Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile
Ajmal Jami

@ajmaljami

Anchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC

ID: 233557996

linkhttps://youtube.com/@ajmaljamiofficial?si=hlS_zuNY9Rx5jhaX calendar_today03-01-2011 15:04:14

89,89K Tweet

440,440K Followers

2,2K Following

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

غالباً آئینی ترامیم پر بھی انکا خیال تھا کہ "ساڈی گل ہو گئی اے" مگر بدلے میں مولانا ٹکر گئے۔۔ بس پھر یہ مولانا مولانا ہی کرتے رہ گئے اور پروغرام کی اپ لوڈنگ پھنس کر رہ گئی۔ ایسی سُبکی، ایسی ہزیمت، ایسی امیچورٹی، یعنی حد ھے۔۔!

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

منیر اے ملک اور دیگر کے علاوہ اب ایڈوکیٹ اسد رحیم سمیت ایک سو سے زائد وکلا کا بھی مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف رد عمل۔۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترامیم کے مدعے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب۔۔ فرمایا؛ جب مکمل اتفاق رائے ہوگا تو ہی ڈرافٹ پیش کیا جائے گا۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کا اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کا دس ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے پر شکریہ۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

اگر حکومت کے پاس بھی کل تک مسودہ نہیں تھا تو یہ بتائیں کہ پھر یہ سب کہاں سے آیا۔۔؟ اسد قیصر کا وزیر قانون اور وزیر دفاع سے سوال

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

مولانا کے در پر یہ بھی حاضر ہونگے اور وہ بھی۔۔ یہاں مسلسل رونق لگی رہے گی مگر یاد رہے مولانا اب حلوہ کھلانے سے انکاری ہیں۔۔ قہوے پر ہی ٹرخا رہے ہیں۔۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کے قہقہے؛ بڑے میاں بے خبر؟ نوازشریف کا مولانا سے رابطہ: پروگرام وڑ گیا شہباز حکومت سے 2 شخصیات انتہائی ناراض youtu.be/BOruB0NPGTo?si…

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

بالکل! یہی نوجوان اچکزئی صاحب کے ساتھ بھی رابطہ کاری کا بنیادی ذریعہ تھا۔۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

فرمایا؛ اہم تبدیلی ایک سے دو ہفتے کے اندر۔۔ تبدیلی کے اثرات سیاست پر بھی مرتب ہونگے۔۔!

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی۔۔۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

مزید فرمایا؛ پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے