Ayesha Khan (@aish_pti) 's Twitter Profile
Ayesha Khan

@aish_pti

Imran Khan Lover | A Mother | Pakistan is my Love ❤️

ID: 1720049966133972992

calendar_today02-11-2023 12:08:10

69,69K Tweet

9,9K Followers

3,3K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ سے الیکشن کمیشن نے یہ کہا کہ آپ کی پارٹی ختم ہو گئی؟ جسٹس مسرت ہلالی ہماری مخصوص نشستوں کی درخواست واپس ہی اس بنیاد پر ہوئی، کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ کی پارٹی نہیں ہے کوئی، سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنی بیوی سمیت قید تنہائی میں بند ہے، کیا اس کے بنیادی حقوق نہیں ہیں کہ اس کی فیملی کی ملاقات اس سے ہو سکے؟ ہیومین رائٹ کمیشن کہاں ہے؟ میانوالی سے عمران خان کی سیٹ پر منتخب ہونے والے جمال احسن خان غصے میں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر تحریک انصاف کے ورکرز غلام عدلیہ کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں کہ میرٹ پر انصاف کرو،

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پروگرام پر پہلے سے پابندی لگ چکی ہے عظمیٰ آپ چاہتی ہیں ہم یہاں سے بھی جاتے رہیں؟ پاکستان کی عوام اندھی نہیں ہے، سب کو پتہ ہے کہ حکومت کس کی ہے، اور کون حکومت چلا رہا ہے، ان سیاستدانوں کی کوئی اوقات نہیں ہے، حبیب اکرم

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

الیکشن جب ہو رہے تھے تو تحریک انصاف کے بینرز پھاڑے جا رہے تھے، عمران خان کی تصویریں اتاری جا رہی تھیں، میں نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ایسا کیوں کر رہے ہیں، تو الیکشن کمیشن نے جواب دیا، کہ یہ ایک ادارے کا حکم ہے، سلمان اکرم راجہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لیڈرشپ کے ساتھ کر رہے ہیں یہ بھی ایک سازش کے تحت ہو رہا ہے، خیبرپختونخوا سے آئے ایم پی ایز کے ساتھ اس طرح بد تمیزی کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، اس طرح بد تمیزی کرنے سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آئے گا، احمق

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اتنی مشکلات برداشت کرنے کے بعد بھی عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے، عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا، ہم سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اعظم خان سواتی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اس ملک میں نظام کے خلاف اسٹینڈ لیے ہوئے ہیں، میں اس جیل میں رہا ہوں، مجھے پتہ ہے عمران خان جیل میں کتنی مشکلیں برداشت کر رہا ہے، اس ملک میں عمران خان واحد ہے جو اس نظام سے نجات دہندہ ہے، جاوید ہاشمی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالتی سیاہ فیصلے کے خلاف سیالکوٹ میں احتجاج، ریحانہ امتیاز ڈار احتجاج کو لیڈ کر رہی ہیں،

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ترکی میں انقلاب اس لیے آیا تھا کیوں کہ وہاں مضبوط تنظیمی ڈھانچہ تھا، ہمیں اپنی تنظیم کو مضبوط کرنا ہو گا، اس کے لیے سب سے پہلے ہم سب کو اتحاد کی ضرورت ہے، میاں عباد فاروق

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ بس قسمتی ہے کہ عمران خان جسے بھی دودھ پلاتا ہے وہ ہی بعد میں عمران خان کے خلاف زہر اگلتا ہے، سہراب برکت

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ڈسا گیا ہوں میں لیکن علاج جانتا ہوں یہ سانپ مہین تو میری آستین کے پالے ہوئے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کرنل صاحب سے درخواست ہے کہ مجھے میرے یار سے ملنے دیں، مجھے تین مہینے سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دیا جا رہا، میں عمران خان کو جا کر سب کچھ بتاؤں گا، اعظم خان سواتی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیاسی جماعت رہ ہی پی ٹی آئی گئی ہے، باقی جماعتیں اگر سیاسی ہوتی تو وہ الیکشن کے نتائج تسلیم کرتیں، خیرات میں دی ہوئی نشستیں تسلیم نا کرتے، حبیب اکرم

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف ٹرمپ سے ملاقات ملے بڑی اچھی بات ہے، لیکن سویلین حکومت کی کریڈیبیلٹی کہاں گئی؟ کس ملک میں ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کو چھوڑ کر آرمی چیف کسی ملک سے صدر سے ملے، محمد زبیر

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر نہیں ہیں، محمد زبیر 10 کھرب کرپشن کی بات پھیلی تو کہاں گیا کہ خبردار ہمارا نام نا آئے، ارشاد بھٹی