دن 9 ذوالحجہ (27 جون 2023) میدان عرفات میں وقوف کرتے ہوئے اللہ پاک ہم سب کو یہ خاضری بار بار نصیب فرمائے