Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profileg
Ijaz Wazir

@aijazwazir9

#Peace #PashtunLivesMatter

ID:3102929216

calendar_today22-03-2015 08:55:37

1,9K Tweets

963 Followers

394 Following

Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

Please raise your voice for the students of Ex fata who are prostesting for reserve seats in front of Islamia University.two students are in critical condition.Due to hot weather and fasting they lost self concious.they are admitted in BVH.

Please raise your voice for the students of Ex fata who are prostesting for reserve seats in front of Islamia University.two students are in critical condition.Due to hot weather and fasting they lost self concious.they are admitted in BVH. #ResolveFataStudentsIssuesInIub
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی بے گھر لوگ نہیں ہیں یہ سابقہ فاٹا کے طلباء ہیں جو اپنے وظائف کی بحالی کا مطالبہ کرنے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اندر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں.یہ نوجوان ہمارے مستقبل ہیں۔ لیکن بے شرم انتظامیہ ان کو نظر انداز کر رہی ہے.

یہ کوئی بے گھر لوگ نہیں ہیں یہ سابقہ فاٹا کے طلباء ہیں جو اپنے وظائف کی بحالی کا مطالبہ کرنے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اندر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں.یہ نوجوان ہمارے مستقبل ہیں۔ لیکن بے شرم انتظامیہ ان کو نظر انداز کر رہی ہے. #ResolveFataStudentsIssuesInIub
account_circle
Salah Ud Din Orakzai(@DrSalookz) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں مقیم سابقہ فاٹا کے طلباء نے اپنے سیٹس کی بحالی کیلئے دھرنا دیا ہوا ہے، لیکن اب تک کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ سابقہ فاٹا کے منتخب نمائندوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عملی اقدامات اٹھائیں

Hamid Mir حامد میر

پنجاب بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں مقیم سابقہ فاٹا کے طلباء نے اپنے سیٹس کی بحالی کیلئے دھرنا دیا ہوا ہے، لیکن اب تک کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ سابقہ فاٹا کے منتخب نمائندوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عملی اقدامات اٹھائیں #ResolveFataStudentsIssuesInIub @HamidMirPAK
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ سابقہ فاٹا کے طلباء ایک بار پھر تعلیمی حقوق کے لئے سڑکوں پر بھٹک رہے ہیں

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا کے طلباء دھرنے کے چھ دن مکمل ہوے لیکن ابھی تک وائس چانسلر کی طرف سے کوئی ریسپانس نہیں آیا.

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

سابقہ فاٹا کے طلباء کو تعلیم سے محروم کیا جارہا ہے فاٹا کے طلباء کو اپنا حق دیا جائے۔

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

فاٹا کے طلباء ریزرو سیٹوں کی بحالی کیلئے کئی دنوں سے بہاولپور میں دھرنا دے رہے ہر سال یہ سیٹس ختم کیئے جاتے ہیں اور پھر غریب طلباء دھرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں حکومت وقت کو چاہیے کہ ان طلباء کا مسئلہ جلد از جلد حل کریں.

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

فاٹا کے لوگوں پر تعلیم کے دروازے بند کیے جارہے ہیں یہ ریاست ہمیں جہالت کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتا ہے ہمیں کسی بھی صورت تعلیم مخالف پالیسی منظور نہیں ۔

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کے باوجود The Islamia University of Bahawalpur نے فاٹا ککا محصوص کوٹہ ختم کیا ہے۔ فاٹا کے طلباء کو ایک سوچھی سمجھی منصوبوں کے ذریعے تعلیم سے محروم کیا جار رہا ہیں

account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب کے نوٹیفیکشن کے باوجود اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر نے ایک بار پھر فاٹا کے ریزرو سیٹس ختم کیئے ہے جس کے خلاف پشتون ایجوکیشنل کونسل نے اسلامیہ یونیورسٹی میں احتجاجی کیمپ لگایا ہے.

گورنر پنجاب کے نوٹیفیکشن کے باوجود اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر نے ایک بار پھر فاٹا کے ریزرو سیٹس ختم کیئے ہے جس کے خلاف پشتون ایجوکیشنل کونسل نے اسلامیہ یونیورسٹی میں احتجاجی کیمپ لگایا ہے. #ResolveFataStudentsIssuesInIub
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

We are running a Twitter trend for the students of Ex-FATA who are protesting in front of Islamia University Bahawalpur for more than week for their reserve seats. Please participate in this important hashtag.

Time : 08:00 to 12:00 PM

We are running a Twitter trend for the students of Ex-FATA who are protesting in front of Islamia University Bahawalpur for more than week for their reserve seats. Please participate in this important hashtag. #ResolveFataStudentsIssuesInIub Time : 08:00 to 12:00 PM
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

The students of Ex Fata are protesting from the last week in front of Islamia University gate.
Don't deprive the student of fata from their basic right education.
They are protesting while they have Ramadan.
Please raise your voice for us.

The students of Ex Fata are protesting from the last week in front of Islamia University gate. Don't deprive the student of fata from their basic right education. They are protesting while they have Ramadan. Please raise your voice for us. #ResolveFataStudentsIssuesInIub
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

دوسری سحری، دوسره روزه اور رمضان کا مہینہ،فاٹا کے طلباء سراپہ احتجاج ہے اسلامیہ یونیورسٹی نے سابقہ فاٹا کے محصوص کوٹہ ختم کیا ہے جس کے خلاف طلباء پیچھلے چھ دنوں سے دھرنا دے رے ہیں
ہم حکومت وقت سے مطالہ کرتے ہیں کہ سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹہ بحال کردے.

دوسری سحری، دوسره روزه اور رمضان کا مہینہ،فاٹا کے طلباء سراپہ احتجاج ہے اسلامیہ یونیورسٹی نے سابقہ فاٹا کے محصوص کوٹہ ختم کیا ہے جس کے خلاف طلباء پیچھلے چھ دنوں سے دھرنا دے رے ہیں ہم حکومت وقت سے مطالہ کرتے ہیں کہ سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹہ بحال کردے. #RestoreReservedSeatsInIub
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

سابقہ فاٹا کے طلباء رمضان کے مہینہ میں اسلامیہ یونیورسٹی کے سڑکوں پر افطاری اور سحری کررہے ہیں انتظامیہ نے فاٹا کا محصوص کوٹا ختم کیا جس کے خلاف طلباء یونیورسٹی کے مین گیٹ پر دھرنا دے رہے ہیں
ہم مطالبہ کرتے ہے کہ سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹا بحال کردیا جائے

سابقہ فاٹا کے طلباء رمضان کے مہینہ میں اسلامیہ یونیورسٹی کے سڑکوں پر افطاری اور سحری کررہے ہیں انتظامیہ نے فاٹا کا محصوص کوٹا ختم کیا جس کے خلاف طلباء یونیورسٹی کے مین گیٹ پر دھرنا دے رہے ہیں ہم مطالبہ کرتے ہے کہ سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹا بحال کردیا جائے #RestoreReservedSeatsInIub
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

رمضان کا مہینہ، پہلا روزہ اور سابقہ فاٹا کے طلباء جو اسلامیہ یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں.
اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ایک بار پھر سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹہ ختم کیا ہے جس کی وجہ سے فاٹا کے طلباء سراپہ احتجاج ہے اور یونیورسٹی کے مین گیٹ پر پیچھلے چار دنوں سے دھرنا دے رہے ہیں.

رمضان کا مہینہ، پہلا روزہ اور سابقہ فاٹا کے طلباء جو اسلامیہ یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں. اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ایک بار پھر سابقہ فاٹا کا محصوص کوٹہ ختم کیا ہے جس کی وجہ سے فاٹا کے طلباء سراپہ احتجاج ہے اور یونیورسٹی کے مین گیٹ پر پیچھلے چار دنوں سے دھرنا دے رہے ہیں.
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں پاک فوج کے ہاتھوں زخمی نیشنل ڈیموکریٹیک مومنٹ کے چیرمین Mohsin Dawar کی حالت تشویش ناک ہے انہیں بنوں سے پشاور منقتل کردیا گیا ہے محسن داوڑ کے پانچ آور ساتھی اس حملے میں شھید ہوچکے ہیں اور کئی ساتھی زخمی ہیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں پاک فوج کے ہاتھوں زخمی نیشنل ڈیموکریٹیک مومنٹ کے چیرمین @mjdawar کی حالت تشویش ناک ہے انہیں بنوں سے پشاور منقتل کردیا گیا ہے محسن داوڑ کے پانچ آور ساتھی اس حملے میں شھید ہوچکے ہیں اور کئی ساتھی زخمی ہیں #MohsinDawar #StopStateTerrorism
account_circle
Ijaz Wazir(@aijazwazir9) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میرانشاں میں ایف سی کے اہلکاروں نے Mohsin Dawar پر حملہ کیا ہے جس میں محسن داوڑ شدید زخمی ہوگیا ہے
محسن دوڑ کے ساتھ کئی اور ساتھی بھی زخمی ہیں

شمالی وزیرستان میرانشاں میں ایف سی کے اہلکاروں نے @mjdawar پر حملہ کیا ہے جس میں محسن داوڑ شدید زخمی ہوگیا ہے محسن دوڑ کے ساتھ کئی اور ساتھی بھی زخمی ہیں
account_circle