Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile
Aizaz Iqbal Awan

@aizaziqbalawan

Qutubshahi Awan | قطب شاہی اعوان |
𝓐𝓽𝓽𝓪𝓻𝓲, 𝓠𝓪𝓭𝓻𝓲✨|
𝑴𝒆𝒓𝒆 𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑯𝒆𝒊𝒏 𝑨𝒕𝒕𝒂𝒓 |
Aʟ_𝑴𝐨𝐮𝐭 😔
𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚💚
𝙱a𝚚𝚎𝚎_e_𝐏aak🤲

ID: 3166550942

linkhttps://www.facebook.com/AizazIqbalAwan calendar_today21-04-2015 10:24:55

29,29K Tweet

1,1K Followers

69 Following

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اُس دَر کی حضوری ہی عصیاں کی دوا ٹھہری ہے زہرِ مَعاصی کا طیبہ ہی شفاخانہ ﷺ #Dawateislami

اُس دَر کی حضوری ہی عصیاں کی دوا ٹھہری
ہے زہرِ مَعاصی کا طیبہ ہی شفاخانہ
ﷺ

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ "اپنی جان بچانے کے لیے دوسرے کو نہیں پھنسانا چاہیے۔" (19 شوال 1440ھ) #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ "جو مجھے میری غلطی بتائے وہ میرا محسن ہے۔(ہم سب کا یہ ذہن ہونا چاہیے)" (19 شوال 1441ھ) #Dawateislami

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ. کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے. #Dawateislami

یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ.
کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے.

#Dawateislami
Madani News (@madanidotnews) 's Twitter Profile Photo

مدنی خبروں کی ہیڈلائنز 17-6-2025 دعوتِ اسلامی کی مدنی خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔ whatsapp.com/channel/0029Va… #Dawateislami #MadaniNews

Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نا ڈال جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیرا #Dawateislami

تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ  نا ڈال
جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیرا

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

مر ہی جاوں میں اگر اِس در سے جاوں دو قدم کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر مجھے پہنچ کر مدینے نہیں لوٹ کر ہے آنا نہیں لوٹ کر ہے آنا۔۔ #Dawateislami

مر ہی جاوں میں اگر اِس در سے جاوں دو قدم
کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر
مجھے پہنچ کر مدینے نہیں لوٹ کر ہے آنا

 نہیں لوٹ کر ہے آنا۔۔

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

مزید 9 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام Great Efforts by Sarfraz Hussain bhai #DawateIslami Phillipines 🇵🇭

مزید 9 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام 
Great Efforts by Sarfraz Hussain bhai 

#DawateIslami Phillipines 🇵🇭
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط ہاتھوں میں حشر تک رہے دامنِ مصطفی ﷺ فقط #Dawateislami

کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط 
ہاتھوں میں حشر تک رہے دامنِ مصطفی ﷺ فقط 

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اے شافعِ اُمَم شہِ ذِی جاہ لے خبر لِلّٰہ لے خبر مِری لِلّٰہ لے خبر دریا کا جوش، ناؤ نہ بیڑا نہ ناخدا میں ڈُوبا، تُو کہاں ہے مِرے شاہ لے خبر لِلّٰہ لے خبر مِری لِلّٰہ لے خبر لِلّٰہ لے خبر مِری لِلّٰہ لے خبر #Dawateislami

اے شافعِ اُمَم شہِ ذِی جاہ لے خبر
لِلّٰہ  لے خبر مِری لِلّٰہ  لے خبر

دریا کا جوش،  ناؤ نہ بیڑا نہ ناخدا
میں ڈُوبا،  تُو کہاں ہے مِرے شاہ لے خبر

لِلّٰہ  لے خبر مِری لِلّٰہ  لے خبر
لِلّٰہ  لے خبر مِری لِلّٰہ  لے خبر

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

چمنِ طیبہ ہے وہ باغ کہ مُرغِ سِدرہ برسوں چہکے ہیں جہاں بلبلِ شیدا ہو کر #Dawateislami

چمنِ طیبہ ہے وہ باغ کہ مُرغِ سِدرہ
برسوں چہکے ہیں جہاں بلبلِ شیدا ہو کر

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

سینہ کہ ہے داغ داغ کہہ دو کرے باغ باغ طَیْبہ سے آ کر صَبا تم پہ کروروں درود #Dawateislami

سینہ کہ ہے داغ داغ کہہ دو کرے باغ باغ
طَیْبہ سے آ کر صَبا تم پہ کروروں درود

#Dawateislami
Aizaz Iqbal Awan (@aizaziqbalawan) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا هُوَ أَهْلُهُ #Dawateislami

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا هُوَ أَهْلُهُ

#Dawateislami